"جو بچہ کسی قوم میں پرورش پاتا ہے اور برائی سے بچنے کے آداب نہیں سیکھتا تو اللہ تعالیٰ اس قوم کو پہلی سزا یہ دیتا ہے کہ اس کے رزق میں کمی کردیتا ہے۔" امام جعفر صادق (بحار الانوار)
ہماری قوم نے آج تک تربیتی نظام پر توجہ نہیں دی، سو مسلسل کئی نسلیں گناہ میں غرق چلی آرہی ہیں۔ اس گناہ کی سزا بھی ہے کہ ہمارا اقتصادی نظام تباہ حال ہے۔ ایک آیت میں ہے کہ جب قوم ھُود تین سال تک بارش سے محروم رہی تو حضرت ھُود نے اپنی قوم کو معصیت سے توبہ اور استغفار کرنے کا حکم دیا۔
"اے میری قوم اپنے رب سے استغفار کرو پھر اس سے توبہ کرو تو آسمان تم پر موسلہ دھار بارش برسائے گا اور تمہاری قوت بڑھا دے گا اور مجرم بن کر اس سے منہ نہ موڑو" سورہ ھُود
قدر ایسی عظيم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
رمضان المبارک کی انیسویں، اکیسویں اور تئیسویں رات شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے اس رات کے اعمال ہزار مہینوں کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور روح جو ملاٸکہ میں سب سے عظيم ہے وہ اسی رات فرشتوں کے ہمراہ زمین پر نازل ہوتی ہے۔
شبِ قدر کے اعمال درج ذیل ہیں:
1 - غسل
سب سے پہلے غسل کریں۔
یہ غسل غروب آفتاب کے وقت کیا جاٸے تا کہ نماز مغرب اسی غسل کے ساتھ پڑھی جاٸے۔
2 - نماز مغربین و افطار
نماز مغرب پڑھیں اور اس کے بعد افطار کریں اور پھر نماز عشا پڑھیں ۔
3- طعام
سب اہل خانہ ایک جگہ بیٹھ کر کھانا کھاٸیں۔ مل بیٹھ کر دسترخوان پر کھانا کھانے سب ثواب اور برکت کا باعث ہے۔
4- نماز
بہتر ہے مرد قریبی مسجد میں اور عورتيں اپنے گھروں میں اعمال شب ہاٸے قدر بجا لاٸیں۔
شبِ قدر کی نیت سے دو رکعت نماز پڑھیں۔
ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد 7 مرتبہ سورہ توحید پڑھیں۔
بعد از نماز 70 مرتبہ پڑھیں۔
أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ ۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں:
کہ ابھی یہ عمل کرنے والا اپنی جگہ سے نہیں اٹھے گا اور اللہ تعالی اس کے اور اس کے والدین کے گناہ معاف کر دے گا۔
5- قرآن پاک کھول کر اپنے سامنے رکھیں اور کہیں۔
اے معبود! بے شک سوال کرتا ہوں بواسطہ تیری نازل کردہ کتاب کے اور جو کچھ اس میں ہے اور اس میں تیرا بزرگتر نام ہے اور تیرے دیگر اچھے اچھے نام بھی ہیں اور وہ جو خوف و امید دلاتا ہے سوالی ہوں کہ مجھے ان میں قرار دے جن کو تو نے آگ سے آزاد کر دیا، اسکے بعد جو حاجت چاہیں طلب کریں۔
6- مولا امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
قرآن پاک اپنے سر پر رکھیں بہتر ہے کھول کر اپنے سر پر رکھیں اور کہیں۔
اے معبود! بواسطہ اس قرآن کے اور بواسطہ اسکے جسے تو نے اسکے ساتھ بھیجا اور بواسطہ ان مومنین کے جنکی تو نے اس میں مدح کی ہے اور ان پر تیرے حق کا واسطہ پس کوٸی نہیں جانتا تیرے حق کو تجھ سے بڑھ کر
10 مرتبہ کہیں
