K G N OFFICIAL 2022

Julm ke khilaf awaz uthana gareeb bachiyo ki shadi karana falah wo bebood ke liye kam kar na hamara kam hai hum se jude aur hamari madad karen thank
kgnmahilamandal@gmail.com
24/70enqury 9763885451
Md salim khan 8805325532
Dr sdhaheda chishty
Anyway business Business enquiry


Wahatsup no 9763885451


K G N OFFICIAL 2022

یہ سال 2026 ہے۔ یہ گدھوں، حیوانوں اور درندوں کا سال ہے۔ اس سال انسانیت مکمل مر چکی ہے۔ اس سال بیٹوں کو نعمت نہیں حوس کی آبیاری سمجھا گیا۔ اس سال بیٹی کو رحمت نہیں درندگی کے لیے موزوں شکار سمجھا گیا۔ یہ سال انسانی تہذیب کی تباہی کا سال ہے۔ ماؤں کے کیلجے چھلنی کرنے سے لے کر باپ کے جھکے ہوئے کندھے تک نہ بیٹی محفوظ ہے نا بیٹا۔ کبھی رواں سالوں میں ریپ کیس کی شرح اتنی نہیں رہی۔ مگر اب زینب سے لے کے آیت نور تک ہر جسم پہ نہ صرف حوس پوری کی گئی بلکہ وحشیانہ طریقے سے ان معصوم کلیوں کو قتل کیا گیا۔ کبھی بوری میں بند، کبھی کوڑے کے ڈھیر پہ تو کبھی کسی کنوئیں سے۔ ریپ کیس میں عموماً عورتوں کے لباس پہ تنقید کی جاتی تھی۔ مجھے بتائیں کیا زینب، منتہی یا آیت نور انکی عمر یا انکے لباس ایسے تھے کہ مرد یوں درندہ بن جاتا۔ مرد تو عورت کا محافظ ہے۔ اور جب محافظ گھات لگانے لگیں تو کیا 18 ماہ کی بچی اور کیا قبر میں لیٹی اپنی عصمت لٹواتی عورت۔
یہاں بیٹی پیدا کرنا مطلب بھوکے اور غلیظ کتوں سے چھپا چھپا کے پالنا ہے۔ میری ماؤں سے اپیل ہے خدارا اولاد کے معاملے میں کسی بھائی، بھتیجے، بھانجے، ماموں پر بھروسہ نہ کریں۔ آپ کی اولاد بس آپ کی ہے باقی سب کے لیے آپکی اولاد شکار ہے۔ بچوں کو ٹیوشن بھیجنے کی بجائے ہوم ٹیوشنز لگوائیں اپنی نظروں کے سامنے پڑھائیں۔بچوں سے اتنی دوستی رکھیں کہ بچے آپ سے کوئی بھی بات کرتے ہوئے جھجک محسوس نہ کریں۔ بچوں کو چھوٹی عمر سے ہی اچھے اور برے کا فرق سمجھائیں۔ یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا۔ جب تک یہاں ایسے درندوں کو سر عام چوراہے پہ نہ لٹکایا گیا۔جب تک ان کی لاش گدھ نوچ نوچ کر نہ کھائیں اور جب تک ہر آنے جانے والا ان پر پتھر برسانا ثواب نہ سمجھے گا یہ سلسلہ نہیں رکے گا۔ کسی ایک کو تو ایسی سزا ملے اس کے آنے والے اس سے عبرت پکڑیں۔ پھر کوئی منتہیٰ ،کوئی زینب ،کوئی آیت، کوئی بھی مصوم کلی روندی نہ جائے یوں بے عصمت، بے گناہ دنیا سے نہ جائے۔
#صفاخالد #JusticeForVictims

1 month ago |[YT] | 2

K G N OFFICIAL 2022

Inka ek qasam se bhaqton ki jali

2 months ago |[YT] | 8

K G N OFFICIAL 2022

8805325532 call no

3 months ago |[YT] | 7

K G N OFFICIAL 2022

Extara incom home business

6 months ago |[YT] | 6

K G N OFFICIAL 2022

Tamam ummat e muslema ko Eid Mubarak/
KGN MAHILA MANDAL HYDARABAD

7 months ago |[YT] | 20

K G N OFFICIAL 2022

Kgnmahila mandal HYDARABAD india

9 months ago |[YT] | 8

K G N OFFICIAL 2022

हम कुछ भी नहीं बोलगें आप सभी को बता ना ह कोमनटं कर के

9 months ago |[YT] | 13

K G N OFFICIAL 2022

Kya ye sahi hai jawab commment mai do 😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃👇👇👇👇👇👇

9 months ago |[YT] | 10

K G N OFFICIAL 2022

Semanchal bihar ke sabhi bhai bahno ka shukriya

11 months ago |[YT] | 2