hi i m Madiha this channel is related to cooking, daily routines and vlogs .


Madiha Aly

۔
* چائے کی خوشبو اور شام کی نرمی… کیا خوب امتزاج ہے۔
* شام کی چائے، تھکن کا سب سے خوبصورت علاج۔

#shamkichae #tea

1 week ago | [YT] | 2

Madiha Aly

آپ ایسے شخص پر قابو نہیں پا سکتے جو اکیلے رہنے کا ہنر جانتا ہو کیوں کہ

وہ آپ کا محتاج نہیں بلکہ آپ کا انتخاب کرتا ہے۔

3 weeks ago | [YT] | 3

Madiha Aly

anyone says about me..

میں ہر اس انسان کے لیے بہترین ہوں، جو مجھے اچھے سے جانتا ہے باقیوں کے لیے میں ایک آئینہ ہوں.. اُنہیں وہی نظر آتا ہے جو وہ جو وہ خود ہیں۔

#lunch #dinner #food

3 weeks ago | [YT] | 3

Madiha Aly

الله میرے بچوں کو اتنا دے کہ وہ باٹنے والے بنیں کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے والے نہ بنیں یا اللہ! میرے پھول جیسے بچوں کو زمانے کی ہوا سے بچا، ان کو ہر اس چیز سے بچا جس سے میں بھی بے خبر ہوں...


#ameen ameen

3 weeks ago | [YT] | 2

Madiha Aly

لوگوں کو دوسروں کے بدلے ہوئے رویے نظر آجاتے ہیں اور اپنی حرکتوں کا پتہ نہیں ہوتا جو اُس تبدیلی کی اصل وجہ ہوتے ہیں ...!


#morning #breakfast

3 weeks ago | [YT] | 2

Madiha Aly

تھوڑی سی آوار کی بھی لازم ہے زندگی میں
قید کے عادی پرندے اڑان نہیں، حوصلہ بھول جاتے ہیں ۔

#shamkichae #tea

3 weeks ago | [YT] | 2

Madiha Aly

من پسند شخص میں خدا نے بڑی شفا رکھی ہے فقط کچھ دیر بات کرنے سے ساری اداسی اور تھکن دور ہو جاتی ہے
#tea #chae #shamkichae

3 weeks ago | [YT] | 2

Madiha Aly

کبھی یونہی بھی رب کا شکر ادا کیا کریں نہ جانے کتنے خطرات آپکے پاس آنے سے پہلے پلٹ جاتے ہیں ، کتنے دکھ آپ کو چھو کر گزر جاتے ہیں کتنی خوشیاں بنا مانگے آپکے قدموں میں رکھ دی جاتی ہیں اور کتنا سکون آپ کا مقدر بنا دیا جاتا ہے ۔
#alhamdulillah
#birthday

1 month ago | [YT] | 6

Madiha Aly

لڑائی جھگڑے میں سامنے والے سے جیتنے کے لیے وہ پوشیدہ باتیں اُچھالنا جو اُس نے کسی نازک لمحے میں تھک کر آپکو بتائی ہوں، گھٹیا پن کا اخیر درجہ ہے۔

#lunch #dinner #selfcare

1 month ago | [YT] | 1

Madiha Aly

بے فکر رہو جو تمہارا ہے وہ تمہیں مل کر رہے گا ، پھر چاہے وہ پہاڑوں کے درمیان دفن ہی کیوں نہ ہو اس کو اللہ تم تک لے کر آئے گا۔


#shamkichae #tea #chae

1 month ago | [YT] | 3