Welcome to Knowledge Wisdom channel for learning Punjab Curriculum course of Matric and Inter level.
💯 We create free valuable content for you so that it will be helpful in your studies.
We also provide you Guess Papers, Past Papers, Chapter wise Tests and Notes for all Classes, Scholarships, NTS, PPSC, FPSC Jobs, Preparation Material and much more and also keep you aware with the latest educational news and events all over Pakistan.
✔ So Subscribe this channel for best preparation for your final exams.
🔗 For any queries related to any subject or your exams or career counseling, contact on whatsapp 0305 5407895
📢 Join our whatsapp group for latest updates: chat.whatsapp.com/EmmwvHfxU2jKxCeoTImd5u
Knowledge Wisdom
تمام عاشقان رسول کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو
2 years ago | [YT] | 12
View 0 replies
Knowledge Wisdom
تعلیمی سال 2023-24 یعنی موجودہ سال کے لیے میٹرک اور انٹر کی ان کتب میں ترامیم کی گئی ہیں
2 years ago | [YT] | 10
View 0 replies
Knowledge Wisdom
کلاس نہم رزلٹ 22 اگست بروز منگل صبح 10 بجے اناؤنس ہوگا اللہ پاک تمام سٹوڈنٹس کو اچھے مارکس سے کامیاب کرے آمین
2 years ago | [YT] | 8
View 2 replies
Knowledge Wisdom
*BOARDS Exam Policy*
*یہ رولز پنجاب کے تمام بورڈز کے لیے ہیں*
✅ دوسرا سالانہ امتحان (سپلی) میں کمبائنڈ فریش امیدواران شرکت کرنے کے اہل ہوں گے.
✅ پریکٹیکل میں فیل یا غیرحاضر والے اب صرف پریکٹیکل کا امتحان دیں گے.
✅ دو سال کے اندر مارکس امپروومنٹ کے چار چانس ہوں گے تاہم یہ چانس ہائیر کوالیفیکیشن کے امتحان میں شرکت کرنے سے قبل AVAIL کرسکیں گے.
✅ کسی بھی پارٹ کے مضمون کا پرچہ، پارٹ فرسٹ / سیکنڈ یا صرف پریکٹیکل بھی دے سکتے.
نوٹ :میٹرک سپلی میں پاس ہونے والے سٹوڈنٹس fa/fsc انٹرمیڈیٹ میں داخلہ لے سکتے ہیں کسی بھی کالج میں. اس لیے محنت کریں.
2 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
Knowledge Wisdom
Result Analysis Matric (1st annual 2023)
لاہور بورڈ 74% سے زائد طلباء پاس ( مجموعی رزلٹ بہتر رہا)
سرگودھا بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)
ڈیہرہ غازی خان 86 فیصد سے زائد طلباء پاس )مجموعی رزلٹ انتہائی شاندار)
ملتان بورڈ 85فیصد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)
بہاولپور بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)
گوجرانوالہ بورڈ 80 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی بہترین رہا)
فیصل آباد بورڈ 81 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ بہترین رہا)
راولپنڈی بورڈ 77 فیصد سے زائد طلبا پاس ہوۓ۔)مجموعی رزلٹ بہتر رہا)
ڈیرہ غازی خان بورڈ 86.37 فیصد پاس طلباء کے ساتھ ٹاپ پر رہا
ملتان بورڈ 85فیصد پاس طلباء کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا
سرگودھا بورڈ 82.83فیصد پاس طلباء کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا
2 years ago | [YT] | 6
View 2 replies
Knowledge Wisdom
Han g 10th Class kesa result rha...!
Share your Result 👍
2 years ago | [YT] | 5
View 1 reply
Knowledge Wisdom
Best Of Luck 👍
10th Class For your Result.
31-07-2023 at 10:00am.
All BISE Punjab.
2 years ago (edited) | [YT] | 5
View 0 replies
Knowledge Wisdom
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2023 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31 جولائی صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔تعلیم سٹی
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
2 years ago | [YT] | 15
View 5 replies
Knowledge Wisdom
عاشورا ء کا دن دین اسلام کا وہ عظیم دن ہے جس میں امام حسین نے وہ ثابت قدمی دکھائی کہ اللہ پاک کی راہ میں ،دین اسلام کی سر بلندی کیلئے اور شریعت محمدیہ کی پاسداری کیلئے اپنے عزیز رشتےداروں بلکہ بچوں کی جانیں پیش کیں لیکن منافقوں کے سامنے سر نہ جھکایا یہاں تک کہ خود بھی جامن شہادت نوش فرما لیا قیامت تک امام حسین کی اس قربانی کو مسلمان یاد کرتے رہیں گے
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Knowledge Wisdom
میٹرک رزلٹ 31 جولائی کو اناؤنس ہو گا جبکہ سیکنڈ اینول ( سپلی) امتحانات 15ستمبر سے شروع ہوں گے۔
2 years ago | [YT] | 8
View 1 reply
Load more