Sunnah Stars is an Islamic educational channel dedicated to sharing authentic Hadith stories, Islamic reminders, lessons from the Sunnah, and beneficial knowledge from Islamic heritage. Our goal is to present meaningful Islamic teachings through engaging storytelling and clear educational presentation.
We create our videos using original research, written scripts and explanations, narration, authentic Qur'an and Hadith references, AI-assisted visuals, images, subtitles, sound design, and substantial editing. Visuals are selected and created according to the subject and narration to make each video informative and engaging.
We aim to provide genuine educational value while continuously working to follow YouTube's Partner Program, monetization, copyright, reused content, and other applicable policies. Our mission is to share beneficial Islamic knowledge in a respectful and accessible way.


Sunnah Stars

إِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ، فَلَا رَسُولَ بَعْدِي وَلَا نَبِيَّ
ترجمہ:
بے شک رسالت اور نبوت ختم ہو چکی ہے، پس میرے بعد نہ کوئی رسول ہے اور نہ کوئی نبی۔
📚 حوالہ: سنن الترمذی، حدیث 2272


أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ، لَا نَبِيَّ بَعْدِي
"میں خاتم النبیین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔"
(سنن أبي داود: 4252، جامع الترمذي: 2219)

📖 قرآن — سورۃ الأحزاب، آیت 40

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
اردو ترجمہ:
محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، بلکہ وہ اللہ کے رسول اور تمام نبیوں کے خاتم ہیں، اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔

1 month ago | [YT] | 504

Sunnah Stars

عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ پوری امتِ مسلمہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، سب کے گھروں میں خوشیاں، سکون اور برکت عطا کرے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، بیماروں کو شفا دے، پریشان حال لوگوں کی مشکلات آسان کرے اور پوری امت کو امن، اتحاد اور خیر عطا فرمائے۔
عید مبارک۔

4 months ago | [YT] | 278

Sunnah Stars

شبِ برات وہ مقدس رات ہے جب آسمان رحمت سے جگمگا اٹھتا ہے 🌙✨
اس رات اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو محبت سے پکارتا ہے، گناہ معاف کرتا ہے اور ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے 🤍
آنسوؤں میں ڈوبی دعائیں قبول ہوتی ہیں، قسمتیں بدلتی ہیں اور امیدوں کو نئی زندگی ملتی ہے 🙏💫
کاش ہم اس رات کو جاگ کر، جھک کر، رو کر اپنے رب کو منا لیں 🤲💖

8 months ago | [YT] | 237

Sunnah Stars

I ❤️ Muhammad ﷺ #ilovemuhammad

1 year ago | [YT] | 1,484

Sunnah Stars

ہائے یہ منظر 🥺آج ان شاءاللہ قافلہ اپنی منزل پر پہنچے گا
#globalsumudflotilla

1 year ago | [YT] | 263

Sunnah Stars

I ❤️ Muhammad (SAW) #i_love_muhammad

1 year ago | [YT] | 2,995

Sunnah Stars

I ❤️ Muhammadﷺ 🥰

1 year ago | [YT] | 4,276

Sunnah Stars

السلام علیکم
آج صبح دوران سفر حضرت صاحب کی گاڑی کے ساتھ حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں حضرت صاحب کو کچھ چوٹیں آئیں لیکن الحمدللہ اب خطرے والی کوئی بات نہیں۔
حضرت کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، البتہ آئندہ ایام کے پروگرامز کینسل کر دیئے گئے ہیں۔
احباب سے گزارش ہے کہ تشریف لانے کی بجائے دعاؤں میں یاد فرمائیں۔
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو.

1 year ago | [YT] | 350