بِکَ یَأ اَللّٰہُ
10 ، 10 مرتبہ کہیں
بِمُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
بِعَلِیٍ علیہ السلام
بِفَاطِمَةَ علیہ السلام
بِا لحَسَنِ علیہ السلام
بِالحُسَینِ علیہ السلام
بِعَلِیّ بنِ الحُسَینِ علیہ السلام
بِمُحَمَّدِبنِ عَلِیٍ علیہ السلام
بِجَعفَرِبنِ مُحَمَّدٍ علیہ السلام
بِمُوسَی بنِ جَعفَرٍ علیہ السلام
بِعَلِیّ بنِ مُوسیٰ علیہ السلام
بِمُحَمَّدِبنِ عَلِیٍ علیہ السلام
بِعَلِیّ بنِ مُحَمَّدٍ علیہ السلام
بِالحَسَنِ بنِ عَلِیٍ علیہ السلام
پھر کھڑے ہو کر 10 مرتبہ کہیں۔
بِالحُجَّةِ علیہ السلام
اس کے بعد اللہ تعالی سے اپنی حاجت طلب کریں۔
7- زیارت امام حسین علیہ السلام پڑھیں۔
بعد از زیارت دو رکعت نماز زیارت امام حسین علیہ السلام مثل صبح کی نماز کی طرح پڑھیں اور دعا مانگیں۔
روایت میں ہے کہ ساتویں آسمان پر عرش کے نزدیک ایک منادی ندا دیتا ہے کہ اللہ تعالی نے ہر اس شخص کے گناہ معاف کر دیٸے جو زیارت امام حسین علیہ السلام کیلٸے آیا ہے۔
8- 100 مرتبہ امام علی علیہ السلام کے قاتلین پر لعنت کریں۔ (زیادہ جتنی ہو سکے)
اَللّٰھُمَّ العَن قَتَلَةَ اَمِیرِالمُٶمِنِینَ
9- 100 مرتبہ استغفار پڑھیں۔
أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبیّ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
100رکعت نماز پڑھیں۔
دو ، دو رکعت کر کے پڑھنی ہے۔ مثل صبح کی نماز کے۔
بہتر ہے کہ اپنی 6 دن کی قضا نمازیں پڑھیں۔
- دعاٸے جوشن کبیر پڑھیں۔
- شب بیداری کریں۔
حضرت محمد (ص) سے کسی نے پوچھا کہ اگر مجھے شبِ قدر کا موقعہ ملے تو میں اللہ تعالی سے کیا طلب کروں؟
آپ (ص) نے فرمایا کہ:
اللہ تعالی سے صحت و عافیت مانگو
نیز
اپنے اور اپنے والدین ،اقربا اور زندہ و مردہ مومنوں کے دنیا و آخرت کے مطالب کیلٸے دعا مانگیں۔
تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ دنیا ایسا گھر ہے کہ اسکے (عواقب) سے بچاؤ کا ساز و سامان اسی میں رہ کر کیا جاسکتا ہے اور کسی ایسے کام سے جو صرف اسی دنیا کی خاطر کیا جائے، نجات نہیں مل سکتی۔ لوگ اس دنیا میں آزمائش میں ڈالے گئے ہیں۔ لوگ اس دنیا سے جو اس دنیا کیلئے حاصل کیا ہوگا، اُس سے الگ کر دیئے جائیں گے اور اُس پر اُن سے حساب لیا جائے گا اور جو اس دنیا سے آخرت کیلئے کمایا ہوگا اسے آگے پہنچ کر پالیں گے اور اُسی میں رہیں سہیں گے۔ دنیا عقلمندوں کے نزدیک ایک بڑھتا ہوا سایہ ہے۔ جسے ابھی بڑھا ہوا اور پھیلا ہوا دیکھ رہے تھے کہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ گھٹ کر سمٹ کر رہ گیا۔
السلام علیکم عزیزان! الحمدللہ! ہمارے چینل کی ایپ کامیابی کے ساتھ پبلش ہوچکی ہے، تمام دوستان سے گزارش ہے کہ اسے انسٹال کریں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
