Dr Digital Creater

animation ai world #all


Dr Digital Creater

اگر جنگ انڈیا سے تھی تو پاکستان ایئر فورس نے فرانس کے طیارے کیوں گرائے؟

سائیں قائم علی شاہ

8 months ago | [YT] | 0

Dr Digital Creater

Hahaha 🤣😂

8 months ago | [YT] | 1

Dr Digital Creater

*_‏🌟🇵🇰 جنگ کے موسم میں پاکستانیوں کی نئی ڈش۔۔۔۔۔ ڈرون پکوڑا 🤣*

8 months ago | [YT] | 1

Dr Digital Creater

معرکہِ حق میں زخمی ہونے والے ہر پاکستانی شہری کو 10 لاکھ ملیں گے-

ہر شہید شہری کے ورثا کو 1 کروڑ ہر فوجی شہید کو 1 کروڑ 80 لاکھ سے 4 کروڑ 20 لاکھ تک ملیں گے-

بھارتی حملوں میں متاثر ہونے والی مساجد اور دیگر تنصیبات کو حکومت اپنے خرچ پہ تعمیر کرے گی-

ہر سال 10 مئی کو یومِ معرکہِ حق منایا جائے گا-
شہداء پیکیج فرام دی گریٹ شہباز شریف

میرا ٹیکس کا پیسہ اب صحیح جگہ لگتے نظر آرہے ہیں 🤔🤔🤔

8 months ago | [YT] | 0

Dr Digital Creater

ہم خاص طور پر پاکستان کی یوتھ کے مقروض ہیں جو سوشل میڈیا پر فرنٹ لائن مجاہد اور سائبر جنگجو بن کر پاکستان کے لئے لڑے ۔۔

ڈی جی آئی ایس پی آر

کوئی بات نہیں ڈی جی صاحب، یہ تو ہمارا فرض تھا 🫡

8 months ago | [YT] | 0

Dr Digital Creater

اب ایک فلم ریلیز ہوگی اکشے کمار کی بالی ووڈ میں جس کا نام ہوگا "آپریشن سندور" باقی تفصیلات اس فلم میں بتائی اور دکھائی جائینگی😂
آنڈین سیکورٹی فورسز کا پریس کانفرنس میں جواب 🤣

8 months ago | [YT] | 1

Dr Digital Creater

میزائل کا نام *الفتح*
آپریشن کا نام *بنیانٌ مرصوص*
آپریشن کا نام *قرآن سے تجویز*
آپریشن کا وقت *حدیث سے تجویز*
آپریشن کی ابتداء *بسم اللّٰہ الرحمٰن* سے
آپریشن کا اختتام *الحمدللہ رب العالمین* پر

سبحان اللّٰہ العظیم
یہ آپریشن تھا قرآن پاک کی تعلیم پر حدیث مبارکہ کے مطابق نبی پاک ص کے طریقہ ء آغاز پر شروعات کی گئی اور حکم اللّٰہ ، نصرت اللّٰہ دیکھ لیں کیسے فتح نے مسلمانوں کا سر پوری دنیا میں بلند کردیا۔۔

نبی پاک ص کی حدیث مبارکہ یاد ھے مفہوم تھا کامیابی چاہتے ھو تو
قرآن پاک اور میرے اہلیبت سنت ص کی رسی کو تھام لو ۔۔
آج عملی طور پر سب دیکھ لیں ۔۔
سب کو مبارک
شکرانے کے نفل ادا کریں
Long Live Pakistani Forces ❤️ 🇵🇰
Long Live Pakistan ❤️🇵🇰

8 months ago | [YT] | 1

Dr Digital Creater

میزائل کا نام *الفتح*
آپریشن کا نام *بنیانٌ مرصوص*
آپریشن کا نام *قرآن سے تجویز*
آپریشن کا وقت *حدیث سے تجویز*
آپریشن کی ابتداء *بسم اللّٰہ الرحمٰن* سے
آپریشن کا اختتام *الحمدللہ رب العالمین* پر

سبحان اللّٰہ العظیم
یہ آپریشن تھا قرآن پاک کی تعلیم پر حدیث مبارکہ کے مطابق نبی پاک ص کے طریقہ ء آغاز پر شروعات کی گئی اور حکم اللّٰہ ، نصرت اللّٰہ دیکھ لیں کیسے فتح نے مسلمانوں کا سر پوری دنیا میں بلند کردیا۔۔

نبی پاک ص کی حدیث مبارکہ یاد ھے مفہوم تھا کامیابی چاہتے ھو تو
قرآن پاک اور میرے اہلیبت سنت ص کی رسی کو تھام لو ۔۔
آج عملی طور پر سب دیکھ لیں ۔۔
سب کو مبارک
شکرانے کے نفل ادا کریں
Long Live Pakistani Forces ❤️ 🇵🇰
Long Live Pakistan ❤️🇵🇰

8 months ago | [YT] | 0

Dr Digital Creater

*انڈین میڈیا کے مطابق بھارتیا سینا اس وقت مکمل طور پر پاکستان میں گھس چکی ہے ، ہر شہر جور دار دھماکوں سے گونج رہا ہے ، گذشتہ رات پاکستانیوں کے لیے قیامت کی رات تھی ، حتی کہ اندین نیوی نے لاہور بندرگاہ اور بلوچستان میں سرگودھا ائیر بیس پر بھی قبجہ کرلیا ہے ۔ کراچی کی شاہراہِ فیصل پر موت کا رقص ہے ، جنتا میں کھلبلی مچ چکی ہے ۔۔۔ بھارتیا سینا نے پاکستان کو چاروں اور سے گھیر لیا ہے ۔۔۔ اسلام آباد میں مزار قائد پر بھی ڈرون اٹیک اور پنڈی میں تین تلوار سے نیٹی جیٹی تک کھُون ہی کُھون ۔۔۔۔۔ پورا پاکستان رات بھر سے سو نہیں پایا !*

*یہ پوسٹ بھی مورچے میں بیٹھ کر لکھی ہے اور آپ لوگ جلے ہوئے درختوں اور پہاڑوں پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں ۔ جو لائیک نہیں کر رہے ، وہ رات کے جور دار دھماکوں میں جکھمی یا شہید ہوچکے ہیں ، جو کومنٹ کر رہے ہیں ان کا یہ دوسرا جنم ہوگا 🤔🤔🤔

8 months ago | [YT] | 0