قرآن روشنی

خوش آمدید اُس جگہ جہاں قرآن کی ابدی حکمت کو زندگی کے ہر پہلو سے جوڑا جاتا ہے۔ ہمارے چینل پر لمبی ویڈیوز موجود ہیں جن میں قرآن کی تفسیر کو اپنی آواز میں بیاں کیا جاتا ہے، اور شارٹ ویڈیوز بھی دستیاب ہیں جو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہیں—کبھی ہماری اپنی آواز کے ساتھ اور کبھی AI وائس کے ساتھ، جن میں 1 منٹ کی مختصر تفسیر بھی شامل ہے۔

آئندہ تمام ویڈیوز صرف اردو میں ہوں گی، تاکہ قرآن کا پیغام آسان، مؤثر اور دل تک پہنچنے والا ہو۔ ہمارا مقصد ناظرین کو روحانی بیداری، غور و فکر اور دین کی سمجھ فراہم کرنا ہے۔

اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں—ایک ویڈیو کے ذریعے ایمان، معرفت اور قرآن کی خوبصورتی کا تجربہ حاصل کریں۔



قرآن روشنی

نماز پڑھو ایسی جیسے تم آ خری نماز پڑھ رھے ہو اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

3 months ago | [YT] | 2

قرآن روشنی

ماشاءاللہ کیا خوبصورت نظارہ ہے اللہ سب کو جانے کی توفیق دے آمین

8 months ago | [YT] | 8

قرآن روشنی

ہمارے مسلے چھوٹے ہیں اور اللہ بہت بڑا ہے اللہ اکبر

9 months ago | [YT] | 7

قرآن روشنی

دیکھ کر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ضرور لکھیں

9 months ago | [YT] | 5

قرآن روشنی

ایک بات بتاؤں آ پکو اللہ اپنے بندوں سے بہت محبت کرتا ہے 😭 لیکن ہم اسکی مانتے ہی نہیں

9 months ago | [YT] | 16

قرآن روشنی

اگر آ پکو پسند آ ئیے تو شئر کردیں تاکہ دوسرے لوگ بھی دیکھ سکیں

9 months ago | [YT] | 13