ہر زندگی کا انجام موت ہے 💯
"میں اعلی اعلان کہتا ہوں اور کہتا رہوں گا
قادیانی کافر ہیں
"اور حضور اکرم ﷺ خاتم النبین😘 ہیں "
تاجدارِ ختم نبوت
زنده باد


Affaq Ali

"وہ خود ہی وائرس بنائیں گے اور پھر تمہیں اس کی دوا بیچیں گے۔ اس کے بعد وہ یہ ڈرامہ کریں گے کہ حل تلاش کرنے میں وقت لگ رہا ہے، حالانکہ حل پہلے ہی ان کے پاس ہوگا۔"

— معمر قذافی
(اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی، 2009)

#___affaqali

2 days ago | [YT] | 24

Affaq Ali

فروری — اسلام آباد ہائی کورٹ
وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس کو دبانے کی کوششیں ناقابلِ قبول ہیں۔ ہم اس کی کھلے الفاظ میں شدید مذمت کرتے ہیں۔
یہ خاموش رہنے کا وقت نہیں، یہ حق کے لیے کھڑے ہونے کا وقت ہے۔
سوشل میڈیا پر ہر فرد اپنی ذمہ داری ادا کرے۔
ڈاکٹر عافیہ کے لیے آواز نہ اٹھانا، ظلم کے ساتھ کھڑا ہونے کے برابر ہے۔
آج اگر ہم پیچھے ہٹ گئے تو کل ہمارے پاس صرف پچھتاوا رہ جائے گا۔
Raise Your Voice on Social Media
عافیہ کے لیے نہیں —
انصاف کے لیے،
غیرت کے لیے،
قوم کے وقار کے لیے۔
#FreeDrAafia
#JusticeForAafia
#DrAafiaSiddiqui

3 days ago | [YT] | 58

Affaq Ali

😢

1 week ago | [YT] | 6

Affaq Ali

شبِ برات
میں آپ کو الله سے معافی کا آسان نسخہ بتا رہا ہوں

آپ لوگوں کو معاف کر دیں الله آپ کو معاف کر دے گا.
سرکار حضرت واصف علی واصف ؒ
____________
________🖤

1 week ago | [YT] | 30

Affaq Ali

آپ کی روزی آپ کی پیدائش سے پہلے محفوظ لوحِ محفوظ میں لکھی جا چکی تھی، اس لیے کسی بھی دھمکی پر کانپنے یا غربت یا محرومی کے خوف میں مبتلا نہ ہوں۔
روزیاں دروازے رکھتی ہیں: اگر ایک دروازہ بند ہو جائے، تو اللہ آپ کے لیے ایسے دروازے کھول دیتا ہے جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا۔

1 week ago | [YT] | 24

Affaq Ali

میاں صاحب بروز قیامت اسکا حساب اللہ آپ سے لے گا آپ یہودیوں کے سردار ٹرمپ کے ساتھ مل گئے حماس کے خلاف ہوگئے امریکہ امن کا داعی کیسے ہوسکتا ہے ؟ اسرائیل کیسے امن قائم کرسکتا ہے ؟
سب جھوٹ ہے مسلمانوں کو زبح کرنے پلان ہے امریکیوں کا اور اسرائیلیوں کا..

2 weeks ago | [YT] | 16

Affaq Ali

Zikr e imam e Hussain R.A❤️

2 weeks ago | [YT] | 9

Affaq Ali

💘😭

3 weeks ago | [YT] | 14

Affaq Ali

‏جب فرانسیسی جنرل "گورو" نے شام میں قدم رکھا صلاح الدین ایوبی کی قبر پر گیا اور قبر کو لات مار کر کہا:
"اٹھو صلاح الدین ہم پھر آ گئے"
جب فرانسیسی جنرل "لیوتی" نے مراکش میں قدم رکھا تو یوسف بن تاشفین کی قبر کے پاس گیا اور قبر کو لات مار کر کہا:
"اے تاشفین کے بیٹے اٹھو ہم تمہارے سرہانے پہنچ گئے ہیں"
جب صلیبیوں نے دوبارہ اندلس پر قبضہ کیا تو "الفونسو" نے حاجب منصور کی قبر پر سونے کی چارپائی بچھائی اور بیوی کو لے کر شراب پی کر لیٹ گیا اور کہا:
"دیکھو میں نے مسلمانوں کی سلطنت پر قبضہ کر لیا ہے"
جب یونانی فوج ترکی میں داخل ہوئی تو یونانی فوج کے سربراہ "سوفوکلس وینیزیلوس" خلافت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی قبر کے پاس گیا اور کہا:
"اٹھو اے بڑی پگڑی والے اٹھو اے عظیم عثمان اٹھو دیکھو اپنے پوتوں کی حالت دیکھو ہم نے اس عظیم سلطنت کا خاتمہ کیا جس کی تم نے بنیاد رکھی تھی ہم تم سے لڑنے آۓ ہیں"
یہ اسی یونانی جنرل کی تصویر ہے جو 1920ء میں عثمان غازی کی قبر کے پاس کھڑا ہے

میں چاہتا ہوں کہ مسلمان خلافت قائم کریں
اور
فرانسیسی جنرل "گورو" کی قبر کو لات مار کر کہیں۔
"اٹھو جنرل گورو دیکھو صلاح الدین ایوبی کے جانشین پھر آ گئے"

4 weeks ago | [YT] | 32

Affaq Ali

یا رسول اللہ ﷺ کرم کیجئے۔ امت پریشان ہے۔💔

1 month ago | [YT] | 121