Please follow my channel Js vlog and support me


Js vlog

Hello everyone Me and my Daughter Daya

1 year ago | [YT] | 1

Js vlog

اصلی رکشک پرماتما کبیر!
پرماتما کے علاوہ ہمیں کسی بھی دوسرے سے رکشا کی امید نہیں کرنی چاہیے کیوں کہ صرف پرماتما ہی پل پل پر ہماری رکشا کر سکتے ہیں دوسرا کوئی نہیں۔
#اصلی_رکشک_کبیر_صاحب_جی

1 year ago | [YT] | 1

Js vlog

کبیر پرمیشور نے آکر سب سے پہلے بتایا کہ،
کبیر، اکشر پُرش ایک پیڑ ہے، نرنجن واکی ڈار-
تینوں دیوا شاخا ہیں، پات رُوپ سنسار-
کبیر پرمیشور نے گیتا ادھیائے 15 کے شلوک 1 کو اُوپر دوہے میں بتایا ہے کہ سنسار ایک پیڑ رُوپی ہے۔ اس کی جڑ میں خود ہوں یعنی پرم اکشر پُرش ہیں اور تنہ اکشر پُرش ہے۔ اس تنے سے موٹی ڈال نکلتی ہے جو شر پُرش ہے۔ اُس ڈال سے تین شاخائیں نکلتی ہیں۔ اُن تینوں شاخاؤں کو رجگُن برہما، ست گُن وشنُو اور تموگُن شِوَ جی جانو۔ اُس شاخ پر لگے پتے سنسار کے پرانی جانو۔
#TatvaGyan_By_GodKabir

1 year ago | [YT] | 1

Js vlog

ترکیہ کے صوبہ وان سے تعلق رکھنے والے
اس معمر شخص نے مرسڈیز بنانے والوں
سے ایک نئی کار کی فرمائش کر ڈالی:
" میری ٹھوڑی پر جھریاں آپ کی مرسڈیز کے لوگو سے مشابہ ہیں، لوگ میرا مزاق اڑاتے ہیں مجھے شرمندگی ہوتی ہے"
مرسڈیز والوں نے اس کی فرمائش رد کر دی اور کہا:
" آپ کی ٹھوڑی کا نشان ہماری کمپنی کے لوگو کے برعکس ہے۔ یہ نشان ٹویوٹا کمپنی کے لوگو سے مشابہت رکھتا ہے۔ آپ ان سے ایک نئی کار طلب کریں"
یہ ٹویوٹا کمپنی والوں کے پاس چلا گیا۔ ان کے ماہرین نے جھریاں غور سے دیکھیں اور اسے بتایا:
" آپ کی ٹھوڑی کا نشان مزدا کمپنی کے لوگو سے ملتا ہے شک۔آپ کو ان کے پاس جانا چاہئیے تھا"
آخر یہ مزدا کمپنی پہنچ گیا، انہوں نے کہا:
" یہ ہماری کمپنی کے لوگو سے قطعی مشابہت نہیں رکھتا بلکہ ہو بہو مرسیڈیز بنانے والوں کا لوگو ہے۔ آپ سیدھے ان کے پاس چلے جائیں"
اب آپ فیصلہ کریں کہ موصوف کی ٹھوڑی کا نشان مرسڈیز لوگو سے ملتا جلتا ہے یا ٹویوٹا و مزدا سے؟ پلیز رہنمائی کیجیے‪@news‬

1 year ago (edited) | [YT] | 1

Js vlog

Only click on this Elon musk
‪@MrBeast‬
youtube.com/shorts/bA1CYjh3-o...

1 year ago (edited) | [YT] | 0