Qari Ashiq elahi official

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرے Qari Ashiq elahi official
یوتوب چینل پر دل کی گہرائیوں سے اپ کا استقبال ہے
یہ میرا ذاتی چینل ہے جہاں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز حالات حاضرہ دینی سماجی اور عوامی مسائل پر تحقیق کے بعد اپنا reaction پیش کروں گا اور اس کے علاوہ vlogs اور شاعری سے اپ کی زندگی کو خوشیوں سے روشن کروں گا اس چینل کا مقصد کسی کی دل ازاری نہیں بلکہ اصلاحی معاشرہ vlogs اور شاعری سے اپ کی زندگی کو پرسکون بنانا ہے
اگر اپ کسی ویڈیو کے بارے میں تحقیق رہنمائی یا رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں
📞7817066387
📞7302079350
اپ کی محبت اعتماد اور دعائیں میرے لئے قیمتی سرمایہ ہے

جزاکم اللہ خیرا
قاری عاشق الہی پورنوی
Qari Ashiq elahi official personal YouTube channel ko subscribe Karen