" اگر میں اپنے شیعوں پر نظر دوڑاؤں تو مجھے صرف باتیں بنانے والے ہی ملیں گے۔ اور اگر ان کو آزماؤں تو سب منہ پھیرنے والے ہوں گے۔ اور اگر ان کو پرکھوں تو ہزاروں میں سے ایک آدمی بھی خالص ہاتھ نہ آے گا۔ اور اگر چھانوں تو میرے متعلقین کے علاوہ کوئی نہیں بچے گا۔ مدتوں سے وہ تختوں پر تکیہ لگائے یہی کہے جا رہے ہیں کہ ہم اميرالمؤمنين امام علي عليه السلام کے شیعہ ہیں۔
اميرالمؤمنين امام علي عليه السلام کا شیعہ تو صرف وہ ہے جس کا کردار اس کی گفتار کی تصدیق کرے۔
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
Salam Farmandeh 2 | Haj Abuzar Roohi | Urdu & Farsi Subtitles
Link:
www.aparat.com/v/eogRF
3 years ago | [YT] | 190
View 9 replies
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
السلام علیکم،
13 رجب کے موقع پر آپ سب کیلئے ایک تحفہ۔۔۔
App link:
play.google.com/store/apps/details?id=com.ahadhash…
3 years ago | [YT] | 84
View 7 replies
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
"جو بچہ کسی قوم میں پرورش پاتا ہے اور برائی سے بچنے کے آداب نہیں سیکھتا تو اللہ تعالیٰ اس قوم کو پہلی سزا یہ دیتا ہے کہ اس کے رزق میں کمی کردیتا ہے۔" امام جعفر صادق (بحار الانوار)
ہماری قوم نے آج تک تربیتی نظام پر توجہ نہیں دی، سو مسلسل کئی نسلیں گناہ میں غرق چلی آرہی ہیں۔ اس گناہ کی سزا بھی ہے کہ ہمارا اقتصادی نظام تباہ حال ہے۔ ایک آیت میں ہے کہ جب قوم ھُود تین سال تک بارش سے محروم رہی تو حضرت ھُود نے اپنی قوم کو معصیت سے توبہ اور استغفار کرنے کا حکم دیا۔
"اے میری قوم اپنے رب سے استغفار کرو پھر اس سے توبہ کرو تو آسمان تم پر موسلہ دھار بارش برسائے گا اور تمہاری قوت بڑھا دے گا اور مجرم بن کر اس سے منہ نہ موڑو"
سورہ ھُود
3 years ago | [YT] | 150
View 2 replies
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
#شب_قدر_کے_اعمال
قدر ایسی عظيم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
رمضان المبارک کی انیسویں، اکیسویں اور تئیسویں رات شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے اس رات کے اعمال ہزار مہینوں کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور روح جو ملاٸکہ میں سب سے عظيم ہے وہ اسی رات فرشتوں کے ہمراہ زمین پر نازل ہوتی ہے۔
شبِ قدر کے اعمال درج ذیل ہیں:
1 - غسل
سب سے پہلے غسل کریں۔
یہ غسل غروب آفتاب کے وقت کیا جاٸے تا کہ نماز مغرب اسی غسل کے ساتھ پڑھی جاٸے۔
2 - نماز مغربین و افطار
نماز مغرب پڑھیں اور اس کے بعد افطار کریں اور پھر نماز عشا پڑھیں ۔
3- طعام
سب اہل خانہ ایک جگہ بیٹھ کر کھانا کھاٸیں۔ مل بیٹھ کر دسترخوان پر کھانا کھانے سب ثواب اور برکت کا باعث ہے۔
4- نماز
بہتر ہے مرد قریبی مسجد میں اور عورتيں اپنے گھروں میں اعمال شب ہاٸے قدر بجا لاٸیں۔
شبِ قدر کی نیت سے دو رکعت نماز پڑھیں۔
ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد 7 مرتبہ سورہ توحید پڑھیں۔
بعد از نماز 70 مرتبہ پڑھیں۔
أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ ۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں:
کہ ابھی یہ عمل کرنے والا اپنی جگہ سے نہیں اٹھے گا اور اللہ تعالی اس کے اور اس کے والدین کے گناہ معاف کر دے گا۔
5- قرآن پاک کھول کر اپنے سامنے رکھیں اور کہیں۔
اے معبود! بے شک سوال کرتا ہوں بواسطہ تیری نازل کردہ کتاب کے اور جو کچھ اس میں ہے اور اس میں تیرا بزرگتر نام ہے اور تیرے دیگر اچھے اچھے نام بھی ہیں اور وہ جو خوف و امید دلاتا ہے سوالی ہوں کہ مجھے ان میں قرار دے جن کو تو نے آگ سے آزاد کر دیا، اسکے بعد جو حاجت چاہیں طلب کریں۔
6- مولا امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
قرآن پاک اپنے سر پر رکھیں بہتر ہے کھول کر اپنے سر پر رکھیں اور کہیں۔
اے معبود! بواسطہ اس قرآن کے اور بواسطہ اسکے جسے تو نے اسکے ساتھ بھیجا اور بواسطہ ان مومنین کے جنکی تو نے اس میں مدح کی ہے اور ان پر تیرے حق کا واسطہ پس کوٸی نہیں جانتا تیرے حق کو تجھ سے بڑھ کر
10 مرتبہ کہیں
بِکَ یَأ اَللّٰہُ
10 ، 10 مرتبہ کہیں
بِمُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
بِعَلِیٍ علیہ السلام
بِفَاطِمَةَ علیہ السلام
بِا لحَسَنِ علیہ السلام
بِالحُسَینِ علیہ السلام
بِعَلِیّ بنِ الحُسَینِ علیہ السلام
بِمُحَمَّدِبنِ عَلِیٍ علیہ السلام
بِجَعفَرِبنِ مُحَمَّدٍ علیہ السلام
بِمُوسَی بنِ جَعفَرٍ علیہ السلام
بِعَلِیّ بنِ مُوسیٰ علیہ السلام
بِمُحَمَّدِبنِ عَلِیٍ علیہ السلام
بِعَلِیّ بنِ مُحَمَّدٍ علیہ السلام
بِالحَسَنِ بنِ عَلِیٍ علیہ السلام
پھر کھڑے ہو کر 10 مرتبہ کہیں۔
بِالحُجَّةِ علیہ السلام
اس کے بعد اللہ تعالی سے اپنی حاجت طلب کریں۔
7- زیارت امام حسین علیہ السلام پڑھیں۔
بعد از زیارت دو رکعت نماز زیارت امام حسین علیہ السلام مثل صبح کی نماز کی طرح پڑھیں اور دعا مانگیں۔
روایت میں ہے کہ ساتویں آسمان پر عرش کے نزدیک ایک منادی ندا دیتا ہے کہ اللہ تعالی نے ہر اس شخص کے گناہ معاف کر دیٸے جو زیارت امام حسین علیہ السلام کیلٸے آیا ہے۔
8- 100 مرتبہ امام علی علیہ السلام کے قاتلین پر لعنت کریں۔ (زیادہ جتنی ہو سکے)
اَللّٰھُمَّ العَن قَتَلَةَ اَمِیرِالمُٶمِنِینَ
9- 100 مرتبہ استغفار پڑھیں۔
أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبیّ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
100رکعت نماز پڑھیں۔
دو ، دو رکعت کر کے پڑھنی ہے۔ مثل صبح کی نماز کے۔
بہتر ہے کہ اپنی 6 دن کی قضا نمازیں پڑھیں۔
- دعاٸے جوشن کبیر پڑھیں۔
- شب بیداری کریں۔
حضرت محمد (ص) سے کسی نے پوچھا کہ اگر مجھے شبِ قدر کا موقعہ ملے تو میں اللہ تعالی سے کیا طلب کروں؟
آپ (ص) نے فرمایا کہ:
اللہ تعالی سے صحت و عافیت مانگو
نیز
اپنے اور اپنے والدین ،اقربا اور زندہ و مردہ مومنوں کے دنیا و آخرت کے مطالب کیلٸے دعا مانگیں۔
3 years ago | [YT] | 309
