WASEEM CHANDIA FILES 🗂️
"Jo Cheezein Aapko School Mein Kabhi Nahi Sikhai Gayin."
Waseem Chandia —
Curiosity-driven deep dives into
🧠Human Psychology,
🔬 Science & the Universe,
🌍 World Facts,
⚙️ How Things Work,
aur
📜 General History.
Ek Premium Documentary Experience Urdu/Hindi-speaking audience ke liye — Pakistan, India, aur global diaspora (USA, UK, UAE, Canada) tak.
✅ Verified data from NASA, Harvard, peer-reviewed research, aur leading institutions.
📂 What We Cover:
🧠 Psychology Files
🔬 Science & Universe Files
🌍 World Facts Files
⚙️ How Things Work Files
📜 General History Files
✅ Why Subscribe?
Fact-based, 100% Advertiser-Safe content for curious minds. New documentary every week.
📧 Business: waseemchandia6700@gmail.com
📱 Handle: @WaseemChandiaFiles
Waseem Chandia
Check My New Video♥️
https://youtu.be/oydOlbKGw78?si=ywNxQ...
4 days ago (edited) | [YT] | 3
View 0 replies
Waseem Chandia
Assalam O Alaikum "
Hello Everyone My YouTube Family 👨👨👦
How are You? 🥰 😊
3 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Waseem Chandia
Assalam O Alaikum
My All YouTube Family " ❤️
Kyse hn AP Sub ? 🙂
7 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Waseem Chandia
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ، وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ
ترجمہ:
اے اللہ ! ان کو بخش دے،
ان پر رحم فرما،
ان کو عافیت دے،
ان کو معاف فرما،
ان کی قبر کو کشادہ فرما،
ان کو پانی، برف اور اولے سے دھو دے،
ان کے گناہوں کو اس طرح پاک کر دے ،
جیسے سفید کپڑے کو میل سے صاف کیا جاتا ہے،
ان کو ان کے گھر سے بہتر گھر،
ان کے اہل سے بہتر اہل ،
اور ان کے شریکِ حیات سے بہتر شریک عطا فرما،
ان کو جنت میں داخل فرما،
اور ان کو قبر کے عذاب ،
اور جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
1 year ago | [YT] | 44
View 0 replies
Waseem Chandia
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ""
میرے تمام پیارے یوٹیوب فیملی ممبرز سے ""
ایک اہم اور دل سے نکلی ہوئی گزارش ہے "
میرے والدِ محترم ""
جناب محمد حسین خان انجم ""
کافی مہینوں سے شدید علیل تھے """
اُن کی بیماری اور طبیعت کی بگڑتی حالت نے""
مجھے ذہنی طور پر بہت متاثر کیا،
جس کی وجہ سے میں یوٹیوب پر باقاعدگی سے ویڈیوز اپلوڈ نہیں کر پایا۔
انتہائی افسوس کے ساتھ عرض کر رہا ہوں""
کہ تقریباً ایک ہفتہ قبل ""
میرے والد صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔
یہ میرے لئے اور ہمارے پورے خاندان کے لئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے ""
والد کی جدائی کا غم ایسا ہے ""
جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ..
میں آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے درخواست کرتا ہوں ""
کہ میرے والد محترم ""
جناب محمد حسین خان انجم کے لئے دعا کریں۔
اللّٰه تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے،
ان کے درجات بلند کرے،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے،
ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے،
اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے....
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
آپ سب کی دعاؤں کی ہمیں بہت ضرورت ہے۔
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے "
اور آپ کے والدین کو بھی صحت،
عزت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔
آمین۔
جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء۔
[ وسیم خان چانڈیہ]
1 year ago | [YT] | 42
View 0 replies
Waseem Chandia
Assalam O Alaikum "
Ap Login ka Eid Ka Pehla Din Kesa Guzra🥰❤️
1 year ago (edited) | [YT] | 6
View 2 replies
Waseem Chandia
Eid Ul Adha Mubarak To All Muslims🌙🥰
1 year ago | [YT] | 27
View 0 replies
Waseem Chandia
Assalam O Alaikum
Piyaare Dosto !!
Piyaare Bhaiyoo !!
Or Meri Piyaari Sisters "
Kyse hn ap Sub Log ?? 🥰
1 year ago | [YT] | 8
View 1 reply
Waseem Chandia
Assalam O Alaikum,,
Mere Piyaare "Aziz Dosto"
Sister's & Brother's
Kyse hn ap Sub??? 🥰❤️
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Waseem Chandia
Assalam O Alaikum "
Eid Mubarak To All My YouTube Family
❤️❤️🥰❤️❤️
1 year ago | [YT] | 38
View 0 replies
Load more