assalam o alaikum Dosto main Muhammad Naeem ap sab ko khush amdeed kata hon
Our Ap Sab Se Ek Chotisi Request Hai K Aap Hamri Video Ko Like karin Our ho Sakey To Shear bhe Karin
Our Ager aap ne Channel Ko Subscribe ni Kiya To Wo Bhe Kar lo
Bhut Bhut shkria
contact.
email. sheikhnaeem5539@gmail.com
#sheikhnaeem
Sheikh Naeem
آپ سب کو رمضان مبارک
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں اپنی خاص رحمت ہم سب پر نازل فرمائے،
ہماری مشکلیں آسان کرے،
رزق میں برکت عطا فرمائے،
اور ہمیں سچی توبہ اور نیک اعمال کی توفیق دے۔ 🤲
آمین یا رب العالمین ❤️
21 hours ago | [YT] | 28
View 1 reply
Sheikh Naeem
آپ سے درخواست ہے ویڈیو کو پورا دیکھیں ، اور شیئر بھی ضرور کریں 🙏
3 days ago | [YT] | 22
View 0 replies
Sheikh Naeem
اللہ کے بندو آج بہت مُشکل سے ویڈیو بنائی ہے اب دیکھ لو ، تہاڈی مہربانی,😀
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sheikh Naeem
اسلام و علیکم ۔ آپ تمام بھائیوں سے معزرت ہے ویڈیوز اپلوڈ نہیں ہو رہی ، انشاء االلہ نئے سال سے ہم اپنے چینل پر کچھ الگ کرنے والے ہیں ، 😂
کونٹینٹ 360 ڈگری گھومنے والا ہے نیکسٹولیول 🥰
اب ہر ویڈیو میں آپکو رائڈ کے ساتھ ساتھ انٹرٹنمںٹ بھی ملے گا ،
بس تھوڑا انتظار ، ❤️
2 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
Sheikh Naeem
بہت سے بھائی whatsapp اور کمنٹ کر رہے ہیں یہ بیگ کہاں سے ملے گا ۔ دراز سے آپ بائے کر سکتے ہیں 👇
s.daraz.pk/s.YS6gp?cc
3 months ago (edited) | [YT] | 6
View 1 reply
Sheikh Naeem
آج لاہور ڈیفنس (DHA) میں بائیکیا رائیڈ پر تھا
اچانک سامنے پاکستان کے مشہور ٹی وی ہوسٹ تابش ہاشمی صاحب نظر آئے 😍
میں نے سلام کیا اور ویڈیو کی اجازت مانگی، تو بڑے پیار سے بولے کہ
"ویڈیو کی اجازت تو ان کی میڈیا کمپنی کی پالیسی کے مطابق نہیں ہے، مگر سیلفی ضرور لے لو!" 📸
یقین مانیں، آج کا دن میرے لیے یادگار بن گیا 🙌
اتنے بڑے بندے کا اتنا عاجز ہونا واقعی قابلِ تعریف ہے 👏
3 months ago | [YT] | 44
View 1 reply
Sheikh Naeem
اسلام و علیکم ۔ جلد بڑی اپڈیٹ انے والی ہے ۔ اب ویڈیو کو لائک شیئر اور کمنٹ کر دیں ۔ جلد vlog شروع ہو رہے ہے 👇
youtube.com/shorts/CN5MAgyvdH...
3 months ago | [YT] | 18
View 4 replies
Sheikh Naeem
🤩 لاہور میں ایک یادگار ملاقات!
آج لاہور میں پاسپورٹ آفس کے قریب اچانک مجھے پاکستان کے مشہور اور ہر دلعزیز اداکار، نور الحسن صاحب، سے ملنے کا شرف حاصل ہوا۔
میری طرف سے سلام کرنے پر، انہوں نے کمال شفقت اور خندہ پیشانی سے جواب دیا۔ وہ واقعی ایک بہت ہی عاجز اور شائستہ شخصیت کے مالک ہیں۔
ان کی اس قدر عمدہ اور خاکسارانہ ملاقات نے میرا دن بنا دیا! جب میں نے تصویر لینے کی درخواست کی تو انہوں نے فوراً اجازت دے دی، جس کے لیے میں ان کا بے حد مشکور ہوں۔
نور الحسن صاحب، آپ کی محبت اور عاجزی کا بہت بہت شکریہ! آپ کے ساتھ یہ تصویر ایک خوشگوار یادگار رہے گی۔
آپ سب کو کیسا لگا یہ سرفراز کر دینے والا لمحہ؟ کمنٹس میں ضرور بتائیے! 👇
3 months ago | [YT] | 37
View 11 replies
Sheikh Naeem
بھائی صاحب - ایک مہینے بعد ویڈیو ڈالی ہے ۔ شیئر کر دو 🥰
3 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Sheikh Naeem
اسلام و علیکم ۔ ایک کمپنی 🥭 پرو کلیم کر رہی ہیں بائک پر 1 لاکھ 27 ہزار ، کار پر 2 لاکھ کمائی ، انکا سلوگن ، سب ریئل ہے ، ساتھ ایک یوٹیوبر بھی لوگو کو بیواقوف بنا رہا ہے۔ ایسی ضرورت میں کیا ہمیں انے ایکسپوز کرنا چاہئے یا نہیں ۔ اپنی رائے ضرور دیں ۔
4 months ago | [YT] | 15
View 6 replies
Load more