لیہ دے رنگ یوٹیوب سرائیکی چینل لیہ کے کلچر اور ادب کو پروموٹ کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ اس چینل پر ہم آپ کو لیہ کے معزز مشہور شعراء کرام اور ادب سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے متعارف کرائیں گے۔
شکریہ