Jobs Finder Online

اگر آپکی تعلیم پرائمری میٹرک ایف اے بی اے ہے یا آپ معذور ہیں یا کسی مجبوری کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر پاۓ اور آپ سرکاری نوکری کے خاہشمند ہیں تو یہاں آپکو روزانہ ہر صوبے کی سرکاری نوکریوں کے بارے میں بتایا جاۓ گا اس لئے چینل سبسکرائیب کر لیں خدا آپکا حامی و مددگار ہو۔ آمین


Jobs Finder Online

*🚨CTI Apply Start✅*

*کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) کی بھرتی کا اعلان – 2025-26*

پنجاب کے سرکاری کالجز میں 8084 خالی تدریسی آسامیوں پر CTIs کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔
یہ بھرتی *عارضی بنیادوں پر* 7 یا 10 ماہ کے لیے کی جائے گی۔

✅ *اہلیت:*
- ا BS / ماسٹرز کم از کم سیکنڈ ڈویژن
- ایم فل / پی ایچ ڈی والے امیدواروں کو ترجیح
✅ *عمر کی کوئی حد نہیں*

`گھر بیٹھے اپلائی کرنے کے لیے اپنے ڈاکومنٹس ہمیں واٹس ایپ کر دیں`
0320 2409584

3 months ago | [YT] | 0

Jobs Finder Online

```🔊پاکستان آرمی میں سپاہی ملٹری پولیس، سپاہی جنرل ڈیوٹی، باورچی، سپاہی ڈرائیور، صفائی کارکن، کلرک اور سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈ کی خالی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔```

💻 `رجسٹریشن جاری ہے` _سنجیدہ ممبرز ہرگز آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں بلکہ جلد از جلد اپلائی کروا لیں۔_

امیدواروں کی عمر 5۔17 سال سے 23 سال اور تعلیم پرائمری، مڈل، انٹرمیڈیٹ اور میٹرک تک حاصل ہونی چاہیے۔

پورے پاکستان سے امیدوار ان آسامیوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
آن لائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
🪀💬📵 0320 2409584

3 months ago | [YT] | 0

Jobs Finder Online

```🚨پاکستان آرمی میں بحثیت آفیسر (سیکنڈ لیفٹیننٹ) PMA L/C 157 شمولیت اختیار کریں.```
📍 `تعلیم: انٹرمیڈیٹ یا مساوی 60 فیصد`
عمر کی حد: 17 سے 22 سال (صرف لڑکے کر۔سکتے ہیں)
قد: کم از کم 5 فٹ 4 انچ
ڈومیسائل: آل پاکستان بمعہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

⚠️آخری تاریخ: 24 اکتوبر 2025 ہے۔
🛑گھر بیٹھے اپنا اپلائی کروانے کے لیئے ابھی رابطہ کریں
0320 2409584

3 months ago | [YT] | 0