‎#@shehr-e-zaat-o7w
‎💕Entertainment Hub💕
‎This channel is a form of activity that holds the attention and interest of viewers or gives pleasure and delight. in this channel you will see urdu jokes,urdu says , urdu quotes ,urdu poetry urdu kahaniyian .urdustories..all in one on this channel ...........
‎urdu
‎urdu adaab
‎urdu jokes
‎urdu poetry
‎moral story
‎hindi stories fairytale
‎short moral stories in urdu
‎moral stories in urdu
‎hindi kahaniyian moral stories
‎motivational stories in urdu
‎‎comedy Pakistani

‎#entertaintment
‎#bollywood
‎#music
‎#song
‎ #urdusadpoetry
‎#urdumoralkahani
‎‎#sabaqamozkahani
‎‎#dilchaspkahaniyan
‎‎#moralstories
‎#urdumoralkahani
‎#popular
‎#top
‎#comedy
‎#funny
‎#algorithm
‎#youtubeshorts
‎#youtubechannel
‎#trending
‎#urdu
‎#urdupoetry
‎#poetry
‎‎#trending
‎#@starplus
‎#@SETIndia
‎#@GreenEntertainmentTV
‎#@HUMTV
‎#@HarPalGeoOfficial
‎‎#@SonyMusicIndia
‎#@tseries
‎#@aliabdaal
‎#@tipsofficial
‎#@colorstv
#@ARYDigitalasia


‎Shehr-e-zaat

جو آپ سے محبت کرتے ہیں وہ آپ کے اندر بستے ہیں وہ اندر کے حال سے ہر لمحہ واقف ہوتے ہیں آپ کچھ نہ کہیں تب بھی وہ آپ کو پہچان جاتے ہیں💕💕💕

1 year ago | [YT] | 2

‎Shehr-e-zaat

اندھیرے جتنے گہرے ہوں

کبھی مایوس مت ہونا

کہ جب امید باقی ہو

اجالے ہو ہی جاتے ہیں

اندھیروں میں چمکتا چاند

تمہیں پیغام دیتا ہے

کہ جس کو رب نے تھاما ہو

وہ کالی رات پا کر بھی

کبھی تنہا نہیں ہوتا

کہ اسکا رب اسے روشن صبح تک لے ہی جاتا ہے

وہ اسکی زندگی کی رات کو

اک دن سویرا دے ہی دیتا ہے

تمہارا کام بس یہ ہے ۔

کہ رسی تھام کر اسکی

ابھی ہو جا عمل پیرا

پھر وہ صبح بھی آئے گی

کہ جسکے منتظر تم ہو

اور اپنے رب کی قربت کے

اجالے بھی تم پاؤ گے ----- !!!

1 year ago | [YT] | 1

‎Shehr-e-zaat

وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ، یہ بہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے ۔

1 year ago | [YT] | 0

‎Shehr-e-zaat

کبھی تمنا کے راستوں پر
نکل پڑو تو خیال رکھنا
ہوائیں بادل فضائیں موسم
خیال چہرے بدل بدل کر
تمہیں ملیں گے
تم لمحہ لمحہ بدلتے رنگوں کے
شوخ دھوکے میں آ نہ جانا
کبھی جو چاروں طرف تمہارے
کرن کرن
اپنا خواب آسان بدن نکھارے
زمیں پہ اترے تو!
دھندلکوں میں سما نا جانا
کبھی جو آنکھوں میں
چاند ہنس ہنس کے
چاندنی کا خمار بھر دے
تو اپنی آنکھیں
خلا میں کہیں
گنوا نہ آنا !
کہ یہ نا ہو پھر
جو خواب ٹوٹے
دھنک دھنک سراب ٹوٹے
کہ جسم و جاں پر عذاب ٹوٹے
اور تم بمشکل لرزتے ہاتھوں سے
کرچی کرچی بدن سنبھالے
کہیں بلندی پہ چڑھ کے
رستی ہوئی نگاہوں سے
واپسی کے نشان ڈھونڈوں
اجڑ گیا جو جہان ڈھونڈوں
کبھی تمنا کے راستوں پر نکل پڑو
تو خیال رکھنا
کہیں سے خالی پلٹ کے آنا
بہت کٹھن ہے بہت کٹھن ہے
۔۔ پروین شاکر)

