تیری مصروفیات تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر میرے جان پر تیرا یوں بے پرواہ ہوجانا ہمیں اچھا نہیں لگتا۔