View 3 replies
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
@Wilayat Media
3 years ago | [YT] | 22
View 0 replies
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
امام علی علیہ السلام:
تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ دنیا ایسا گھر ہے کہ اسکے (عواقب) سے بچاؤ کا ساز و سامان اسی میں رہ کر کیا جاسکتا ہے اور کسی ایسے کام سے جو صرف اسی دنیا کی خاطر کیا جائے، نجات نہیں مل سکتی۔ لوگ اس دنیا میں آزمائش میں ڈالے گئے ہیں۔ لوگ اس دنیا سے جو اس دنیا کیلئے حاصل کیا ہوگا، اُس سے الگ کر دیئے جائیں گے اور اُس پر اُن سے حساب لیا جائے گا اور جو اس دنیا سے آخرت کیلئے کمایا ہوگا اسے آگے پہنچ کر پالیں گے اور اُسی میں رہیں سہیں گے۔ دنیا عقلمندوں کے نزدیک ایک بڑھتا ہوا سایہ ہے۔ جسے ابھی بڑھا ہوا اور پھیلا ہوا دیکھ رہے تھے کہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ گھٹ کر سمٹ کر رہ گیا۔
نہج البلاغہ، خطبہ: 61
4 years ago (edited) | [YT] | 265
View 8 replies
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
السلام علیکم عزیزان!
الحمدللہ! ہمارے چینل کی ایپ کامیابی کے ساتھ پبلش ہوچکی ہے، تمام دوستان سے گزارش ہے کہ اسے انسٹال کریں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
بہت شکریہ
4 years ago | [YT] | 99
View 7 replies
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
حضرت فاطمہ زہراء ع فرماتی ہیں:
صُبَّت علیَّ مصائبُ لوانھّا صبّت علی الایّام صرن لیالیا
یعنی اے بابا آپکے بعد
"مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر وہ دِنوں پر پڑتیں تو وہ تاریک راتوں میں بدل جاتے"۔
4 years ago | [YT] | 433
View 16 replies
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
امام موسیٰ کاظم عليه السلام نے فرمایا:
" اگر میں اپنے شیعوں پر نظر دوڑاؤں تو مجھے صرف باتیں بنانے والے ہی ملیں گے۔
اور
اگر ان کو آزماؤں تو سب منہ پھیرنے والے ہوں گے۔
اور
اگر ان کو پرکھوں تو ہزاروں میں سے ایک آدمی بھی خالص ہاتھ نہ آے گا۔
اور
اگر چھانوں تو میرے متعلقین کے علاوہ کوئی نہیں بچے گا۔ مدتوں سے وہ تختوں پر تکیہ لگائے یہی کہے جا رہے ہیں کہ ہم اميرالمؤمنين امام علي عليه السلام کے شیعہ ہیں۔
اميرالمؤمنين امام علي عليه السلام کا شیعہ تو صرف وہ ہے جس کا کردار اس کی گفتار کی تصدیق کرے۔
( اصول کافی جلد ۸ )
4 years ago | [YT] | 256
View 6 replies
Ahad Hashmi - احد ہاشمی
وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ مِن بَعْدِ الذِّكْرِ أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصَّالِحُونَ ﴿١٠٥﴾
اور ہم نے ذکر کے بعد زبور میں بھی لکھ دیا ہے کہ ہماری زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہی ہوں گے۔
4 years ago | [YT] | 339
View 3 replies
Load more