𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

اسلام علیکم
میرے چینل بنانے کا مقصد آپ تک اسلامی تحریک دعوت اسلامی کی اپڈیٹ اور معلومات اور محافل کی ویڈیوز آپ تک پہنچانا ہے_


𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

اِس کا قرض ہے ہم پہ، یہی اب فرض ہے ہم پہ
اِسی کے ساتھ رہنا ہے، اِسی کا ساتھ دینا ہے ! 😊
Subscribe and share with your friends

2 years ago | [YT] | 30

𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

جناب الیاس قادری بننا اتنا آسان نہیں ھے
اتنی تنقید اور جواب مسکراھٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلک کا تو امام ھے الیاس قادری subscribe and share

2 years ago | [YT] | 43

𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

زید دیکھنا ذرا........🤭😍🤗
اکابرین اہلسنت سے امیر اہلسنت کو اجازتیں اور خلافتیں اللہ پاک ان بزرگوں کا فیضان ساری دنیا پر عام فرمائے آمین

2 years ago | [YT] | 54

𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

🌼🌼🍀علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انڈیا کے پیپر میں پوچھا گیا سوال🌼🌼🍀
✨✨✨✨اس دور میں سلسلہ عالیہ قادریہ کو فروغ دینے والی تحریک کا نام اور اس عالم صاحب کا نام ۔۔۔۔۔؟
الجواب ۔ تحریک دعوت اسلامی اور اس کے بانی مولانا محمد الیاس عطار قادری ۔💯💯💯💯💯💯💯🌹🌹🌹🌹🌹
Subscribe to Attari Tiger

2 years ago | [YT] | 23

𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

Comming soooon....!
Milli kalam
14 naat khawaan aor 14 august kalam

3 years ago | [YT] | 21

𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

*12 جولائی ❤️ یوم تشکر✨ یوم ولادت مرشدی عـ͜ـؔــطار* 🌸

تمام عاشقان امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کو عیسوی اعتبار سے جشنِ ولادت امیرِ اہلسنّت مبارک ہو♥️🎉🤗
Subscribe to Attari Tiger

3 years ago | [YT] | 22

𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

پاکستان کے مشہور Islamic TV Channels کا سروے جاری
مدنی TV نمبر 01 چینل....
مزید اچھی اچھی ویڈیوز اور پوسٹ کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے اور دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے

3 years ago | [YT] | 21

𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

..
الیاس قادری بننا اتنا آسان نہیں ہے !!
جناااااااااب!
دنیا بھر کی تنقیدوں کا سامنا ایک مسکراہٹ میں کرنا پڑتا ہے...♥👑😊
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
اللہ کریم ﷻ امیر اہلسنت کو عمر دراز بالخیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❣️
مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ان شاءاللہ عزوجل🥰

صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب
❤صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ❤

.
•┅➖┅•➖•┅•➖•┅➖┅•
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
مزید اچھی اچھی ویڈیوز اور پوسٹ کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے اور دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے

3 years ago | [YT] | 25

𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

رکن شوری حاجی عبدالحبیب عطاری کی عید گاہ شریف آمد شیخ حسان حسیب الرحمن صاحب سے ملاقات اور اہم امور پر گفتگو
23/02/2023
مزید اچھی اچھی ویڈیوز اور پوسٹ کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے اور دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے

3 years ago | [YT] | 28

𝑴𝒓.𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓𝒊

⭕اب کوٸی شخص یہ نہ کہے دعوت اسلامی والے خود جا کے روافض کے ساتھ مل گٸے ہیں
جناب صاحبزادہ حسان حسیب الرحمٰن صاحب کٸی بار اپنے عقیدہ کی وضاحت کر چکے ہیں.. ✔
اور مسلک اعلٰی حضرت کو ڈھنکے کی چوٹ پر بیان کرتے رھتے ہیں!!💯
https://youtu.be/uS9gEHctXZ0
اور ایک بار آپ نے ایک تقریب میں کچھ اس طرح بھی ارشاد فرمایا کہ آج کل گلی محلے میں جس دل کرے اپنا پیر بنا کے اس عرس مناتے ہیں اور کہتے ہیں جی فلاں پیر کا عرس ھے
⭕میں کہتا ہوں کہ گلی محلے کے پیروں کا عرس منایا جاۓ تو کسی کو تکلیف نہیں ہوتی
جب صحابی رسول سیدنا امیرمعاویہ کا عرس منایا جاۓ تو لوگوں کو کیوں تکلیف ہوتی ھے!!🔥

3 years ago | [YT] | 29