Point Of View With Muneeb

This channel informs that all characters and companies or stories that appear in this work are purely coincidental.
Thank you for watching My Channel: Please Like & Subscribe For More New Videos.


Point Of View With Muneeb

Guys new video ksi lgii

3 months ago | [YT] | 0

Point Of View With Muneeb

Ranking of the world’s 10 most polluted major cities as of 10:48 AM | 02 January 2024

1 year ago | [YT] | 2

Point Of View With Muneeb

👨🏼‍🏫🏫📝📚🙌🏻🌟اچھا ٹیچر کون ہوتا ہے؟

1 year ago | [YT] | 2

Point Of View With Muneeb

NEWS ALERT
سکھر بورڈ نے بارہویں جماعت کے امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا، آخری تاریخ 14 جنوری 2025 ہے۔

1 year ago | [YT] | 2

Point Of View With Muneeb

بینظیر کفالت پروگرام کے تحت امدادی رقم 10500 روپے سے بڑھا کر 13500 روپے کردی گئی ہے ۔۔

1 year ago | [YT] | 1

Point Of View With Muneeb

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، مولانا عبد الخبیر آزاد نے کہا پاکستان کے اکثر اور بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا اور کچھ علاقوں میں مطلع صاف رہا۔ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے، 2 جنوری کو یکم رجب المرجب 1446 ہجری ہوگی۔ 27 رجب یعنی شب معراج 28 جنوری بروز منگل کو منائی جائے گی"👍🙏✍️🌹

1 year ago | [YT] | 3

Point Of View With Muneeb

سنڌ جي تعليم کاتي پاران سرڪيولر جاري
سنڌ جي صوبائي تعليم کاتي جي سڀني ملازمن کي 9 بجي صبح جو بايو ميٽرڪ حاضري لڳائڻي آهي.غفلت جي صورت ۾ سخت ڪارروائي ڪرڻ جو اعلان...

1 year ago | [YT] | 1

Point Of View With Muneeb

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*

🛑 *12 دسمبر 2024 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

*(1) توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد*

🔴 *(2) حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کی شرط رکھ دی*

🔴 *(3) فوجی عدالتیں؛ جو شخص فوج میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے ماتحت کیسے ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹ*

🔴 *(4) فوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اس کا ڈسپلن قائم ہے، اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمال مندوخیل*

🔴 *(5) مدارس بل ایکٹ بن چکا، نوٹی فکیشن جاری کیا جائے، سرکار نے بات نہ سنی تو سڑکوں پر آئیں گے: مولانا فضل الرحمان*

🔴 *(6) اسلام آباد آئیں گے، آپ کی گولیاں ختم ہوجائیں گی، واپس نہیں جائیں گے، سینیٹر جے یو آئی (ف) عبدالواسع*

🔴 *(7) بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی، سب کے ساتھ مذاکرات کو تیار ہیں: عمر ایوب*

🔴 *(8) آپ ہمارے بھائی ہیں دشمن نہیں، آئیں بات چیت کریں، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش*

🔴 *(9) بانی پی ٹی آئی نے پھر سے 2 مطالبات رکھ دیے، مطالبات نہ مانے گئے تو اوورسیز پاکستانیوں سے رقوم نہ بھیجنے کی اپیل کریں گے، ڈی چوک کا نام شہدا چوک رکھ دیا ہے، علیمہ خان*

🔴 *(10) مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغاز*

🔴 *(11) شہری تصدیقی کوڈز شیئر نہ کریں، واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے، ایف آئی اے*

🔴 *(12) سپریم کورٹ: 26 ویں آئینی ترامیم کیخلاف دائر تمام درخواستوں کو ڈائری نمبر الاٹ*

🔴 *(13) آپ کے "فیض یاب" ہونے کا وقت گزر چکا: شیری رحمان*

🔴 *(14) ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے چین کے تجربات سے استفادہ چاہتے ہیں: مریم نواز*

🔴 *(15) پرانا طریقہ کار ترک کریں، ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، نہیں چاہتے فساد ہو: سینیٹر عرفان صدیقی*

🔴 *(16) حکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظم*

🔴 *(17) شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے، دفترخارجہ*

🔴 *(18) پنجاب میں 15سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی کی منصوبہ بندی*

🔴 *(19) وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان*

🔴 *(20) چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس، جیل اصلاحات کمیٹی تشکیل*

🔴 *(21) سینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور*

🔴 *(22) ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف*

🔴 *(23) جواب دینا کابینہ کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم تھا تو خود جواب دیتا تھا، یوسف رضا گیلانی*

🔴 *(24) سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم کر دیا*

🔴 *(25) توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام*

🔴 *(26) ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے پی حکومت اٹھائے گی، ترجمان*

🔴 *(27) کراچی میں گرد و غبار سے سانس کے امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ*

🔴 *(28) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی میں اضافہ، کراچی میں بھی پارا 11 ڈگری تک گرگیا*

🔴 *(29) پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع*

🔴 *(30) فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے کا ہوگیا*

🔴 *(31) ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پی سی بی سے ناراض، جنوبی افریقہ جانے سے انکار کردیا*

🔴 *(32) صدر زرداری سے چینی وفد کی ملاقات، میڈیکل سٹی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال*

🔴 *(33) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، ایک لاکھ 14 ہزار کی نئی حد بھی عبور*