1 year ago | [YT] | 0

‎Shehr-e-zaat

میرے رازداں میری بات سن
یہ جو چار سُو ہیں اداسیاں
یہ جو تیرگی کا حصار ہے
دل منتظر کی شکستگی
یہ جو خواہشوں کا غبار ہے
انہیں چاہتوں کی بہار دے

میرے چارہ گر، میرے بے خبر
میرے دل کے کچے مکان میں
کبھی ننگے پاؤں اتر ذرا
نہ سوال ہوں، نہ جواب ہوں
نہ شکایتیں، نہ وضاحتیں
نہ ہی کوئی حرف ملال ہو

میری آنکھ ہو تیرا آئینہ
تیری آنکھ ہو میرا آئینہ

میرا ایک پل
تو مجھے ملے
میری اک دعا
تو قبول ہو
شب ہجر،
تیرے غرور پہ کبھی
چاندنی کا نزول ہو

1 year ago | [YT] | 1

‎Shehr-e-zaat

کون کہتا ہے ، محبت بس کہانی ہے
محبت تو صحیفہ ہے ، محبت آسمانی ہے

محبت کو خدارا تم ، کبھی بھی جھوٹ نہ سمجھو
محبت معجزہ ہے ، معجزوں کی ترجمانی ہے

محبت پھول کی خوشبو ، محبت تتلیوں کا رن
محبت پربتوں کی ، جھیل کا شفاف پانی ہے

محبت اک ستارہ ہے ، وفا کا استعارہ ہے
محبت سیپ کا موتی ، بحر کی بیکرانی ہے

زمین والے بتاؤ کس طرح سمجھیں محبت کو
محبت تو زمیں پر آسمانوں کی نشانی ہے

محبت روشنی ہے ، رنگ ہے ، خوشبو ہے ، نغمہ ہے
محبت اڑتا پنچھی ہے ، محبت بہتا پانی ہے

محبت حق کا کلمہ ہے ، محبت چاشنی من کی
محبت روح کا مرہم ، دلوں کی حکمرانی ہے

محبت تو ازل سے ہے ، محبت تا ابد ہوگی
محبت تو آفاقی ہے ، زمانی نہ مکانی ہے

فنا ہو جائے گی دنیا ، فنا ہو جائیں گے ہم تم
فقط باقی محبت ہے ، محبت جاودانی ہے ۔۔

#urdu #urdupoetryworld #trend #viral

1 year ago | [YT] | 0

‎Shehr-e-zaat

🤔🤔🤔🤔

1 year ago | [YT] | 0

‎Shehr-e-zaat

🤣🤣🤣🤣

1 year ago | [YT] | 0

‎Shehr-e-zaat

چائے
بہت عرصہ ہوا
اک دن بتایا تھا مجھے اس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر میں کچھ بناتی ہوں
تو بس چائے بناتی ہوں
پیو گے نا !

اور میں اس بات پر مسکراتا ہی رہتا تھا
کہ بنانا کچھ نہیں آتا
بناتی ہو تو بس چائے !

مجھے چائے ہے الجھن ہے
نہیں پیتا ! نہیں پیتا !

اور اب اس بات کو گزر
زمانے ہو گئے کتنے
نہیں معلوم مجھے
وہ کیسی ہے ، کہاں ہے

مگر اب چائے پیتا ہوں
بڑی کثرت سے پیتا ہوں
بڑی حسرت سے پیتا ہوں

#urdustoriesworld #viralreelschallenge #urdumoralkahani #viralshorts #urdupoetryworld #urdustories #urdushayari #lifestyle

1 year ago | [YT] | 0