شہریار زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ موسیقی کی دنیا میں بے حد مقبول ہونے والا گانا "تیرے پیار میں" دراصل ان کا لکھا ہوا ہے۔ یہ گانا ان کے بیٹے جعفر زیدی کے بینڈ "کاوش" کا ہے، جو سالوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہا ہے۔ شہریار زیدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ گانا اپنے بیٹے کے لیے لکھا تھا، لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے ان کی شاعری موجود ہے۔
کیارا اڈوانی نے میڈیا سے گفتگو میں 8 گھنٹے کی ورک شفٹ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حد سے زیادہ کام یا بر/ن آؤٹ کسی بھی شعبے کے لیے نقص/ان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل دیپیکا پڈوکون نے بھی نئی ماؤں کے لیے فلم انڈسٹری میں 8 گھنٹے کی ورک شفٹ کی حمایت کی تھی۔
پاکستان میں پہلا ریئلٹی ریپ مقابلہ متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے لیے دو بڑے نام، طلحہ انجم اور بوہیمیا، آفیشلی طور پر ججز کے طور پر نامزد کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریئلٹی ریپ شو کا عنوان ریپ آئیکان پاکستان ہے، اس شو کی تیاری پکسل انٹرٹینمنٹ کر رہا ہے، جس کی ٹیم نے پہلے شارک ٹینک پاکستان اور ماسٹر شیف پاکستان جیسے پروگرام بھی تیار کیے ہیں۔
سوشل میڈیا پر مداحوں نے اس ویڈیو پر جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہریتک روشن کے بچوں نے وہ تمام خوبیاں ورثے میں پائی ہیں جو ان کے والد میں ہیں۔‘‘ ایک اور صارف نے تبصرہ کیا، ’’25 سال سے ہر بار جب میں اس شخص کو ڈانس کرتے دیکھتا ہوں، خوشی کا وہی احساس ہوتا ہے۔‘‘
کم کارڈیشین کے مطابق میں نے بز ایلڈرِن کی چند ویڈیوز دیکھی ہیں جن میں وہ کہتے ہیں کہ یہ ہوا ہی نہیں۔ وہ اب انٹرویوز میں یہ بات بار بار کہتے ہیں، اس لیے مجھے لگتا ہے کہ یہ واقعی نہیں ہوا۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہم چاند پر گئے تھے۔ میرے خیال میں یہ سب جع/لی تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگ مجھے کچھ بھی کہیں، لیکن وہ خود ٹک ٹاک پر جائیں اور ان ویڈیوز کو دیکھ لیں۔
ماورا حسین نے بتایا کہ جب انہوں نے امیر گیلانی کو پانچ وقت کا نمازی دیکھا تو ان کے دل میں ایک خواہش پیدا ہوئی کہ وہ بھی اپنے زندگی کے ہمسفر میں ایسے ہی ایمان اور تقویٰ دیکھیں۔ان کے مطابق یہ لمحہ نہ صرف روحانی تاثیر کا حامل تھا بلکہ اس نے انہیں یہ احساس بھی دلایا کہ زندگی میں ساتھی کا کردار کتنا اہم ہے، اور ایمان و عبادت میں مشترکہ وابستگی تعلقات کو مضبوط اور خوشگوار بنا سکتی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ فریدہ شبیر نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنی زاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلی شادی کے دوران اولاد کے حصول کے لیے بے شمار علاج کروائے، ہر ممکن کوشش کی مگر کامیابی نہ مل سکی جو کہ نہایت تکلیف دہ اور صبر آزما رہا ہے انھوں نے مکہا کہ ہمت نہیں ہاری اور آگے بڑھتی رہتی رہی اور خدا نے سن لی۔
اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے جاری تناز/عے پر اداکار عمر عالم نے ان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ "وہ ہماری صنعت اور ملک کا فخر ہیں۔" انہوں نے زور دیا کہ ہمیں فنکاروں کی محنت اور ٹیلنٹ کو سراہنا چاہیے نہ کہ انہیں نیچا دکھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
مشہور یوٹیوبر اقراء کنول نے شوہر آریب کے بھائی اور بھابھی کو ایک نئی کار تحفے میں دی۔ یہ خوبصورت لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور مداحوں نے اقراء اور آریب کے بھائی کے درمیان محبت اور خلوص کی بھرپور تعریف کی۔
معروف پاکستانی یوٹیوب رہنما اور انفلوئنسر صباء معاذ نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام سٹوری شیئر کی ہے۔انہوں نے لکھا: "خود کمایا تو خود پر چار سکے بھی نہ خرچ کر سکا میں.. نجانے باپ نے کیا سوچ کر مجھ پر ساری دولت لٹا دی"
Femina Magazine

#FeminaMagazine #ShahryarZaidi #TerePyarMein #KaushBand #NeerraNoor #PakistaniCelebrities #MusicNews #ViralReveal #JafarZaidi
7 minutes ago | [YT] | 1
View 0 replies
Femina Magazine
کیارا اڈوانی نے میڈیا سے گفتگو میں 8 گھنٹے کی ورک شفٹ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حد سے زیادہ کام یا بر/ن آؤٹ کسی بھی شعبے کے لیے نقص/ان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل دیپیکا پڈوکون نے بھی نئی ماؤں کے لیے فلم انڈسٹری میں 8 گھنٹے کی ورک شفٹ کی حمایت کی تھی۔
#FeminaMagazine #KIARA #KiaraaliaAdvani #Actress #IndianActress #IndianFilms #ShowbizLife #CelebrityLife #KiaraAdvani
