Asslam o Alaikum.
My name is rana Hassan Ali. I am a mathematics teacher in Base Science School Rudyala Warriach in Punjab Pakistan. I have a 5 years experience in matriculation and intermediate classes. I would like to create quality videos on my channel to help students of different classes and grades to learn math concepts.
MATH BY RANA HASSAN ALI
آزادی کی سانسیں ہیں، آزادی کی باتیں ہیں
خدا کرے یہ وطن ہمیشہ شاداں و نازاں رہے
14 اگست مبارک!
- Math By Rana Hassan Ali
#14August #PakistanZindabad #MathByRanaHassanAli #IndependenceDay2026
3 days ago | [YT] | 25
View 0 replies
MATH BY RANA HASSAN ALI
*اہم اطلاع برائے طلبہ*
*موضوع:* ویڈیوز میں آواز کا مسئلہ
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
پچھلی *3 سے 4 ویڈیوز* میں سافٹ ویئر کی وجہ سے
*آواز تھوڑی مدھم رہ گئی تھی*۔ اس لیے کچھ مسئلہ پیش آیا۔
انشاءاللہ *اگلی ویڈیوز میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں آئے گا*۔
اگر اب بھی آواز bilkul clear نہیں ہے تو برائے مہربانی فوراً مطلع کریں۔
ہم اسے دوبارہ ریکارڈ کر کے اپلوڈ کر دیں گے۔
شکریہ
2 weeks ago | [YT] | 18
View 4 replies
MATH BY RANA HASSAN ALI
0 سے 17,000 تک کا سفر ❤️
یاد ہے جب 10 ویوز بھی مشکل سے آتے تھے؟
آج الحمدللہ 17 ہزار Supporters ہیں۔
ہر کمنٹ، ہر لائک، ہر سبسکرائب کے لیے شکریہ 🙏
یہ صرف نمبر نہیں، یہ آپ لوگوں کا پیار ہے۔
اگلا سنگِ میل: 50K انشاءاللہ 🚀
ساتھ دو گے نا؟ 👇
2 weeks ago | [YT] | 19
View 4 replies
MATH BY RANA HASSAN ALI
*السلام علیکم*
بہت سے سٹوڈنٹس کا سوال آتا ہے کہ سر چینل کا نام _Math by Rana Hassan Ali_ ہے تو اس پر باقی سبجیکٹس کی ویڈیوز کیوں ہیں؟
تو دوستو بات یہ ہے کہ شروع میں ہمارا ارادہ صرف میتھ کے لیکچرز اپلوڈ کرنے کا تھا۔ لیکن الحمدللہ آپ سب کی محبت سے چینل گرو کر رہا ہے اور سبسکرائبرز بڑھ رہے ہیں۔ اس لیے اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہر سبجیکٹ کی ویڈیوز بھی اسی چینل پر دیں گے۔
اور ماشاءاللہ ہم چاروں بہن بھائی اپنے سبجیکٹ کے _اسپیشلسٹ_ ہیں۔
ہم چاروں مل کر یہ چینل چلا رہے ہیں۔ تین لیکچرز بناتے ہیں اور ایک بھائی ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کر کے اپلوڈ کرتا ہے۔
آخر میں آپ سب سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ چینل کو لائک، سبسکرائب اور شیئر ضرور کریں۔ جزاک اللہ خیرا
3 weeks ago | [YT] | 39
View 21 replies
MATH BY RANA HASSAN ALI
Wishing you and your loved ones a joyful and blessed Ramzan.
5 months ago (edited) | [YT] | 30
View 0 replies
MATH BY RANA HASSAN ALI
Aslam O Alaikum . Kush Students ko videos English language m show ho rhi. kindly setting pay click kr k audio Track pr click krin. or phir Urdu pr Click Krin. Shukria
11 months ago | [YT] | 31
View 5 replies
MATH BY RANA HASSAN ALI
Aslam O Alaikum.
Students phly 9th (English+ Urdu) Medium Physics K Syllabus Ko Complete kia jay ya Chemistry 9th Class (English + Urdu) k Syllabus ko.
or Kindly Biology ka b Bta Dain 9th Biology K English Medium ko phly Complete Kia jay Ya Urdu Medium.
11 months ago | [YT] | 46
View 37 replies