فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسکین پر صدقہ کرنا ایک صدقہ ہے اور رشتہ دار پر صدقہ کرنے میں دو صدقے ہیں (ابن خزیمہ) (کتاب: جنت میں لے جانے والے اعمال ص 516 مطبوعہ دعوت اسلامی)
حالت روزہ میں کھٹی ڈکار آنا مجیب:مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری فتوی نمبر: 17 تاریخ اجراء: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو سحری کا وقت ختم ہونے کے چند منٹ بعد کھٹی ڈکار آئے، جس کی وجہ سے حلق میں پانی محسوس ہو اور وہ حلق سے واپس چلا جائے توکیا ایسی صورت میں روزہ ٹوٹ جا ئے گا؟
کھٹی ڈکار آنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا اگرچہ ڈکار آنے سے پانی حلق تک آجائےاور واپس بھی لوٹ جائے جیسا کہ روزے کی حالت میں منہ بھرسے کم قے آنے اور واپس چلی جانے کی صو رت میں روزہ نہیں ٹوٹتا۔ (ماخوذ از رد المحتار، جلد 3، صفحہ 450) (فتاویٰ ر ضویہ،جلد 10،صفحہ 486) ( بھارِ شریعت،جلد 1،صفحہ 988)
Asrar Ahmad Kashmiri
2 days ago | [YT] | 40
View 9 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
4 days ago | [YT] | 39
View 1 reply
Asrar Ahmad Kashmiri
https://youtu.be/8lkIdCPwnKk
5 days ago | [YT] | 18
View 0 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
عاقلاں را اشارہ کافی است
کبھی بھی وقت اور حالات کے ذریے بھی اللہ تعالیٰ منافقوں کی پہچان کروا دیتا ہے تا کہ ایمان والے ان سے اپنا ایمان بچا سکیں
1 week ago | [YT] | 99
View 3 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم:
جب کوئی شخص ثواب کی نیت سے
اپنے اہل خانہ پر خرچ کرتا ہے تو
وہ اسکے لئے صدقہ ہوتا ہے۔
(مسلم)
#hadees #sadqa #zakat #ramazan2026
2 weeks ago | [YT] | 79
View 2 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
بات کو سمجھو! خدارا
جس طرح بغیر غسل کے قرآن پڑھنا اسکی بے ادبی اور حرام ہے اسی طرح بغیر تجوید کے پڑھنا بھی اسکی بے ادبی اور حرام ہے۔۔۔
2 weeks ago | [YT] | 97
View 1 reply
Asrar Ahmad Kashmiri
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مسکین پر صدقہ کرنا ایک صدقہ ہے اور رشتہ دار پر صدقہ کرنے میں دو صدقے ہیں
(ابن خزیمہ)
(کتاب: جنت میں لے جانے والے اعمال ص 516 مطبوعہ دعوت اسلامی)
3 weeks ago | [YT] | 83
View 0 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
3 weeks ago | [YT] | 99
View 2 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
حالت روزہ میں کھٹی ڈکار آنا
مجیب:مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری
فتوی نمبر: 17
تاریخ اجراء: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو سحری کا وقت ختم ہونے کے چند منٹ بعد کھٹی ڈکار آئے، جس کی وجہ سے حلق میں پانی محسوس ہو اور وہ حلق سے واپس چلا جائے توکیا ایسی صورت میں روزہ ٹوٹ جا ئے گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کھٹی ڈکار آنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا اگرچہ ڈکار آنے سے پانی حلق تک آجائےاور واپس بھی لوٹ جائے جیسا کہ روزے کی حالت میں منہ بھرسے کم قے آنے اور واپس چلی جانے کی صو رت میں روزہ نہیں ٹوٹتا۔ (ماخوذ از رد المحتار، جلد 3، صفحہ 450) (فتاویٰ ر ضویہ،جلد 10،صفحہ 486) ( بھارِ شریعت،جلد 1،صفحہ 988)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
3 weeks ago | [YT] | 56
View 0 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
4 weeks ago | [YT] | 69
View 20 replies
Load more