Pakistan weather update

براہِ کرم نوٹ کریں کہ درست، سرکاری اور مستند موسمی معلومات کے لیے ہمیشہ پاکستان محکمۂ موسمیات کی جاری کردہ اپ ڈیٹس اور ہدایات پر انحصار کریں۔
یہ چینل ایک نجی موسمی معلوماتی پلیٹ فارم ہے جو دستیاب ڈیٹا، عالمی موسمی ماڈلز، اور محدود وسائل کی بنیاد پر اندازے، تجزیے اور پیشن گوئیاں فراہم کرتا ہے۔

ہم کسی بھی قسم کی سرکاری وارننگ، ایمرجنسی الرٹ، یا حتمی موسمی اعلان جاری کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔
یہاں پیش کی گئی معلومات صرف عوامی آگاہی، رہنمائی اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہوتی ہیں۔ ناظرین اپنی سہولت کے مطابق ان معلومات پر عمل کرنے یا نہ کرنے کے مکمل طور پر خود ذمہ دار ہیں۔

ایمرجنسی صورتحال، الرٹس، اور سرکاری وارننگز کے لیے براہِ راست پاکستان محکمۂ موسمیات یا متعلقہ سرکاری اداروں سے رجوع کریں۔

شکریہ
پاکستان ویڈر اپ ڈیٹ


#PakistanWeatherUpdate #WeatherNews #Pakistan #BreakingWeather #PunjabWeather



Pakistan weather update

اپ کے علاقے میں اج موسم کیسا ہونا چاہیے اپ کی سوچ کے مطابق؟

1 day ago | [YT] | 0

Pakistan weather update

سندھ پنجاب اور خیبر پختونخواں والی حال دو اپ کے ہا کیا سچویشن ہے؟

1 week ago | [YT] | 0

Pakistan weather update

اپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے؟

1 week ago | [YT] | 1

Pakistan weather update

آپ کے علاقے میں بارش کی سب سے بڑی ضرورت کیا ہے؟

1 week ago | [YT] | 1

Pakistan weather update

بارشیں شروع ہوچکی ہے انشاللہ جلد تیزی کے ساتھ بادل آگے بڑھنے لگ جائیں گے

1 week ago | [YT] | 1

Pakistan weather update

کیا آپ آنے والی بارشوں سے خوش ہیں؟ 🌧️

1 week ago | [YT] | 1

Pakistan weather update

موجودہ موسمی پیٹرن اور ماڈلز کے مطابق بلوچستان کے کسی بھی ضلع میں فی الحال بارش یا کسی مضبوط موسمی سسٹم کے داخل ہونے کے واضح اشارے نہیں مل رہے۔ آئندہ 36 گھنٹوں میں موسم مجموعی طور پر پرسکون، سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

1 week ago | [YT] | 0

Pakistan weather update

ساحلی اور جنوبی اضلاع جن میں لسبیلہ، حب اور اورماڑہ شامل ہیں، وہاں موسم مجموعی طور پر معتدل اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ بادل آ جا سکتے ہیں مگر بارش کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں۔

1 week ago | [YT] | 0

Pakistan weather update

مکران ڈویژن کے اضلاع گوادر، کیچ (تربت) اور پنجگور میں موسم نسبتاً معتدل رہے گا۔ سمندری ہواؤں کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں ہلکی نمی محسوس ہو سکتی ہے، جبکہ اندرونی علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈ برقرار رہے گی۔

1 week ago | [YT] | 0