"پروردگارا! اے میرے معبود، اے میرے معشوق! میں نہیں جانتا کہ تیری عظمت کے سامنے کیسے تیری حمد و ثنا کروں، لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ جو بھی تجھے جانتا ہے، وہ تیرا عاشق ہوتا ہے اور جو بھی عاشق ہو جائے۔ سب کچھ چھوڑ کر تیری سمت بڑھتا ہے۔ یہ اچھی طرح اپنے اندر محسوس کیا ہے اور کرتا ہوں۔"
*نماز میٹھے لیموں کی طرح ہے۔* *جتنا اول وقت سے دور ہوتی ہے، کڑوی ہوتی جاتی ہے۔*
جس کو بھی نماز میں تاخیر کرنے کی عادت ہوگئی ہے وہ خود کو اپنی زندگی کے باقی سب معاملات میں بھی تاخیر ہونے کے لیے تیار کر لے۔ ازدواج میں تاخیر، نوکری میں تاخیر اور اولاد کی پیدائش میں تاخیر۔ جتنا آپکی نماز کے معاملات منظم ہوں گے، زندگی کے باقی معاملات بھی منظم ہوتے چلے جائیں گے۔
True Knowledge
🚩القدس لنا✨
1 year ago | [YT] | 7
View 3 replies
True Knowledge
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
True Knowledge
Congratulations to all the lovers of Ahlulbayt (as) on The birth Anniversary of Mola Imam Hussain (as)💖
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
True Knowledge
Ayyam Bibi Fatima Zahra(sa)🤍🥀🚩
2 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
True Knowledge
Ayyam e Fatima Zahra(sa)❤️🩹🥀
2 years ago | [YT] | 9
View 0 replies
True Knowledge
Wiladat e Bibi Zainab(sa) Mubarak🤍
2 years ago | [YT] | 8
View 1 reply
True Knowledge
*السلام علیک۔۔۔۔!* یا صاحب العصر والزمان🌹
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ
عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ
السلامُ علیک یا بقیة الله🚩
۞اَللّهُمَّ۞
۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞
۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞
۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞
۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞
۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞
۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞
۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞
۞طَویلا۞
التماس دعا برائے تعجیل ظہور امام زمانہ (عج)
🚩 *ألـلَّـھُــمَ؏ َـجــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألـْـفــَـرَج* 🚩
2 years ago | [YT] | 8
View 0 replies
True Knowledge
*شہداء اور مناجات*
"پروردگارا! اے میرے معبود، اے میرے معشوق!
میں نہیں جانتا کہ تیری عظمت کے سامنے کیسے تیری حمد و ثنا کروں، لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ جو بھی تجھے جانتا ہے، وہ تیرا عاشق ہوتا ہے اور جو بھی عاشق ہو جائے۔ سب کچھ چھوڑ کر تیری سمت بڑھتا ہے۔ یہ اچھی طرح اپنے اندر محسوس کیا ہے اور کرتا ہوں۔"
*شہید ابرہیم ہادی*
━━━━━ ◦ 🕊️ ◦ ━━━━━
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
True Knowledge
*نماز میٹھے لیموں کی طرح ہے۔*
*جتنا اول وقت سے دور ہوتی ہے، کڑوی ہوتی جاتی ہے۔*
جس کو بھی نماز میں تاخیر کرنے کی عادت ہوگئی ہے وہ خود کو اپنی زندگی کے باقی سب معاملات میں بھی تاخیر ہونے کے لیے تیار کر لے۔
ازدواج میں تاخیر، نوکری میں تاخیر اور اولاد کی پیدائش میں تاخیر۔
جتنا آپکی نماز کے معاملات منظم ہوں گے، زندگی کے باقی معاملات بھی منظم ہوتے چلے جائیں گے۔
*~ آیت الله بهجت (علیه الرحمه)*
*تہجد کا الارم لگا لیں*⏰
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
True Knowledge
*قرأت ھر صبح دعائے فرج بہ نیت ظھور* *صبح بخیر محبوب عالم* ❤️
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more