Welcome to VOP News – Voice of People!
We bring you breaking news, current affairs, local updates from Karachi, and more.
Stay tuned and subscribe
🎙️ Voice of PePole – ہم عوام کی اصل آواز ہیں

یہ چینل عام لوگوں کے مسائل، گراؤنڈ رپورٹس، عوامی احتجاج، سوشل ایشوز اور حکومتی ناکامیوں کو اُجاگر کرنے کے لیے وقف ہے۔

📞 رابطہ03334443404-XXXXXXX
🔴 سبسکرائب کریں اور سچائی کا ساتھ دیں!

youtube.com/@vopepole?si=KbukgFS5Gc-dbaHX


www.facebook.com/share/1BsJi5Xou7/

www.facebook.com/share/1CZji1SPDh/


VOP News HD

علی لاریجانی کے لئے کوئی ایک جملہ لکھیں
One word for Ali larijani

2 weeks ago | [YT] | 0

VOP News HD

ایران کا کہنا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے صرف 11 دنوں میں امریکہ اور اسرائیل کی افواج نے ملک بھر میں تقریباً 10 ہزار شہری مقامات پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں 1,300 سے زائد عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں

3 weeks ago | [YT] | 0

VOP News HD

کندھ کوٹ موٹر سائیکل ڈکیتی

3 weeks ago | [YT] | 1

VOP News HD

پٹرول ڈیزل تو جو مہنگا کرنا تھا کردیا گیا مگر اب عوام کا مطالبہ ہونا چاہیئے کہ سرکاری افسران کے لئے مفت پٹرول کی سہولت فوری ختم کی جائے اور سیکورٹی کے بہانے ایک گاڑی کیساتھ 10،12 گاڑیوں کے قافلے والا کلچر ختم کیا جائے۔

4 weeks ago | [YT] | 0

VOP News HD

یاد رکھیں پہلے سے خریدا ہوا سستا تیل 55 روپے مہنگا کیا گیا ہے ابھی مہنگے والا تو آئے گا تیل کمپنیوں کو نواز دیا گیا جبکہ عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔

4 weeks ago | [YT] | 0

VOP News HD

www.facebook.com/share/v/16pTyi91mA/
اوپن یونیورسٹی سینٹر واپس لاؤ، جماعت اسلامی کا آج ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج

1 month ago | [YT] | 0

VOP News HD

صبح بخیر 🌅

اللہ کرے آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھرپور ہو۔ہر نئی صبح ایک نیا موقع لاتی ہے، مسکرا کر اس کا استقبال کریں۔اپنا خیال رکھیں اور مثبت رہیں۔
صبح بخیر، خوش رہیں 🤍

1 month ago | [YT] | 0

VOP News HD

صبح بخیر 🌅
اللہ تعالیٰ آپ کا آج کا دن خیر و برکت سے بھر دے،آپ کے قدموں کوکامیابی کی راہوں پر گامزن رکھے،اور آپ کے ہر نیک ارادے کو قبول فرمائے۔مسکراتے رہیں، پرامید رہیں، آج کا دن آپ کا ہے۔
صبح بخیر! ☀️

3 months ago | [YT] | 0

VOP News HD

youtube.com/shorts/y9XX03hBZM...
خاموش چیخیں، بولتی تصویریں: پاکستان میں عورت پر تشدد کی بڑھتی ہوئی خوفناک حقیقت
#خواتین_پر_تشدد #PakistanNews #VoiceOfPeople #عوام_کی_آواز #GenderBasedViolence #WomenSafety #StopViolenceAgainstWomen #SocialAwareness #JusticeForWomen #PakistanWomenRights

3 months ago | [YT] | 0