حلقہ این اے 51 مسلم لیگ "ن" نے اسامہ سرور کو میدان میں اتار دیا ،میجر(ر) لطاسپ ستی، سہیل عرفان عباسی سردار ساجد پی ٹی آئی کا کھلاڑی کون؟ کیا ظفر الحق، حافظ عثمان ، عتیق سرور اسامہ سرور کا ساتھ دینگے؟ کون بنے گا این اے 51 کا سلطان؟؟؟؟ سنئیے سینئر صحافی نوید ستی کا تبصرہ@supreme news
آئی پی پی اور ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ٹکٹس نہ ملنے پر متعدد سینئر لیگی رہنماء الیکشن سے آوٹ؟ فردوس عاشق اعوان اور فیاض الحسن چوہان پر مسم لیگ"ن" کا کورا جواب لاہور ،ملتان ،گجرات اور جڑواں شہروں میں کون کون سے حلقے آئی پی پی کو دئیے جارہا ہیں دیکھئیے سینئر صحافی نوید ستی کا دلچسپ تبصرہ
مسلم لیگ "ن" کے متعدد ہیوی ویٹ امیدوار ٹکٹوں سے محروم لوٹوں پر نوازشات سینئر لیگی رہنماوں اور کارکنان میں تشویش، اظہار ناراضگی کون کون سے سینئر رہنماء ٹکٹ سے محروم رہے
این اے 52 گوجر خان کیا اسپیکر قومی اسمبلی اپنی سیٹ بچا پائیں گے؟ مسلم لیگ"ن" اور پی پی پی میں کانٹے دار مقابلہ پی ٹی آئی کی جیت کے واضع امکانات حلقہ پی پی 8 اور 09 میں کس کا پلڑا بھاری دیکھئے سینئر صحافی نوید ستی کا تبصرہ
راولپنڈی میں مسلم لیگ"ن" شدید مشکل میں پھنس گئی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے باوجود پی ٹی آئی کا پلڑہ بھاری حنیف عباسی پر سنگین الزامات، ناصر بٹ گروپ کی گرفت مضبوط@anwaarabbasi1981
شہر اقتدار میں انتخابی دنگل، پلڑہ کس کا بھاری؟ لیگی امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات؟ نئی حلقہ بندیاں ،فائدہ کس جماعت کو؟ اسلام آبادمیں کس پارٹی کا پلڑہ بھاری ؟
Anwaar Abbasi official
حلقہ این اے 51 مسلم لیگ "ن" نے اسامہ سرور کو میدان میں اتار دیا
،میجر(ر) لطاسپ ستی، سہیل عرفان عباسی سردار ساجد
پی ٹی آئی کا کھلاڑی کون؟
کیا ظفر الحق، حافظ عثمان ، عتیق سرور اسامہ سرور کا ساتھ دینگے؟
کون بنے گا این اے 51 کا سلطان؟؟؟؟
سنئیے سینئر صحافی نوید ستی کا تبصرہ@supreme news
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Anwaar Abbasi official
اسلام آباد کے تین حلقوں کی تازہ ترین آپ ڈیٹس
پی ٹی آئی کیلئے ایک اچھی ایک بری خبر
جسٹس مظاہر حسین نقوی کے خطرناک الزامات
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Anwaar Abbasi official
آئی پی پی اور ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ
ٹکٹس نہ ملنے پر متعدد سینئر لیگی رہنماء الیکشن سے آوٹ؟
فردوس عاشق اعوان اور فیاض الحسن چوہان پر مسم لیگ"ن" کا کورا جواب
لاہور ،ملتان ،گجرات اور جڑواں شہروں میں کون کون سے حلقے آئی پی پی کو دئیے جارہا ہیں
دیکھئیے سینئر صحافی نوید ستی کا دلچسپ تبصرہ
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Anwaar Abbasi official
مسلم لیگ "ن" کے متعدد ہیوی ویٹ امیدوار ٹکٹوں سے محروم
لوٹوں پر نوازشات سینئر لیگی رہنماوں اور کارکنان میں تشویش، اظہار ناراضگی
کون کون سے سینئر رہنماء ٹکٹ سے محروم رہے
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Anwaar Abbasi official
این اے 52 گوجر خان
کیا اسپیکر قومی اسمبلی اپنی سیٹ بچا پائیں گے؟
مسلم لیگ"ن" اور پی پی پی میں کانٹے دار مقابلہ
پی ٹی آئی کی جیت کے واضع امکانات
حلقہ پی پی 8 اور 09 میں کس کا پلڑا بھاری
دیکھئے سینئر صحافی نوید ستی کا تبصرہ
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Anwaar Abbasi official
حلقہ این اے 55 اور پی پی 6اور7 میں سیاسی میدان کا سلطان کون؟
ہیوی ویٹ سیاستدانوں کی جگہ نئے کھلاڑی ؟
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ "ن" کابڑا امتحان
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Anwaar Abbasi official
راولپنڈی میں مسلم لیگ"ن" شدید مشکل میں پھنس گئی
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے باوجود پی ٹی آئی کا پلڑہ بھاری
حنیف عباسی پر سنگین الزامات، ناصر بٹ گروپ کی گرفت مضبوط@anwaarabbasi1981
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Anwaar Abbasi official
شہر اقتدار میں انتخابی دنگل، پلڑہ کس کا بھاری؟
لیگی امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات؟
نئی حلقہ بندیاں ،فائدہ کس جماعت کو؟
اسلام آبادمیں کس پارٹی کا پلڑہ بھاری ؟
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Anwaar Abbasi official
08 فروری 2024ء آپ کا ووٹ کس سیاسی جماعت کو پول ہوگا ؟؟؟؟
2 years ago | [YT] | 4
View 1 reply
Anwaar Abbasi official
پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کونسی ہے اور آپ کا ووٹ الیکشن 2024ء کو کس جماعت کو جائیگا؟؟
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more