TRUE ISLAM ایک مستند اور خالص اسلامی چینل ہے جہاں قرآن و حدیث کی روشنی میں نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ، انبیاء علیہم السلام کے ایمان افروز واقعات، صحابہ کرامؓ اور صالحین کی زندگیاں، عبرت آموز اسلامی کہانیاں اور اصلاحی پیغامات پیش کیے جاتے ہیں۔
اس چینل کا مقصد اسلام کو اس کی اصل تعلیمات کے مطابق پیش کرنا، دین سے جڑی غلط فہمیوں کو دور کرنا اور امتِ مسلمہ کے دلوں میں ایمان، تقویٰ اور سنتِ نبوی ﷺ کی محبت پیدا کرنا ہے۔
اگر آپ انبیاء علیہم السلام کے قصے، احادیث نبوی ﷺ، اسلامی واقعات اور روحانی نصیحتیں سننا اور سمجھنا چاہتے ہیں تو TRUE ISLAM کو سبسکرائب کریں اور اس پیغامِ حق کو دوسروں تک پہنچائیں۔
اللہ ہمیں حق سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

True Islam, TRUE ISLAM, Anbiya Stories, Stories of Prophets in Urdu, Anbiya Waqiyat, Hadees Channel, Hadith Urdu, Ahadees e Nabvi, Islamic Waqiyat


#TrueIslam #AnbiyaStories #ProphetsStories
#IslamicWaqiyat #IslamicStoriesUrdu
#Hadees #HadithUrdu #Ahadees
#QuranHadith #Sunnah


True Islam

کیا آپ جانتے ہیں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بھائی کا نام کیا تھا ؟🤔

3 months ago | [YT] | 2

True Islam

کیا آپ جانتے ہیں کہ اسلام کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے ؟🤔

3 months ago | [YT] | 1

True Islam

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے ؟ 🤔

3 months ago | [YT] | 1

True Islam

نبی ﷺ کی وفات کس شہر میں ہوئی؟🤔

3 months ago | [YT] | 2

True Islam

حضرت یوسفؑ کے خواب میں چاند، سورج اور ستارے کس کے علامت تھے؟🤔

3 months ago | [YT] | 0

True Islam

"روح الامین" کس فرشتے کو کہا جاتا ہے"؟ 🤔

3 months ago | [YT] | 0

True Islam

حضرت یوسفؑ کے والد کا نام کیا تھا؟

4 months ago | [YT] | 0

True Islam

قرآن پاک کی سب سے بڑی سورت کون سی ہے؟

4 months ago | [YT] | 1