بسم الله الرحمن الرحيم
لِي خَمْسَةُ اطْفِي بِهَا حَرَّ الْوَبَاءِ الْحَاطِمَةُ الْمُصْطَفَى وَالْمُرْتَضَى وَابْنَاهُمَا وَالْفَاطِمَةُ

Welcome to the Zubair Kanue YouTube channel! This channel is all about providing you with informative,Islamic,Educational,Travel Contents.

I am committed to bringing you the highest quality content possible. With a focus on authenticity, creativity, and engagement, this channel is designed to keep you entertained, informed, and inspired.



Zubair Clicks

� “پھول اللہ کی صناعی کا آئینہ ہیں، جو دل کو یاد دلاتے ہیں کہ حسن اصل میں اسی کا ہے۔
📖 اللہ فرماتا ہے:
فَانظُرْ إِلَىٰ آثَارِ رَحْمَتِ اللَّهِ كَيْفَ يُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا (الروم: 50)
“اللہ کی رحمت کے آثار کو دیکھو کہ وہ کس طرح زمین کو موت کے بعد زندہ کرتا ہے۔”



🌿 “باغات صرف زمین کی زینت نہیں بلکہ جنت کی جھلک ہیں۔”
📖 وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ (البقرہ: 25)
“ایمان والوں کو خوشخبری دے دو کہ ان کے لیے ایسے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں۔”



🌸 “دنیا کے پھول مرجھا جاتے ہیں، مگر ایمان کے پھول ہمیشہ بہار میں رہتے ہیں۔”
📖 وَمَا عِندَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ (القصص: 60)
“اللہ کے پاس جو ہے وہ بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والا ہے۔”



🌿 “ہر کلی یہ درس دیتی ہے کہ حسن فانی ہے، مگر خالقِ حسن ہمیشہ باقی ہے۔”
📖 كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ (الرحمٰن: 26-27)
“زمین پر جو کچھ ہے سب فنا ہونے والا ہے، اور تیرے رب کا چہرہ باقی رہے گا جو عظمت اور کرم والا ہے۔”



🌸 “باغ کی خوشبو دل کو سکون دیتی ہے، جیسے ذکرِ الٰہی روح کو سکون دیتا ہے۔”
📖 أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ (الرعد: 28)
“یاد رکھو! دلوں کو سکون صرف اللہ کے ذکر سے ملتا ہے۔”

3 months ago | [YT] | 7

Zubair Clicks

The Sails of Sumud
​From shores that span the world's wide reach,
A silent army, beyond speech,
Has gathered where the blue waves meet,
A fleet of hope, a solemn fleet.
They sail not for a flag or gold,
But for a story to be told:
A promise kept, a debt to pay,
To children waiting far away.
​The name they carry, Sumud is cast,
Meaning steadfastness that will last.
It is the heart that will not bend,
The journey that can never end
Until the cries for food and grace
Are answered in that sacred place.
The water holds their course, their creed,
A simple gift for simple need.
​A banner flutters from the prow,
A face of innocence looks out now—
The child of Gaza, frail and small,
The reason they dare risk their all.
To break the silence, burst the chain,
And let the needed lifeblood gain
The shore where hunger takes its toll,
To save a life, to mend a soul.
​So lift your voice, let the world hear,
Against the shadow and the fear.
For every vessel, every wave,
A testament to all the brave.

3 months ago | [YT] | 7

Zubair Clicks

� بسم الله الرحمن الرحيم 🌸

Proud Moment for Our Family

Heartfelt Congratulations to Shayan Bilal Malik on His Hifz -e -Quran Dastarbandi

Alḥamdulillāh! With immense gratitude to Allah ﷻ, we extend our warmest congratulations to Shayan Bilal Malik on the blessed occasion of his Dastārbandi. This remarkable achievement fills our hearts with joy and is indeed a proud and historic moment for our entire family.

وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا
“And recite the Qur’an with measured recitation.”
(Surah Al-Muzzammil 73:4)

Your dedication and perseverance in the path of Qur’anic learning are a shining example for all of us. We pray that Allah ﷻ blesses you with steadfastness, grants you the ability to act upon the Qur’an, and makes you a beacon of guidance for the community.

خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
“The best among you are those who learn the Qur’an and teach it.”
(Hadith – Sahih al-Bukhari)

This success is not just yours, but a source of immense honor and happiness for your parents, grandparents, and the entire Malik family. May Allah ﷻ accept everyone’s efforts and make this milestone a means of continuous blessings in this world and the Hereafter.

بارك الله لك و جعلك من أهل القرآن
“May Allah bless you and make you among the people of the Qur’an.”

With love, pride and heartfelt du‘ās,
From the entire family of Shayan Bilal Malik

3 months ago (edited) | [YT] | 9

Zubair Clicks

——اللہ خود کہ رہا ہے___
تمہاری زندگی میں آزمائشیں آئیں گی تم اپنے لوگوں کے ہاتھوں ستائے جاؤ گے تمہیں دھو کے ملیں گے الزام لگیں گے قید میں ڈالا جائے گا -لیکن جیسے یوسف کو نہیں چھوڑا تھا تمہیں بھی تھام لونگا۔

3 months ago (edited) | [YT] | 10

Zubair Clicks

حضرت علی رضی اللہ تعلی فرماتے ہیں۔

دھوکافریب اور جھوٹ کی سزا اسی زمین پر بگتنی بڑھتی ہے۔
یاد رکھا اللہ کچھ نہیں بھولتا۔
کچھ چیزیں بہت دیر بعدبھی پلٹ کر واپس آجاتی ہیں۔ خصوصاً کسی کو دیا ہوادھوکا اور بولا ہوا جھوