Lets Explore World 🌎 with me🤗
From the heart of Pakistan 🇵🇰 to the streets of whole World 🌎 — I’m Mussab Umair, capturing the real side of life, culture, and food in a way you’ve never seen before.
No fancy edits. No fake filters. Just raw, real, and relatable content that brings you closer to everyday real World.🇨🇳🇦🇿🇦🇪🇶🇦🇱🇰🇲🇾🇸🇦🇹🇭🇵🇰
🎬 Weekly Vlogs
🍜 Street Food & Culture
📍 Life Abroad. Desi Touch. Global Vibes.
To Contact: muximmu@gmail.comu
CWD
جمعہ مبارک ❤️
یا اللّٰہ پاک آج اٹھنے والے سب ہاتھوں کی دعائیں، حاجتیں اور نیک تمنائیں قبول فرما
2 days ago | [YT] | 4
View 0 replies
CWD
Having a cup of Turkish Tea 🫖 ☕️ with Dr Atta-ul-Mustafa 🍁
5 days ago | [YT] | 24
View 0 replies
CWD
چین 🇨🇳کے شہر چھونگچن میں کلر والی مظفرگڑھ کے چھجڑا برادری دوستوں کے ہمراہ.
5 days ago | [YT] | 20
View 0 replies
CWD
زندگی کا پہلا اور ناقابلِ فراموش تجربہ! ✨
چین کے خوبصورت شہر چونگ چنگ میں واقع Raffles City — ایک ایسی عمارت جس کی 78 منزلیں ہیں۔ مگر میں نے 42ویں منزل کا نظارہ کیا۔
اوپر آسمان، نیچے دریا، اور سامنے شیشے کا پل جس کے نیچے کوئی بنیاد نہیں تھی... بالکل خلا!
میں وہاں کھڑا تھا اور پل کے شیشے میں دریا کی موجیں میرے قدموں کے بالکل نیچے تھیں۔
ایک طرف دل دہلانے والا ڈر، دوسری طرف قدرت کا حسین تماشا۔
❌ کوئی زمین نہیں تھی پاؤں تلے — صرف شفاف شیشہ اور بہتا پانی۔
یہ “Raffles City Chongqing” کا The Crystal حصہ ہے، جو آسمان اور دریا کو ایک پتلی شیشے کی پرت میں جوڑتا ہے۔
اگر کبھی موقع ملا تو یہ منظر ضرور دیکھیں — یہ زندگی بدل دینے والا ہے۔
1 week ago | [YT] | 9
View 1 reply
CWD
یہ وہ وائن گلاس 🍷ہے جس نے کبھی شراب نہیں دیکھی، بس پیپسی اور میری شرارت بھری فوٹوگرافی۔
🇨🇳❤️🇵🇰
1 week ago | [YT] | 19
View 0 replies
CWD
آج کا دن بہت خاص رہا۔❤️
چھونگچین مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی، اللہ کا شکر ہے کہ اس مقدس مقام پر سجدۂ بندگی کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔
نماز کے بعد کچھ پاکستانی دوستوں سے ملاقات بھی ہوگئی — وہ بھی یہاں مقیم ہیں۔ اپنے جیسے چہرے، اپنی زبان، اپنی رونق… مل کر بہت اچھا لگا۔
دعا ہے کہ اللہ ہمیں اپنی عبادت اور اپنوں کی محبت دونوں سے ہمیشہ نوازے۔
1 week ago | [YT] | 7
View 0 replies
CWD
Its not Thailand, Not Signapore, This Beautiful Moment is captured in Chongqing City, MainLand China 🇨🇳
1 week ago | [YT] | 9
View 0 replies
CWD
دوستو بتائیں جی یہ کون سا ملک ہے سنگاپور🇸🇬 تھائی لینڈ 🇹🇭یا پھر چائنہ ہی🇨🇳
1 week ago | [YT] | 8
View 0 replies
CWD
Hello Chongqing 🍁❤️
1 week ago | [YT] | 7
View 0 replies
CWD
میرے ساتھ فیس بک پر ویسے بھی زیادہ تر کسان بھائی جڑے ہوئے ہیں .کسان بھائیوں بتائیے گا اس دفعہ گندم کی پیداوار کیسی ہوئی خوش ہیں نا جو بھی ہو اللہ کا شکر ادا کرنا حال دینا پھر تاکہ پتہ لگے کیا ایوریج ائی ہے🇨🇳❤️🇵🇰
1 week ago | [YT] | 18
View 0 replies
Load more