Sajjad Pirzada is an investigative progressive media person of Pakistan.
His father Azhar Pirzada is also a senior Journalist of Jang newspaper & Geo News Channel.
Sajjad Pirzada's grandfather Faraghat Ali Pirzada was too a famous journalist & poet of United Hindustan & Pakistan, he was a landlord of Distt Ambala,Bahawalnagar.
Sajjad Pirzada's great grandfather Molana Nawazish Ali was also a prominent journalist, religious figure & freedom fighter, he had fought Independence war 1857 against British rule, his Mudrasa was in #OldDelhi ,he was teacher of Sir Syed Ahmed Khan and Molana Altaf Hussain Hali.
Besides this, Sajjad Pirzada has honour of being youngest in-charge editor of crime and political editions of Pakistan's oldest & one of largest newspaper Daily Nawa_i_waqt.
You can reach his hundreds of published research based stories in Nawa-i-waqt, international media etc.He covered many stories from abroad also.
Subscribe the channel, press bell🔔to get notifications.
Sajjad Pirzada
4 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sajjad Pirzada
Watch exclusive episode of Partition of India. Heartbreaking story
https://youtu.be/ZbIAWlhB1hM
جب بھی اگست کا مہینہ قریب آنے لگتا ہے، یہ سوال مجھے ستائے رکھتا ہے، کہ آخر تقسیم ہندوستان کے وقت فسادات کیوں ہوئے؟ کروڑوں معصوم گھرانے برباد کیوں ہوئے، لاکھوں زندگیاں بے موت کیوں ماری گئیں؟ ہندوستان کی سیاسی جماعتیں ذمہ دار تھیں یا انگریز؟ اس وقت روس اور چین کی طرح ہندوستان میں مقامی جنگجو پارٹیوں کے درمیان کوئی جنگ ہورہی تھی، اور نہ ہندوستانی عوام کا بڑا حصہ اپنے ملک پر قبضہ کرنیوالے قبضہ گروپ برطانوی انگریزوں کیخلاف میدان میں تھا۔ پھر فسادات کیوں ہوئے؟
اس سوال کی تلاش مجھے جولائی 1947 میں لے گئی۔ 8 جولائی 1947 کو ایک برطانوی انگریز لندن سے دہلی پہنچا تھا، اس کا نام ریڈکلف تھا (اسی کے نام پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان قائم سرحد کو ریڈکلف لائن کہتے ہیں) انگریزوں نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحد قائم کرنے کیلئے ریڈکلف کو بائونڈری کمیشن کا سربراہ بنایا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ میں 21 جولائی 1947 سے 31 جولائی 1947 تک یہ طے کیا گیا کہ پاکستان اور ہندوستان کو کون کونسے علاقے دیے جائیں گے۔ لیکن انگریزوں نے 15 اگست 1947 کو ہندوستان کو آزاد کرکے دو ملک پاکستان اور ہندوستان تو بنادیے، لیکن یہ اعلان نہیں کیا کہ دونوں کو کون کون سے علاقے دیے جائیں گے، اس کا اعلان انگریز نے آزادی کے 2 دن بعد یعنی 17 اگست کو کیا،جس کی وجہ سے اچانک لوگوں کو اپنے گھر چھوڑنے پڑے تو فساد ہوئے، انگریز نے ایسا کیوں کیا، اس بارے میں جانیے میرے ساتھ خصوصی انٹرویو میں پروفیسر اشتیاق احمد کے خصوصی انٹرویو میں۔۔۔۔۔
4 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sajjad Pirzada
What is Holi ? | Why Muslims celebrate? |Interesting history | Indian Judge with @sajjadpirzada8469
4 years ago | [YT] | 3
View 0 replies