Who is Shakeel Ahmad Meer
Investor, Serial Entrepreneur & International Business & Wealth Coach.
Mr. Meer’s Portfolio Includes Over 100 Businesses In Various Countries. His Current Focus Is Green Technology Includes EV And Renewable Energy, Information Technology & IOT, And E-Commerce. His Vision Is To Play His Role In Bringing A Positive Change In The World.
Join Mr Meer's Team @Shakeelahmadmeer.net
Shakeel Ahmad Meer
نیگیٹو لوگوں کو اپنے آپ سے دور رکھو
#shakeelahmadmeer #PakistanBusiness #AISkills #Pakistan
14 hours ago | [YT] | 130
View 2 replies
Shakeel Ahmad Meer
اس پروگرام کا مقصد صرف 100 افراد کی زندگیاں بدلنا نہیں، بلکہ ان کے ذریعے پورے ملک میں ایک ایسی لہر پیدا کرنا ہے جو لاکھوں نوجوانوں کو مالی خود مختاری کا راستہ دکھائے۔
اس پروگرام کو کمپلیٹ کرنے والے لوگوں میں سے انشااللہ 100 لوگ ایسے چنیں گے جو خود بھی پریکٹیکل کام کریں اور وژن پاکستان کو بھی ہر علاقے میں لے کر جائیں۔
4 weeks ago | [YT] | 129
View 13 replies
Shakeel Ahmad Meer
اس لائیو فری ٹریننگ میں آپ شامل ہو کر آپ اپنے کیرئیر یا بزنس کے بارے میں ڈائریکٹ سوال کر سکتے ہیں۔
انشااللہ آج رات نو بجے۔
1 month ago | [YT] | 96
View 2 replies
Shakeel Ahmad Meer
بزنس اور انویسٹر میٹ اپ کے لیے
واٹس ایپ نمبر
+971522214232
Facebook
1 month ago | [YT] | 86
View 2 replies
Shakeel Ahmad Meer
کمانے پہ توجہ دو۔
مشکل وقت آیا تو سب نے ساتھ چھوڑ جانا ہے.
بس جو اپنے پلے ہے وہی کام آنا ہے
#shakeelahmadmeer #Pakistan #businessideas #financialfreedom #PakistaniYouth #hopetoskill
1 month ago | [YT] | 244
View 17 replies
Shakeel Ahmad Meer
انشااللہ پوری دنیا سے اپنے لوگوں کے بزنس اور انویسٹرز ایک پلیٹ فارم پر لا۔رہے ہیں-
اگر آپ بھی ایک کامیاب بزنس چلا رہے ہیں یا انویسٹر ہیں تو نیچے دیے ہوئے نمبر سے مزید معلومات حاصل کریں
WhatsApp only: +971 52 221 4232
1 month ago | [YT] | 136
View 3 replies
Shakeel Ahmad Meer
مشن سمپل ہے:
اپنے لوگوں کے پوری دنیا سے بزنسز اور انویسٹرز کو ایک پلیٹ فارم پر لے کر آئیں تاکہ مل کر کام کر سکیں۔
لزبن پرتگال Lisbon Portugal سے کام کا آغاز کر رہے ہیں، اگر آپ Lisbon سے ہیں تو کمنٹ میں بتائیں کہ کیا کرتے ہیں اور ہم کیسے مل کر کام کر سکتے ہیں۔
1 month ago | [YT] | 127
View 3 replies
Shakeel Ahmad Meer
دعا ہے کہ اللہ ھم سب کو اس قابل کرے کہ دوسروں کا بھی سہارا بن سکیں۔ آمین
#shakeelahmadmeer #businesssupport #thetop100 #DigitalSkills #business #PakistaniYouth #Pakistan
1 month ago | [YT] | 323
View 9 replies
Shakeel Ahmad Meer
اس پروگرام کا مقصد صرف 100 افراد کی زندگیاں بدلنا نہیں، بلکہ ان کے ذریعے پورے ملک میں ایک ایسی لہر پیدا کرنا ہے جو لاکھوں نوجوانوں کو مالی خود مختاری کا راستہ دکھائے۔"
الحمداللہ Hope to Skills پلیٹ فارم پر پانچ لیکچرز پبلش ہو چکے ہیں اگلے پانچ لیکچر انشااللہ 8 اپریل تک۔
اس پروگرام کو کمپلیٹ کرنے والے لوگوں میں سے انشااللہ 100 لوگ ایسے چنیں گے جو خود بھی پریکٹیکل کام کریں اور وژن پاکستان کو بھی ہر علاقے میں لے کر جائیں۔
فری ریجسٹریشن کا لنک کمنٹ میں!
#shakeelahmadmeer #BusinessSupport #PakistaniYouth #Pakistan #business #thetop100
1 month ago | [YT] | 165
View 10 replies
Shakeel Ahmad Meer
آپ کی کیا رائے ہے؟
#shakeelahmadmeer #Pakistan #successmindset #business #PakistaniYouth
2 months ago | [YT] | 317
View 21 replies
Load more