Muslim Motivate TV


🌙✨ _Welcome to MuslimMotivateTV42- 🌙✨
یہ چینل آپ کو اسلامی تعلیمات، قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی، اور مسلمانوں کے لیے مثبت Motivation فراہم کرتا ہے


*ہم یہاں پیش کرتے ہیں:*
- 📖 *Islamic Shorts Videos*: روزمرہ کی زندگی میں اسلام کی تعلیمات کو آسان طریقے سے سمجھنے کے لیے۔ _"Short & impactful Islamic reminders
- 📚 *Islamic Long Videos*: تفصیلی لیکچرز، اسلامی تاریخ، اور قرآن و حدیث کی وضاحت۔ In-depth talks on Islam!"
- 🎶 *Short Naat*: خوبصورت نعتوں کے مختصر ویڈیوز جو آپ کے دل کو چھو لیں۔ _"Soul-touching short Naats - 🎶 *Long Naat طویل نعتوں کے ویڈیوز جو آپ کو روحانی سکون دیں۔ _"Long Naats for spiritual peace
- 📢 *بیان*: اسلامی موضوعات پر علماء کے بیانات جو آپ کو دین کی گہری سمجھ دیتے ہیں۔ _"Inspiring Bayans on Islamic topics_
- 💪 *Motivation*: مسلمانوں کو اپنے ایمان کو مضبوط کرنے، صبر اور استقامت کے ساتھ زندگی گزارنے کی ترغیب۔

🌟 ہمارا مقصد آپ کو دین اسلام کی اصل روح سے روشناس کرانا ہے تاکہ آپ اپنی زندگی کو اسلام کے مطابق ڈھال سکیں💖 Subscribe
جزاک اللہ خیراً🙏 _JazakAllah Khair