BanksNews – Official YouTube Channel Description
BanksNews is your trusted source for the latest updates on banking, finance, loans, digital payments, and government-related services in Pakistan. Our goal is to help people make smart financial decisions with clear, practical, and up-to-date information.
On BanksNews, you will get:
✓ Bank Loans & Real Loan Apps
✓ Mutual funds & Pakistan Stock Exchange Investment
✓ Overseas Pakistani
✓ NADRA & Driving License
✓ Government Schemes
We upload informative videos every day to keep you updated with the most important financial and public service news in Pakistan.
Our Mission:
To make banking and government services simple, transparent, and accessible for everyone in Pakistan.
Subscribe to BanksNews for daily updates
BanksNews
ہ تسلیمات نظامتِ اعلیٰ تعلقاتِ عامہ پنجاب، لاہور
توصیف صبیح گوندل، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، محکمہ داخلہ پنجاب
ہینڈ آؤٹ
وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ پروگرام برائے امام مسجد صاحبان کامیابی سے جاری
اعزازیہ پروگرام کیلئے 21 ارب روپے کی خطیر رقم مختص؛ 69 ہزار سے زائد رجسٹرڈ امام مسجد صاحبان کو بلا توقف ماہانہ اعزازیہ جاری
نئے مالی سال 2026-27 کا ضروری دستاویزی عمل مکمل؛ جنوری 2026 سے اب تک 9 ارب روپے سے زائد اعزازیہ ادا کیا جاچکا ہے
معزز امام مسجد صاحبان مذہبی ہم آہنگی اور معاشرتی فلاح کیلئے مثالی کردار ادا کر رہے ہیں: ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
لاہور 4 اگست:
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اعزازیہ پروگرام برائے امام مسجد صاحبان کامیابی سے جاری ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق حکومتِ پنجاب نے اعزازیہ پروگرام کیلئے 21 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے جبکہ جنوری 2026 سے اب تک اعزازیہ پروگرام کے تحت امام مسجد صاحبان کو 9 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کی جا چکی ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ پروگرام برائے امام مسجد صاحبان کے تحت پنجاب بھر میں 69 ہزار سے زائد رجسٹرڈ امام مسجد صاحبان کو ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ دیا جا رہا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ صوبہ بھر میں رجسٹرڈ امام مسجد صاحبان کو بلا توقف ماہانہ اعزازیہ خصوصی اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے فراہم کیا جاتا ہے۔ اعزازیہ کی ادائیگی کا نظام باعزت، آسان، شفاف اور جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے۔ حکومتِ پنجاب نے نئے مالی سال 2026-27 کیلئے اعزازیہ پروگرام کا ضروری دستاویزی عمل مکمل کر لیا ہے اور بینک آف پنجاب کو ادائیگی کی جا چکی ہے۔ معزز امام مسجد صاحبان مذہبی ہم آہنگی، قیامِ امن اور معاشرتی فلاح کیلئے مثالی کردار ادا کر رہے ہیں۔
1 hour ago | [YT] | 1
View 0 replies
BanksNews
HBL islamic car Loan
5 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
BanksNews
🚨 غلط ای چالان اب گھر بیٹھے کینسل کروائیں! 🚗💨
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے شہریوں کے لیے ای چالان ریویو کا آسان ترین آن لائن نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اگر آپ کو غلط ای چالان جاری ہوا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
کینسل کروانے کا طریقہ:
1️⃣ ویب سائٹ پر جائیں: [echallan.psca.gop.pk/](echallan.psca.gop.pk/)
2️⃣ اپنا اکاؤنٹ بنائیں یا لاگ ان (Log in) کریں
3️⃣ Review سیکشن میں جائیں
4️⃣ ثبوت (Proof) کے ساتھ درخواست جمع کروائیں
✅ 24 گھنٹے کے اندر کارروائی: اگر چالان غلط ہوا تو سیف سٹی ٹیم 24 گھنٹے میں آپ کا چالان منسوخ کر دے گی۔
📌 یہ اہم معلومات دوستوں اور فیملی کے ساتھ لازمی شیئر کریں!
#PunjabSafeCities #eChallan #TrafficRules #PSCA #TrafficChallan #PunjabPolice #OnlineServices
1 day ago | [YT] | 12
View 0 replies
BanksNews
10 اگست 2026 تک توسیع
4 days ago | [YT] | 10
View 1 reply
BanksNews
Latest
4 days ago | [YT] | 4
View 0 replies
BanksNews
Three Govt House Loan Schemes in Pakistan 2026
6 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
BanksNews
pseb registration process
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
BanksNews
https://youtu.be/Z9gkwMV2Wyc
2 weeks ago | [YT] | 15
View 0 replies
BanksNews
PM Youth Loan Update | New Allocation 265 Billion
2 weeks ago | [YT] | 3
View 2 replies
BanksNews
Punjab government has introduced three categories of Apni Chat Apna Ghar scheme
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more