Abdul Salam Arif official

Abdul Salam Arif official

میرے بھائی میں بہت چھوٹا بندہ ہوں اور تقی عثمانی صاحب مفتی اعظم پاکستان ہے اور مولانا مودودی صاحب اسلام کے عظیم مفکر اور اسکالر ہیں میرا ان کے سامنے کوئی قد کاٹھ نہیں لیکن میں قران کی بات کا انکار نہیں کر سکتا میری مجبوری ہے اور قران یہ بات واضح کہہ رہا ہے کہ موسی کو جو کتاب کوہ طور پر دی گئی وہ تختیوں پر لکھی ہوئی تھی جب کہ سورہ طور میں جس کتاب کی قسم کھائی جا رہی ہے وہ کتاب رق یعنی چمڑے کی جھلی کے اوپر لکھی ہوئی ہے لیکن اگر کوئی مودودی صاحب اور عثمانی صاحب کی بات مانتا ہے تم مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں میں صرف قران کی بات مانوں گا

2 weeks ago | [YT] | 279

Abdul Salam Arif official

خطبہ نمبر 132

2 weeks ago | [YT] | 79

Abdul Salam Arif official

جی السلام علیکم کچھ ٹیکنیکل وجوہات کی بنیاد کے اوپر جمع و تدوین قران کا اخری حصہ جو ہے وہ ابھی تک لوڈ نہیں کیا جا سکا جس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں اور بہت جلد یہ حصہ اپلوڈ کر دیا جائے گا

3 weeks ago | [YT] | 266

Abdul Salam Arif official

جی السلام علیکم میری اپنے تمام سننے دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ یہ جو میں نے حقائق اپ کو جمع و تدوین قران کے بارے میں بتائے ہیں یہ ابھی بالکل ابتدائی اور نامکمل ہیں تھوڑی دیر کے بعد میں دوسری ویڈیو اپلوڈ کرنے والا ہوں اور پھر لیٹ نائٹ میں یا فجر کے وقت میں انشاءاللہ تیسری اور فائنل ویڈیو بھی اپلوڈ کر دوں گا دوسری ویڈیو کو اپ سنیے اور ابھی اپ کوئی میرے پہ فتوی بھی نہ کائنڈلی لگائیں اور نہ ہی کوئی اپنی رائے بنائیں ابھی دیکھیں کہ جو ہمارا موضوع ہے جمع و تدوین و قران اس کے اوپر یہ جو میں نے اپ کو تعارف پیش کیا ہے پری ایمبل دیا ہے اس کے بعد جمع و تدوین قران کے اوپر شیعہ کتابوں میں کیا ہے اور سنی کتابوں میں کیا ہے اور اگر اپ کی عقل ان باتوں کو تسلیم کرے تو اپ مجھے جھوٹا کہہ دیجئے گا لیکن اگر اپ کی عقل ان باتوں کو تسلیم نہ کرے تو پھر میرے لیے دعا کر دیجئے گا تھوڑی دیر کے بعد انشاءاللہ دوسرا پارٹ ا رہا ہے
اور میری ایک بار پھر تمام دوستوں کو ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ اگر ابھی تک اپ کا ذہن سقیفہ اور غدیر میں پھنسا ہوا ہے ابھی تک اپ کا ذہن ابوبکر اور علی کی فضیلت پہ اپس میں لڑ رہا ہے اگر ابھی تک آپ کا ذہن رافضیت اور ناصبیت میں الجھا ہوا ہے تو براہ کرم یہ ویڈیوز آپ کے لیے نہیں ہیں آپ کو آپ کا فرقہ آپ کو آپ کا مذہب مبارک ہو میری ویڈیوز کو آپ نہ دیکھیں لیکن اگر اپ ان سب سے بالاتر ہو کر صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت میں حق اور سچ جاننا چاہتے ہیں تو پھر یہ ویڈیوز حقیقتاً اپ کے لیے ہیں بہت بہت شکریہ

3 weeks ago | [YT] | 457