🔴 *(34) ڈاؤ یونیورسٹی کے ناظم امتحان سمیت 15 ملزموں کے خلاف ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک کرنے کا مقدمہ درج*

🔴 *(35) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد*

🔴 *(36) کے پی حکومت کا امتیازی سلوک، بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا اعلان*

🔴 *(37) کچے میں رواں سال 76 ڈاکو مارے گئے، 363 گرفتار ہوئے، آئی جی سندھ*

🔴 *(38) خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس میں پیشرفت، مرکزی ملزمہ سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد*

🔴 *(39) 24 نومبر احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کے 36 کارکنان مقدمے سے ڈسچارج*

🔴 *(40) کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلئے اقدامات شروع کردیے*

🔴 *(41) لاہور؛ خاتون کو نشہ آور شے کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار*

🔴 *(42) آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب*

1 year ago | [YT] | 2

Point Of View With Muneeb

‏*40 تا 60 سال کے لوگوں کے لیے نصیحت*

نصیحت ان لوگوں کو کرتا ہںوں جو 40، 50، 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کو پہنچ چکے ہیں ، حتی کہ 80 سال کی عمر تک بھی !
اللہ آپ کو فرمانبرداری، صحت، اور عافیت عطا فرمائے۔

1. *پہلی نصیحت:*
ہر سال حجامہ کروائیں ، چاہںے آپ بیمار نہ ہںوں یا کوئی مرض نہ ہںو ۔

2. *دوسری نصیحت:*
ہمیشہ پانی پیئیں ، چاہںے پیاس نہ لگے ۔ بہت سی صحت کے مسائل جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا ہںوتے ہیں ۔

3. *تیسری نصیحت:*
جسمانی سرگرمی کریں ، چاہںے آپ مصروف ہںوں ۔ اپنے جسم کو حرکت دیں ، چاہںے وہ صرف چلنا ہںو یا تیراکی کرنا ہںو ۔

4. *چوتھی نصیحت:*
کھانے میں کمی کریں ۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا،
*"آدمی کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی کمر کو سیدھا رکھ سکیں۔"*
زیادہ کھانے سے پرہیز کریں؛ اس میں کوئی بھلائی نہیں ہںے ۔

5. *پانچویں نصیحت:*
جتنا ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ ضرورت نہ ہںو ۔ اپنے مقامات تک پیدل چل کر جائیں ، جیسے مسجد ، دکان ، یا کسی سے ملنے ۔

6. *چھٹی نصیحت:*
غصے کو پیچھے چھوڑ دیں ...
غصہ اور فکر آپ کی صحت کو ختم کرتے ہیں اور آپ کی روح کو کمزور کرتے ہیں ۔
اپنے آپ کو ایسے لوگوں کے ساتھ رکھیں جو آپ کو سکون دیتے ہیں۔

7. *ساتویں نصیحت:*
جیسا کہ کہا جاتا ہںے ، "اپنے پیسے کو دھوپ میں رکھو اور خود سایہ میں بیٹھو۔" یعنی حتیٰ الوسع پیسے کو استعمال میں لائیں اور سہولیات حاصل کریں یہ نہیں کہ پیسے بچائیں اور خود مشقت اٹھائیں ۔ اپنے آپ کو یا اپنے ارد گرد کے لوگوں کو محروم نہ رکھیں ، پیسہ زندگی کو سہارا دینے کے لیے ہںے ، خود زندگی نہیں ہںے ۔

8. *آٹھویں نصیحت:*
اپنی روح کو کسی کے لیے ، کسی ایسی چیز کے لیے جسے آپ حاصل نہیں کر سکتے ، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے ، افسوس میں نہ ڈوبنے دیں ۔ اسے بھول جائیں —
اگر یہ آپ کے لیے مقدر ہںوتا ، تو یہ آپ کے پاس آ جاتا ۔

9. *نویں نصیحت:*
عاجزی اختیار کریں ، کیونکہ دولت ، مرتبہ ، طاقت ، اور اثر و رسوخ سب غرور کے ساتھ زوال پذیر ہںو جاتے ہیں ۔ عاجزی آپ کو لوگوں کے قریب لاتی ہںے اور اللہ کے ہاں آپ کے مقام کو بلند کرتی ہںے ۔

10. *دسویں نصیحت:*
اگر آپ کے بال سفید ہںو گئے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہںو گئی ہںے ۔ یہ ایک نشانی ہںے کہ زندگی کا بہترین حصہ ابھی شروع ہںو رہا ہںے ۔
پر امید رہیں ، اللہ کی یاد کے ساتھ جئیں ، سفر کریں ، اور حلال طریقوں سے لطف اندوز ہںوں ۔

**آخری اور سب سے اہم نصیحت:**
کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں ، یہ آپ کے جیتنے کا کارڈ ہںے اس زندگی میں اور اس دن میں جب نہ دولت کام آئے گی اور نہ اولاد ۔

اگر آپ کو یہ مفید لگے ، تو اسے پھیلائیں ، اور دوسروں کو محروم نہ کریں جو اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں !!!
*حضور خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ " لوگوں میں سب سے بہترین وہ ہے جو لوگوں کے لیے نفع بخش اور فائدہ مند ہو "* !!!
اس لیے دوسروں کیلئے ہر طرح نفع مند ثابت ہوں !!!!

1 year ago | [YT] | 2