سب سے پہلے کولر یا بوتل میں موجود پرانا پانی نکال دیں۔ ایک برتن میں نیم گرم پانی 1 کپ سفید سرکہ، 2 چمچ بیکنگ سوڈا اور چند قطرے برتن دھونے والا لیکوڈ مکس کریں۔ اس محلول کو کولر یا بوتل کے اندر ڈال کر 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں تاکہ جراثیم مر جائیں اور بدبو ختم ہو جائے۔ نرم برش یا اسفنج کی مدد سے اندرونی سطح کونے اور نچلے حصے کو اچھی طرح رگڑ کر صاف کریں۔ اگر نلکہ یا ٹوٹی علیحدہ کی جا سکتی ہو تو الگ کر کے اسے بھی اچھی طرحصاف کریں۔ بوتلوں کے منہ اور ڈھکن بھی اسی محلول سے صاف کریں کیونکہ ان میں اکثر کائی جم جاتی ہے۔ اب کولر اور بوتلوں کو 3 سے 4 بار صاف پانی سے دھوئیں تاکہ سرکہ یا صابن کی بو باقی نہ رہے ۔ مکمل صفائی کے بعد انہیں الٹا رکھ کر پانی نکال دیں اور ہوا میں خشک ہونے دیں۔ گرمیوں میں ہر 15 دن بعد اور سردیوں میں کم از کم ماہانہ صفائی لازمی کریں۔
یاد رکھیں، گندا کولر یا بوتل پینے کے پانی کو آلوده کر سکتی ہے، جو صحت کے لیے خطرناک
Daily Discoveries With Nadia
السلام علیکم میں اپنا یوٹیوب
چینل جو ہے وہ سیل کرنا چاہتی ہوں مونیٹائز ہوا ہوا ہے کوئی بھی اگر خریدنا چاہے تو وہ ان بوکس میں رابطہ کرے
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Daily Discoveries With Nadia
اس کو ضرور پڑھتے جائیں اور اگے شیئر کرتے جائیں ثواب کی نیت سے
5 months ago | [YT] | 6
View 1 reply
Daily Discoveries With Nadia
اللہ کا پیارا نام شیئر کرتے جائیں
5 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Daily Discoveries With Nadia
اسان نسخہ
سب سے پہلے کولر یا بوتل میں موجود پرانا پانی نکال دیں۔ ایک برتن میں نیم گرم پانی 1 کپ سفید سرکہ، 2 چمچ بیکنگ سوڈا اور چند قطرے برتن دھونے والا لیکوڈ مکس کریں۔ اس محلول کو کولر یا بوتل کے اندر ڈال کر 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں تاکہ جراثیم مر جائیں اور بدبو ختم ہو جائے۔ نرم برش یا اسفنج کی مدد سے اندرونی سطح کونے اور نچلے حصے کو اچھی طرح رگڑ کر صاف کریں۔ اگر نلکہ یا ٹوٹی علیحدہ کی جا سکتی ہو تو الگ کر کے اسے بھی اچھی طرحصاف کریں۔ بوتلوں کے منہ اور ڈھکن بھی اسی محلول سے صاف کریں کیونکہ ان میں اکثر کائی جم جاتی ہے۔ اب کولر اور بوتلوں کو 3 سے 4 بار صاف پانی سے دھوئیں تاکہ سرکہ یا صابن کی بو باقی نہ رہے ۔ مکمل صفائی کے بعد انہیں الٹا رکھ کر پانی نکال دیں اور ہوا میں خشک ہونے دیں۔ گرمیوں میں ہر 15 دن بعد اور سردیوں میں کم از کم ماہانہ صفائی لازمی کریں۔
یاد رکھیں، گندا کولر یا بوتل پینے کے پانی کو آلوده کر سکتی ہے، جو صحت کے لیے خطرناک
ہے ۔..
5 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
Daily Discoveries With Nadia
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Daily Discoveries With Nadia
کوئی خوش قسمت ہوگا جو اس نام کو لائق شعر اور کرے گا
11 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Daily Discoveries With Nadia
اللھم صلی علی محمد وبارک وسلم اللہ تعالی جو اس نام کو شیئر کرے اس کو کامیاب کر دے امین ثم امین
1 year ago | [YT] | 5
View 1 reply
Daily Discoveries With Nadia
Kitna payara nam ha please Like and share
1 year ago | [YT] | 10
View 2 replies
Daily Discoveries With Nadia
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Daily Discoveries With Nadia
Totky
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more