Tune Fusion – موسیقی اور جذبات کا سنگم! 🎵
خوش آمدید! Tune Fusion پر ہم ہر تہوار اور جذبے کو سروں میں ڈھالتے ہیں۔ یہاں آپ کو ملے گا:
تہوار: بسنت کی مستی سے ہالووین کے سسپنس تک۔
روحانیت: رمضان کے لیے مخصوص قوالیاں اور حمد و نعت۔
حبِ وطنی: یومِ آزادی اور یومِ دفاع کے جوشیلے قومی نغمے۔
میوزک مکس: لیٹسٹ ہٹس اور سدابہار دھنیں۔
بہترین کوالٹی اور اوریجنل ویژولز کے لیے ابھی Subscribe کریں!
Welcome to Tune Fusion – Your Musical Hub! 🎶
Experience a curated blend of rhythms for every occasion:
Festivals: Basant beats, Halloween vibes, and more.
Spiritual: Soulful Qawwalis & Nasheeds for Ramadan.
Patriotic: High-energy National Songs for Pakistan.
Versatile Music: A fusion of trending hits and timeless classics.
We provide high-quality, original audio-visual experiences.
Hit Subscribe and let the fusion begin!
کیا آپ چاہیں
Tune fusion
1: بسنت کس موسم میں منائی جاتی ہے؟
الف) سردی میں
ب) گرمی میں
ج) بہار میں
د) خزاں میں
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Tune fusion
ٹون فیوژن" لایا ہے پاکستانی عوام کے لیے ایک پرجوش تحفہ –
یومِ دفاعِ پاکستان کے ملی نغموں کا نیا انداز! 🇵🇰
یہ وہ نغمے ہیں جو ہمیں ہماری تاریخ، قربانی اور وطن سے محبت کی یاد دلاتے ہیں۔
اس 6 ستمبرکے دن ، دلوں کو جوش اور جذبے سے بھر دیجیے!
قومی ترانے کی روح اور "اے راہِ حق کے شہیدو" کی دھڑکنیں اب ایک نئی طرز میں۔
کیونکہ یہ نغمے صرف گائے نہیں جاتے، یہ نغمے دلوں میں بسا دیے جاتے ہیں۔so stay tuned daily live transmission at 3pm اور ہاں ٹون فیوژن چینل کو لائک اور سبسکرائب ضرور کیجیۓ گا ۔ ❤️
6 months ago | [YT] | 1
View 5 replies