🇪🇺 Welcome to Europe Job Guide Urdu!
Europe Job Guide Urdu par aap ko Croatia, Poland, Germany, Romania, Hungary aur dusre European countries ki jobs, work visa guides, CV & Cover Letter tips, interview preparation, job application process, visa sponsorship jobs aur latest job updates Urdu/Roman Urdu mein milti hain.
Hamara maqsad legal aur authentic information dena hai taake aap Europe mein behtar career bana saken. Hum original job websites, practical application guides aur fake jobs se bachne ke tareeqe bhi share karte hain.
📄 Professional ATS-Friendly CV & Cover Letter reasonable price mein available.
📲 WhatsApp: +92 312 5271801
⚠️ Note: Hum sirf haqeqi information aur original guidance provide karte hain.
Job ya visa ki guarantee nahi dete.
Subscribe karein aur Europe ki latest job updates sab se pehle hasil karein! 🇪🇺✨
#EuropeJobGuideUrdu #EuropeJobs #WorkVisa #EuropeWorkVisa #JobsInEurope #CroatiaWorkVisa #CVTips #CoverLetter #VisaSponsorship
*حقیقی معلومات بہتر مستقبل*
Europe Job Guide Urdu
🇵🇱 POLAND WORK VISA 2026 — PART 2
🔥 COMING UP NEXT! 🔥
JOB OFFER کے بعد کیا کرنا ہے؟
Work Permit → e-Konsulat → Appointment → Embassy → Visa Decision
📌 مکمل Step-by-Step معلومات بہت جلد!
آپ Part 2 میں سب سے پہلے کیا جاننا چاہتے ہیں؟
👇 کمنٹ میں لکھیں: WORK PERMIT / APPOINTMENT / DOCUMENTS
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Europe Job Guide Urdu
خواب صرف دیکھنے کے لیے نہیں ہوتے، انہیں پورا کرنے کے لیے صحیح معلومات بھی ضروری ہوتی ہیں۔ ہماری اگلی ویڈیو مس نہ کریں۔ 💙
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Europe Job Guide Urdu
مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے ’’ویزا آن آرائیول‘‘ کی نئی شرائط واضح کردی گئی ، اہل شہری متحدہ عرب امارات پہنچنے پر 14 یا 60 روزہ ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔
دبئی کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف آئیڈینٹیٹی اینڈ فارنرز افیئرز نے ویزا آن آرائیول سروس کی شرائط واضح کرتے ہوئے بتایا کہ مخصوص ممالک کے اہل شہری متحدہ عرب امارات پہنچنے پر 14 یا 60 روزہ ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔بھارت، انڈونیشیا، ویتنام، تھائی لینڈ، فلپائن، کینیا اور جنوبی افریقہ کے شہری اور ان کے ہمراہ آنے والے اہل خانہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، بشرطیکہ ان کے پاس عام پاسپورٹ اور منظور شدہ ممالک کا کارآمد رہائشی پرمٹ موجود ہو۔
جی ڈی آر ایف اے نے کہا کہ درخواست گزار کے پاس کم از کم 6 ماہ کے لیے کارآمد پاسپورٹ، سفید پس منظر والی حالیہ رنگین تصویر اور امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جاپان، جنوبی کوریا یا سنگاپور کی جانب سے جاری کردہ مؤثر رہائشی اجازت نامہ ہونا لازمی ہے۔ 14 روزہ ویزا کو ایک مرتبہ مزید 14 دن کے لیے بڑھایا جا سکتا ہے، جبکہ 60 روزہ ویزا قابلِ توسیع نہیں ہوگا۔
درخواستیں جی ڈی آر ایف اے کی ویب سائٹ یا اسمارٹ ایپ کے ذریعے جمع کرائی جا سکتی ہیں، جہاں منظوری کے بعد ویزا درخواست گزار کے رجسٹرڈ ای میل پر بھیج دیا جائے گا اور درخواستوں پر 48 گھنٹوں میں کارروائی مکمل کی جاتی ہے۔14 روزہ ویزا آن ارائیول کی فیس 172.50 درہم جبکہ 60 روزہ ویزا کی فیس 422.50 درہم مقرر کی گئی ہے۔یہ سہولت سفری عمل کو آسان بنانے، سیاحت کے فروغ اور مزید بین الاقوامی مسافروں کو متوجہ کرنے کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔
ادارے کا کہنا تھا کہ 2026 کے پہلے چھ ماہ کے دوران اس پروگرام کے تحت 73 ہزار 551 ویزے جاری کیے جا چکے ہیں، جو اس سہولت کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ثبوت ہیں۔
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Europe Job Guide Urdu
📢 اہم اعلان
اگر آپ یورپ یا کسی بھی بین الاقوامی جاب کے لیے Professional CV یا Cover Letter بنوانا چاہتے ہیں، تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
💼 پیکیجز:
✅ Basic CV — 2,000 PKR
✅ CV + Cover Letter — 3,500 PKR
✅ Premium (CV + Cover Letter + LinkedIn Optimization) — 5,000 PKR
📩 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
Europe Job Guide Urdu
– آپ کے روشن مستقبل کا ساتھی۔
1 month ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
Europe Job Guide Urdu
Europe Job Guide Urdu
یورپ میں ملازمت، ورک پرمٹ، ویزا، سی وی، کور لیٹر اور کیریئر سے متعلق مستند اور مفید معلومات حاصل کریں۔
ہمارا مقصد درست رہنمائی فراہم کرنا ہے تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ یورپ میں روزگار کے بہتر مواقع تلاش کر سکیں۔
📌 یورپ کی تازہ جاب اپڈیٹس
📌 ورک پرمٹ اور ویزا گائیڈ
📌 سی وی اور کور لیٹر بنانے کی رہنمائی
📌 انٹرویو ٹپس اور کیریئر مشورے
مزید ایسی معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور نوٹیفکیشن بیل ضرور آن کریں۔
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Europe Job Guide Urdu
Assalam walekum dosto?
2 months ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
Europe Job Guide Urdu
Asalam O Alaikum
Mere tamam subscriber
Ummid karta hun aap khairiyat se honge?
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Europe Job Guide Urdu
Kya Ap Chahty Ho Main Ap Kay Liye UAE Say Europe Jany Ka Asaan Treka Baton
Aapki comment ke Bihaf pr agali video taiyar karunga?
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Europe Job Guide Urdu
اٹلی کی ویزا اپڈیٹ 2026
3 months ago | [YT] | 3
View 0 replies