Islamic bayan


Inshiqaq Tv

https://dhwnh.com/g/93fd4vbk6cbab76f5b16d68450d763/?ulp=https%3A%2F%2Fdhwnh.com%2Fg%2F93fd4vbk6cbab76f5b16d68450d763%2F

1 year ago | [YT] | 0

Inshiqaq Tv

💖💦💖Subhan-Allah💝💦💖

2 years ago | [YT] | 10

Inshiqaq Tv

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💖💫

تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔

(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶

2 years ago | [YT] | 13

Inshiqaq Tv

‏زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
سورۃ العصر💖💫💦

2 years ago | [YT] | 13

Inshiqaq Tv

🦋🦋‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡🦋🦋

🦋🦋‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🦋🦋

2 years ago | [YT] | 12

Inshiqaq Tv

ماشاءاللہ لکھ کر شیئر کرتے جائیں 💖
حضور ﷺ تمام جہانوں کے لئے رحمت ہیں
#ﷴﷺ_بڑی_شان_والے_
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ #inshiqaqtv

2 years ago | [YT] | 8

Inshiqaq Tv

ماشاءاللہ لکھ کر شیئر کرتے جائیں 💖
‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔

(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
#inshiqaqtv

2 years ago | [YT] | 16

Inshiqaq Tv

💖ماشاءاللہ 💖

2 years ago (edited) | [YT] | 10

Inshiqaq Tv

💖💥💖Subhan-Allah 💖💥💖

2 years ago | [YT] | 10

Inshiqaq Tv

💖💥💖Subhan-Allah 💖💥💖

2 years ago | [YT] | 16