آج پہلا عشرہ مکمل ہو گیا اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں اس ماہ کی برکتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق دے کیونکہ وقت بہت کم ہے غور کیجئے گا جس رمضان کا انتظار تھا وہ کتنی تیزی سے گذر رہا ہے اگر روزہ رکھ کر بھوک پیاس کے علاؤہ اپنے ذاتی معاملات میں خاص تبدیلی محسوس نہ ہو رہی ہو وہ ہی صبح و شام ہو وہ ہی روییے ہوں برے اخلاق ہوں تو سمجھ لیجیے یہ روزہ نہیں بھوک ہڑتال ہے
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 🌹اس رمضان کا یہ پہلا جمعہ ہے یا اللہ سب کی مشکلیں آسان کر دے جو بیمار ہیں ان کو شفا یابی دے جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانی اور مشکلات کو دور کردے اور ہم سب کو خیریت سے ماہ رمضان المبارک تک پہنچائے اور اس ماہ رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں نصیب فرمائے اس رمضان کو ہم سب کی زندگیوں کا بہترین رمضان بنا ہم سب کے ایمان کو مضبوطی عطا فرما اس رمضان کو ہمارے لیے خوشحالی اور رحمت والا بنا دے اور اس رمضان کو ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے آمین یا رب العالمین🌹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رمضان میں سب کی بخشش ہوجاتی ہے صرف چار نہیں بخشے جاتے شراب پینے والا ماں باپ کا نافرمان رشتے داروں سے لڑنے والا کینہ رکھنے والا
تمام عالم اسلام کو میری طرف سے ماہ رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان مبارک ساعات کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ماہ مبارک سے زیادہ سے زیادہ نفع حاصل کرنے اور برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خانہ کعبہ کو چھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یارب مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والے ہر مسلمان کو مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرما آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد کے غلاموں میں ہمارا نام آ جائے بروز محشر ہاتھوں میں کوثر کا جام آ جائے فقط اس سوچ میں جینا اے مسلمانوں زندگی یہ مختصر سی زندگی کسی کے کام آ جائے
اے اللہ حضرت آدمؑ سے لے کر آج تک اس وقت تک جتنے بھی لوگ گزر گیئں ہیں جتنے بھی مرحوم ہیں اے پروردگار وہ بدکار ہیں بدزن ہیں گنہگار ہیں خطاکار ہیں سیاہ کار ہیں کیسے بھی ہیں تیرے ہی تو بندے ہیں اے اللة ان لوگوں کے گناہو کی مغفرت فرمادیں مرحوموں کے قبروں کو تیرے نور سے منور فرما دیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے اللہ ہر اس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے اے میرے پروردگار تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے اے میرے اللہ ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے آمین یا رب العالمین
MOHD TARIQ SHEIKH
I Love 💕 Mohammad SAW
5 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
MOHD TARIQ SHEIKH
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج پہلا عشرہ مکمل ہو گیا اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں اس ماہ کی برکتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق دے کیونکہ وقت بہت کم ہے
غور کیجئے گا جس رمضان کا انتظار تھا وہ کتنی تیزی سے گذر رہا ہے
اگر روزہ رکھ کر بھوک پیاس کے علاؤہ اپنے ذاتی معاملات میں خاص تبدیلی محسوس نہ ہو رہی ہو وہ ہی صبح و شام ہو وہ ہی روییے ہوں برے اخلاق ہوں
تو سمجھ لیجیے یہ روزہ نہیں بھوک ہڑتال ہے
11 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
MOHD TARIQ SHEIKH
🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
🌹اس رمضان کا یہ پہلا جمعہ ہے یا اللہ سب کی مشکلیں آسان کر دے جو بیمار ہیں ان کو شفا یابی دے جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانی اور مشکلات کو دور کردے اور ہم سب کو خیریت سے ماہ رمضان المبارک تک پہنچائے اور اس ماہ رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں نصیب فرمائے اس رمضان کو ہم سب کی زندگیوں کا بہترین رمضان بنا ہم سب کے ایمان کو مضبوطی عطا فرما اس رمضان کو ہمارے لیے خوشحالی اور رحمت والا بنا دے اور اس رمضان کو ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے
آمین یا رب العالمین🌹
1 year ago | [YT] | 11
View 1 reply
MOHD TARIQ SHEIKH
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رمضان میں سب کی بخشش ہوجاتی ہے صرف چار نہیں بخشے جاتے
شراب پینے والا
ماں باپ کا نافرمان
رشتے داروں سے لڑنے والا
کینہ رکھنے والا
1 year ago | [YT] | 6
View 1 reply
MOHD TARIQ SHEIKH
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام عالم اسلام کو میری طرف سے ماہ رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان مبارک ساعات کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ماہ مبارک سے زیادہ سے زیادہ نفع حاصل کرنے اور برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
MOHD TARIQ SHEIKH
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
MOHD TARIQ SHEIKH
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خانہ کعبہ کو چھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے
یارب مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والے ہر مسلمان کو مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرما
آمین
1 year ago | [YT] | 9
View 1 reply
MOHD TARIQ SHEIKH
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد کے غلاموں میں ہمارا نام آ جائے
بروز محشر ہاتھوں میں کوثر کا جام آ جائے
فقط اس سوچ میں جینا اے مسلمانوں زندگی
یہ مختصر سی زندگی کسی کے کام آ جائے
1 year ago | [YT] | 6
View 1 reply
MOHD TARIQ SHEIKH
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ حضرت آدمؑ سے لے کر آج تک اس وقت تک جتنے بھی لوگ گزر گیئں ہیں جتنے بھی مرحوم ہیں
اے پروردگار وہ بدکار ہیں بدزن ہیں
گنہگار ہیں خطاکار ہیں سیاہ کار ہیں
کیسے بھی ہیں تیرے ہی تو بندے ہیں
اے اللة ان لوگوں کے گناہو کی مغفرت فرمادیں مرحوموں کے قبروں کو تیرے نور سے منور فرما دیں
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
MOHD TARIQ SHEIKH
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ ہر اس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے اے میرے پروردگار تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے
اے میرے اللہ ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے
آمین یا رب العالمین
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
MOHD TARIQ SHEIKH
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام
تمام مسلمانوں کو جمعۃ المبارک
اللہ پاک تمام دوستوں اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more