*دارالعلوم وقف دیوبند کو غلافِ کعبہ کا عظیم الشان تحفہ* *فرودگاہِ صالحین (مہمان خانہ) کی روحانی زینت بن گیا*
اللہ تعالیٰ کے مقدس گھر "بیت اللہ" کے غلاف کا یہ باعظمت اور ایمان افروز ٹکڑا اب دارالعلوم وقف دیوبند کی روحانی روایت، علمی عظمت اور دینی وقار کا مظہر بن کر "فرودگاہ صالحین" کی دیوار پر آویزاں ہے۔ یہ صرف ایک غلاف نہیں بلکہ اس ادارے کے مقدس مقاصد، اخلاصِ نیت اور دینِ متین سے وابستگی کا روشن استعارہ ہے۔
1. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا شادی کے فضول رسم و رواجوں پر پیسہ خرچ کرنے سے بہتر ہے۔
2. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا رات کے 3 بجے ہوٹلوں اور کلبوں میں فضول خرچی سے بہتر ہے۔
3. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا مہنگے لباس اور جوتے خریدنے سے بہتر ہے۔
4. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا موبائل فون اور غیر ضروری گیجٹس پر پیسہ خرچ کرنے سے بہتر ہے۔
5. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا فیشن اور تقریبات پر بے جا خرچ سے بہتر ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ایسے جملے عام طور پر ان لوگوں کی طرف سے لکھے جاتے ہیں جو مسجد اور مدرسے سے دشمنی رکھتے ہیں۔ ان کا مقصد صرف مسلمانوں کے مذہبی مقامات اور تعلیمات کو بدنام کرنا ہوتا ہے۔
Sabir Sultanpuri Official
*دارالعلوم وقف دیوبند کو غلافِ کعبہ کا عظیم الشان تحفہ*
*فرودگاہِ صالحین (مہمان خانہ) کی روحانی زینت بن گیا*
اللہ تعالیٰ کے مقدس گھر "بیت اللہ" کے غلاف کا یہ باعظمت اور ایمان افروز ٹکڑا اب دارالعلوم وقف دیوبند کی روحانی روایت، علمی عظمت اور دینی وقار کا مظہر بن کر "فرودگاہ صالحین" کی دیوار پر آویزاں ہے۔
یہ صرف ایک غلاف نہیں بلکہ اس ادارے کے مقدس مقاصد، اخلاصِ نیت اور دینِ متین سے وابستگی کا روشن استعارہ ہے۔
6 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sabir Sultanpuri Official
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
10 months ago | [YT] | 12
View 1 reply
Sabir Sultanpuri Official
1. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا شادی کے فضول رسم و رواجوں پر پیسہ خرچ کرنے سے بہتر ہے۔
2. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا رات کے 3 بجے ہوٹلوں اور کلبوں میں فضول خرچی سے بہتر ہے۔
3. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا مہنگے لباس اور جوتے خریدنے سے بہتر ہے۔
4. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا موبائل فون اور غیر ضروری گیجٹس پر پیسہ خرچ کرنے سے بہتر ہے۔
5. تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا فیشن اور تقریبات پر بے جا خرچ سے بہتر ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ایسے جملے عام طور پر ان لوگوں کی طرف سے لکھے جاتے ہیں جو مسجد اور مدرسے سے دشمنی رکھتے ہیں۔ ان کا مقصد صرف مسلمانوں کے مذہبی مقامات اور تعلیمات کو بدنام کرنا ہوتا ہے۔
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sabir Sultanpuri Official
2 years ago | [YT] | 12
View 1 reply
Sabir Sultanpuri Official
2 years ago | [YT] | 10
View 0 replies
Sabir Sultanpuri Official
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Sabir Sultanpuri Official
2 years ago | [YT] | 12
View 0 replies
Sabir Sultanpuri Official
https://youtu.be/l-t6IizFYHY
،👆👆👆
زبردست تقریر
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sabir Sultanpuri Official
https://youtu.be/dj5dl13GNbQ
👆👆👆
2 years ago | [YT] | 11
View 0 replies
Sabir Sultanpuri Official
2 years ago | [YT] | 7
View 1 reply
Load more