37 minutes ago | [YT] | 3
View 0 replies
Femina Magazine
پاکستان میں پہلا ریئلٹی ریپ مقابلہ متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے لیے دو بڑے نام، طلحہ انجم اور بوہیمیا، آفیشلی طور پر ججز کے طور پر نامزد کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریئلٹی ریپ شو کا عنوان ریپ آئیکان پاکستان ہے، اس شو کی تیاری پکسل انٹرٹینمنٹ کر رہا ہے، جس کی ٹیم نے پہلے شارک ٹینک پاکستان اور ماسٹر شیف پاکستان جیسے پروگرام بھی تیار کیے ہیں۔
#FeminaMagazine #TalhaAnjum #Bohemia #RapIconPakistan #PakistaniMusic #RealityShow #RapCompetition #ShowbizNews
1 hour ago | [YT] | 4
View 0 replies
Femina Magazine
سوشل میڈیا پر مداحوں نے اس ویڈیو پر جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہریتک روشن کے بچوں نے وہ تمام خوبیاں ورثے میں پائی ہیں جو ان کے والد میں ہیں۔‘‘ ایک اور صارف نے تبصرہ کیا، ’’25 سال سے ہر بار جب میں اس شخص کو ڈانس کرتے دیکھتا ہوں، خوشی کا وہی احساس ہوتا ہے۔‘‘
#FeminaMagazine #HrithikRoshan #DanceVideo #ViralVideo #Bollywood #FamilyMoments
1 hour ago | [YT] | 5
View 0 replies
Femina Magazine
کم کارڈیشین کے مطابق میں نے بز ایلڈرِن کی چند ویڈیوز دیکھی ہیں جن میں وہ کہتے ہیں کہ یہ ہوا ہی نہیں۔ وہ اب انٹرویوز میں یہ بات بار بار کہتے ہیں، اس لیے مجھے لگتا ہے کہ یہ واقعی نہیں ہوا۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہم چاند پر گئے تھے۔ میرے خیال میں یہ سب جع/لی تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگ مجھے کچھ بھی کہیں، لیکن وہ خود ٹک ٹاک پر جائیں اور ان ویڈیوز کو دیکھ لیں۔
#FeminaMagazine #KimKardashian #MoonLanding #NASA #Theory #ViralNews #SocialMedia #TikTok
2 hours ago | [YT] | 9
View 0 replies
Femina Magazine
ماورا حسین نے بتایا کہ جب انہوں نے امیر گیلانی کو پانچ وقت کا نمازی دیکھا تو ان کے دل میں ایک خواہش پیدا ہوئی کہ وہ بھی اپنے زندگی کے ہمسفر میں ایسے ہی ایمان اور تقویٰ دیکھیں۔ان کے مطابق یہ لمحہ نہ صرف روحانی تاثیر کا حامل تھا بلکہ اس نے انہیں یہ احساس بھی دلایا کہ زندگی میں ساتھی کا کردار کتنا اہم ہے، اور ایمان و عبادت میں مشترکہ وابستگی تعلقات کو مضبوط اور خوشگوار بنا سکتی ہے۔
#FeminaMagazine #MawaraHussain #AmeerGilani #ImanAurTaqwa #SpiritualMoment #LifePartner #InspirationalPakistaniCelebs #RelationshipAdvice
2 hours ago | [YT] | 31
View 2 replies
Femina Magazine
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ فریدہ شبیر نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنی زاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلی شادی کے دوران اولاد کے حصول کے لیے بے شمار علاج کروائے، ہر ممکن کوشش کی مگر کامیابی نہ مل سکی جو کہ نہایت تکلیف دہ اور صبر آزما رہا ہے انھوں نے مکہا کہ ہمت نہیں ہاری اور آگے بڑھتی رہتی رہی اور خدا نے سن لی۔
#FeminaMagazine #FaridaShabbir #Actress #PakistaniDrama #ShowbizLife #CelebrityLife
3 hours ago | [YT] | 9
View 0 replies
Femina Magazine
اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے جاری تناز/عے پر اداکار عمر عالم نے ان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ "وہ ہماری صنعت اور ملک کا فخر ہیں۔" انہوں نے زور دیا کہ ہمیں فنکاروں کی محنت اور ٹیلنٹ کو سراہنا چاہیے نہ کہ انہیں نیچا دکھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
#FeminaMagazine #OmarAlam #SabaQamar #PakistaniActors #ShowbizNews #TalentAppreciation #CelebritySupport #PakistaniIndustry
4 hours ago | [YT] | 8
View 0 replies
Femina Magazine
مشہور یوٹیوبر اقراء کنول نے شوہر آریب کے بھائی اور بھابھی کو ایک نئی کار تحفے میں دی۔ یہ خوبصورت لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور مداحوں نے اقراء اور آریب کے بھائی کے درمیان محبت اور خلوص کی بھرپور تعریف کی۔
#FeminaMagazine #IqraKanwal #AreebPervaiz #ViralMoment #PakistaniYouTuber #CarGift #CelebrityNews #FamilyLove
4 hours ago | [YT] | 3
View 0 replies
Femina Magazine
معروف پاکستانی یوٹیوب رہنما اور انفلوئنسر صباء معاذ نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام سٹوری شیئر کی ہے۔انہوں نے لکھا: "خود کمایا تو خود پر چار سکے بھی نہ خرچ کر سکا میں.. نجانے باپ نے کیا سوچ کر مجھ پر ساری دولت لٹا دی"
#FeminaMagazine #SabaMaaz #PakistaniInfluencer #ViralStatement #InstagramStory #celebritiesrityNews #YouTuberPakistan
4 hours ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more