Welcome to Star Studio channel,
Here on this Channel you will find the latest News about Passport, NADRA Updates and more..
My Main contents are mostly about Passport News and NADRA related information
Normal Passport, Urgent Passport and Fast Track Passport, Visa information.
Thank You.
Star Studio
یونین کونسل میں پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کا اندراج موبائل فون پر کرانے کی سہولت
پنجاب کے تمام اضلاع، صوبہ سندھ کے 6 اضلاع (کراچی شرقی، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، جامشورو، ٹنڈو محمد خان اور ٹنڈو الہٰیار) اور صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں دستیاب ہے۔
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Star Studio
https://www.youtube.com/watch?v=a3noc...
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Star Studio
https://www.youtube.com/watch?v=zPBGd...
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Star Studio
نادرا کے جاری اعلامیے کے مطابق پاک آئی موبائل ایپ پر چہرے کی شناخت سے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت دی گئی ہے،20 جنوری سے نادرامراکز میں چہرےکی شناخت پرمبنی بائیومیٹرک تصدیقی سرٹیفکیٹ کااجرا ہوگا۔مزید برآں ڈیجیٹل آئی ڈی کے اجرا کے بعد یہ سہولت پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہو گی۔
#Nadra
#BiometricVerification
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Star Studio
فینگر پرنٹس مس میچ ہونے پر چہرے کے ذریعے سے تصدیق کرنا والا نادرا کا انتہائی دلچسپ اور بہترین اپڈیٹ ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=zPBGd...
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Star Studio
نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز
بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کے مسئلے کا تدارک، 20 جنوری سے تمام نادرا مراکز میں چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سرٹیفکیٹ کا اجراء ہو گا
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Star Studio
National Identity Card Online Apply 2025-26
https://www.youtube.com/watch?v=zPBGd...
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Star Studio
بیرونِ ملک بالخصوص متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے نام
نادرا کا اہم پیغام
بعض نوسرباز اور جعلساز عناصر شناختی کارڈ سے متعلق خدمات کا جھانسہ دے کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹ رہے ہیں۔ یہ عناصر خود کو نادرا کا فرنچائز ظاہر کر کے 300 سے 500 درہم تک فیس وصول کرتے ہیں اور شہریوں کا حساس ڈیٹا بھی حاصل کر لیتے ہیں۔
ایسے جعلساز عناصر سے ہوشیار رہیں، ان کی اطلاع نادرا شکایات پورٹل پر دیں
complaints.nadra.gov.pk/
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Star Studio
پاک آئی ڈی موبائل ایپ | نہ قطار، نہ انتظار، تمام سہولیات آپ کے فون پر
نادرا کی تمام خدمات، ایک جگہ آن لائن۔
- شناختی کارڈ، نائکوپ اور پی او سی کی تجدید یا ترمیم
- خاندان کے افراد کی تفصیل مفت دیکھنے کی سہولت
- آئی ڈی والٹ میں تمام ڈیجیٹل دستاویزات ایک جگہ محفوظ
- فارم ب اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت
- پاسپورٹ، جانشینی سرٹیفکیٹ اور اسلام آباد رجسٹرڈ گاڑیوں کی ٹرانسفر کے لئے بائیومیٹرک تصدیق
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Star Studio
https://www.youtube.com/watch?v=zPBGd...
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more