Welcome to our channel "Pharmacist Rph Habib Ullah" your trusted source for empowering health knowledge! 🌟 We’re dedicated to raising public awareness about vital health and Medicine, breaking down complex information into easy-to-understand, actionable insights. From myths and explaining medicine breakthroughs to sharing preventive care tips about pharmacy and wellness strategies, we cover it all.
🔔 **Subscribe** for weekly updates and hit the bell to never miss upcoming videos lecture regarding Medicine and health.
*Disclaimer: Content is educational only; consult a healthcare professional for personal medical advice.*
#HealthAwareness #MedicineMadeSimple #WellnessJourney
*Important Message* : Avoid non Prescribed Medicine and drugs.
Thank you.
Pharmacist Rph Habib Ullah
My upcoming video lecture will be about folic acid tablet detail overview....
18 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pharmacist Rph Habib Ullah
📌 پہلی اینٹی بایوٹک (first pencilline)Antibioticsپینسلین
پہلی اینٹی بایوٹک پینسلین تھی، جسے 1928 میں مشہور سائنسدان الیگزینڈر فلیمنگ(Alexander Fleming)نے دریافت کیا۔
یہ دریافت میڈیکل سائنس میں ایک انقلاب ثابت ہوئی اور لاکھوں جانیں بچانے کا سبب بنی۔
پینسلین نے بیکٹیریا(bacteria)سے ہونے والی خطرناک بیماریوں کے علاج کو ممکن بنایا اور جدید طب کی بنیاد رکھی۔
آج بھی اینٹی بایوٹکس ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہیں، لیکن ان کا درست استعمال بہت ضروری ہے تاکہ مزاحمت (Resistance) سے بچا جا سکے۔
✍️ Pharmacist Habib Ullah
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pharmacist Rph Habib Ullah
Term of the Day:
فرسٹ ایڈ(first Aid) ⛑️.
فرسٹ ایڈ سے مراد وہ فوری طبی امداد ہے جو کسی حادثے یا اچانک بیماری کی صورت میں ڈاکٹر کے پہنچنے سے قبل فراہم کی جاتی ہے۔
فرسٹ ایڈ کا باقاعدہ آغاز 1859ء میں ہنری ڈوننٹ(Henry Dunant)نے کیا۔
✍️ فارماسسٹ حبیب اللہ
2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pharmacist Rph Habib Ullah
Term of the Day:
آئرن(iron)کی گولیاں(tablet )یا آئرن سے بھرپور غذا
وٹامن سی (vitamin c)کے ساتھ استعمال کرنے سے جسم میں بہتر طریقے سے جذب(Absorb )ہوتی ہیں۔
✅ وٹامن سی کے اہم ذرائع(sources):
لیموں، سنگترہ، امرود، آملہ، ٹماٹر...
Pharmacist Habib Ullah 💞
3 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pharmacist Rph Habib Ullah
Term of the Day
فارماسسٹ (medicine) کی دیکھ بھال کرتا ہے تاکہ ادویات بیماریوں (disease)کا علاج کر سکیں۔
— فارماسسٹ حبیب اللہ💞
4 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pharmacist Rph Habib Ullah
Term of the Day (10/01/2026).💞
براہِ کرم ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کوئی دوا (medicine)استعمال نہ کریں۔
دوا کی مقررہ مقدار اور وقت کی پابندی کریں۔
(1)ادویات کی میعادِ ختم ہونے کی تاریخ ضرور چیک کریں۔
(2)اینٹی بایوٹک (Antibiotics)ادویات کا کورس مکمل کریں۔
صحت آپ کی ذمہ داری ہے۔
فارماسسٹ حبیب اللہ
شکریہ...
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pharmacist Rph Habib Ullah
My upcoming video Recording will be about Neurobion tablet 👍♥️
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pharmacist Rph Habib Ullah
ادویات(medicine) اور غذائی سپلیمنٹس (Nutritional supplement)سے متعلق آگاہی.
بغیر ڈاکٹر یا مستند فارماسسٹ کے مشورے کے ادویات یا غذائی سپلیمنٹس کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
1)غلط مقدار میں دوا لینے سے سنگین مضر اثرات پیدا ہو سکتے ہیں
2) ہر فرد کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال ضروری نہیں ہوتا
✔️ اینٹی بایوٹکس کا غیر ضروری استعمال مزاحمت (Resistance) پیدا کرتا ہے
⚠️ کسی بھی دوا یا سپلیمنٹ کے استعمال سے قبل مستند طبی ماہر سے مشورہ ضرور کریں۔
پیشکش از:
فارماسسٹ Rph حبیب اللہ💞
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Pharmacist Rph Habib Ullah
About Evion capsule
معزز دوستو💞
جب بھی آپ ایویون کیپسول (وٹامن ای) کا استعمال کریں تو درج ذیل ہدایات کو ضرور مدِنظر رکھیں:
اگر کوئی معالج آپ کو 6 ماہ، 9 ماہ یا اس سے زائد مدت کے لیے یہ دوا تجویز کرے، تو
➡️ 3 ماہ استعمال کے بعد
➡️ 1 ماہ کا وقفہ ضرور دیں۔
اس کے بعد دوبارہ اگلے 6 ماہ استعمال کریں اور
➡️ پھر سے 1 ماہ کا وقفہ رکھیں۔
اہم وجہ:
ایویون ایک چکنائی میں حل ہونے والا وٹامن (Fat-Soluble Vitamin) ہے، جو جسم میں جمع (Accumulate) ہو جاتا ہے جو کہ ھمارے جسم کے لئے بھت نقصان دہ ہو سکتا ہے
یہ وٹامن جسم سے آسانی سے خارج (Excrete) نہیں ہوتا، اسی لیے وقفہ دینا نہایت ضروری ہے۔
براہِ کرم ادویات کا استعمال ہمیشہ معالج یا فارماسسٹ کی رہنمائی کے مطابق کریں۔
پیشکش:
فارماسسٹ حبیب اللہ
1 week ago | [YT] | 2
View 1 reply
Pharmacist Rph Habib Ullah
دوستو جب بھی آپ میتھائل کوبالامین (Methycobal) ٹیبلٹ استعمال کریں تو اسے پانی کے ساتھ لینا بہتر ہوتا ہے۔
دودھ یا جوس کے ساتھ استعمال کرنے سے پرہیز کریں، کیونکہ یہ ایک واٹر سولوبل وٹامن(water soluble)ہے۔
پانی کے ساتھ لینے سے اس کی جذب ہونے کی صلاحیت (Absorption) بہتر ہو جاتی ہے اور دوا (medicine)مؤثر طریقے سے کام کرتی ہے۔
Presented by:
RPh Habib Ullah.
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more