Explorer, traveler and A biker.


KK ADVENTURES

EID MUBARAK TO EVERYONE OUT THERE.

1 year ago | [YT] | 3

KK ADVENTURES

HARISAR DEVTA YATRA COMING SOON

1 year ago | [YT] | 1

KK ADVENTURES

*یوم ثقافت بلوچ*

*Baloch Culture Day*


آج بروز ہفتہ 2 مارچ کو تمام بلوچ بھائیوں کو  ثقافت کا دن  مبارک ہو ۔ اس موقع پر میں اپنا بلوچستان گھومنے کا تجربہ بتانا چاہوں گا

ہم 2 دوست ہر سال ایک ہی موٹر سائیکل پ  پانچ بڑے ٹوئر لگاتے ہیں اس میں سے چار بلوچستان ک ہوتے ہیں


میں نے بلوچستان کو بہت قریب  سے دیکھا ہے اور میرے خیال میں بلوچستان گلگت بلتستان ک بعد سب سے خوبصورت صوبہ ہے۔ 

 

جیسے یہ صوبہ خوبصورت ہے ویسے ہی اس ک  لوگ بھی۔ میں نے ان کو  نہایت مہماں مہمان نواز اور خوش اسلوب پایا ہے۔


پر افسوس اس بات۔ کا ہے ک لوگ ابھی تک بلوچستان کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔  تو  ان کو میں یہ کہنا چاہوں گا ک بلوچستان پاکستان۔ کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور اس کا کچھ حصہ غیر محفوظ ہو سکتا ہے لیکن پورا کا پورا غیر محفوظ نہیں ۔

میں بلوچستان اور میرے بلوچ  بھائیون سے بہت پیار کرتا ہوں۔ 

اور بلوچستان میرے دل۔ ک بہت نزدیک ہے۔

1 year ago | [YT] | 5

KK ADVENTURES

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا

پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔

یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، چوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ . پروجیکٹ سائٹ استور سے تقریباً 65 کلومیٹر دور ہے۔ وادی نیلم سے استور وادی تک کا راستہ۔

1 year ago | [YT] | 2

KK ADVENTURES

Gurdwara Kartarpur Sahib and me in the morning.

2 years ago | [YT] | 8

KK ADVENTURES

Hello Everybody!

یوٹیو ب نے کل ہی میرے کمیونٹی ٹیب کو کھولا ہے کیا میں جان سکتا ہوں ک میرے سبسکرائبرز کہاں کہاں سے ہیں
اپنے سٹی اور ملک کا نام کمینٹ باکس میں لکھیں 😊

Just Yesterday Youtube has unlocked my community table. I want to know about my subscribers where are they from? Please write your city and country name in the comment box. 😊

3 years ago | [YT] | 0