🌙 Moulana Uzair Qasmi ka Official Channel 🌙
Yahan milein ge aapko rooh ko sukoon dene wale bayanaat, Qurani paighamaat, aur Islam ki roshni se bharpoor naseehatain.
🎙️ Dil ko chhoo lene wale reminders
📖 Quran o Hadees ki taleemat
🕋 Haq aur hidayat ka paighaam
Aaiye Imaan ke safar mein humsafar banen.
Subscribe karein, share karein, aur Islam ka noor duniya tak pohchayein.
Moulana uzair Qasmi
Alhamdulillah 1k bhi complete 💯✅
5 days ago | [YT] | 9
View 5 replies
Moulana uzair Qasmi
Alhamdulillah 900 Subscribers 😭❤️
Ye sab aap logon ki support ki wajah se possible hua.
JazakAllah Khair everyone!
From 0 to 900 🥺🔥
Har ek subscriber mere liye special hai!
#viralpost
5 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
Moulana uzair Qasmi
ALHAMDULILLAH
#viralpost
1 week ago | [YT] | 5
View 4 replies
Moulana uzair Qasmi
*موجودہ وقت اسلامی اخوت واتحاد کا متقاضی ہے!*
ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر کے بعد بعض کوتاہ اندیش اور کوتاہ فہم حضرات کے غیر معتدلانہ تبصرے دیکھ کر بہت تعجب ہوا۔
*یاد رکھئے!*
کہ اختلافِ رائے ایک فطری امر ہے، لہذا ایران کے ماضی کے ناقابلِ قبول رویے یا اس کے قائدین کے بعض نظریات سے اختلاف اپنی جگہ مسلّم ہے ، لیکن اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے کہ جب معاملہ ایک خدا کی پرستش کرنے والے موحدین اور دینِ اسلام کے مقابل صف آرا قوتوں کا ہو، جب بات اسلام واہلِ اسلام کی آئے تو ہمیں اپنے آپسی تنازعات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی ترجیحات کا تعین وسیع تر تناظر میں کرنا چاہیے، تاکہ اس سے مجموعی طور پر اہلِ اسلام کا نفع ہو، کیا ہمارے پاس میثاقِ مدینہ کی مثال نہیں ہے کہ جنابِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرتِ مدینہ کے بعد وہاں مختلف قوموں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا جس میں یہود بھی شامل تھے جو کہ اُس وقت بھی اسلام ومسلمین کے سخت دشمن تھے یہ معاہدہ آپؐ نے اپنی نبوی بصیرت، دوراندیشی اور مسلمانوں کے حق میں مستقبل کے نفعِ کثیر کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا تھا تو کیا اب بھی جب عالمِ اسلام پر باطل اور دجالی قوتوں کی یلغار ہے، اسلام کے ماننے والے چہارجانب سے دبائے اور پیسے جارہے ہیں، انتہائی ظلم وستم کے شکار ہیں، اور مقدساتِ دین کی کھلے عام پامالی ہورہی ہے اور ادھر عالمِ اسلام کے حکمراں اپنی غیرت وحمیت کا ثبوت دینے کے بجائے ان ہی کی خدائی اور غلامی کو قبول کرنے میں خیر محسوس کررہے ہیں ایسے وقت میں اگر کوئی اپنی غیرتِ دینی کا ثبوت دیتے ہوئے ان دجالی قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرے اور پھر روئے زمین پر سب سے زیادہ مظلوم قوم، فلسطینوں کے ساتھ اخوت وہمدردی کا مظاہرہ کرے، ان کا حتی المقدور ساتھ دے تو پھر معقول اور انصاف پسند بات یہ ہے کہ ایسے موقع پر مسلکی، فقہی اور سیاسی اختلافات کو ایک طرف ڈال کر اتحادِ کلمئہِ توحید اور دین کی بنیاد پر اس ملک کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے جس کی طرف قرآنِ کریم نے رہنمائی فرمائی ہے اور جو ہمارا من وجہٍ نقطئہِ اتحاد ہے ۔
*واعتصموا بحبل اللہ جمیعاً ولا تفرقوا۔۔۔*
(القرآن)
آج کے نازک حالات میں امت کو انتشار وافتراق نہیں، بلکہ عقیدئہِ توحید ورسالت اور آخرت کی بنیاد پر اسلامی اخوت واتحاد کی ضرورت ہے لہذا ایران کا دجالی قوتوں سے جاری معرکہ میں اسلامی وشعوری اتحاد، فکری سنجیدگی اور حکیمانہ طرزِ عمل کو اپنانے کی ضرورت ہے۔
✍️ محمد عزیر قاسمی
1 week ago | [YT] | 18
View 0 replies
Moulana uzair Qasmi
💥baat kadwi hai magar sach hai ❤️
#viralpost
8 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Moulana uzair Qasmi
💥❤️💥❤️💥❤️💥❤️
#viralpost
#sahabah
#allah
#photography
8 months ago | [YT] | 9
View 5 replies
Moulana uzair Qasmi
Alhamdulillah Allah ka fazal 100+ subscribe r complete ✅💯
#viralthispost
#alhamdulillah
#moulanauzairqasmi
8 months ago | [YT] | 8
View 6 replies
Moulana uzair Qasmi
ALLAH ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#allah #viralpost #viralislamicpost
#islamicpostviral
#todaybestphotoinworld
#moulanauzairqasmi
8 months ago | [YT] | 15
View 3 replies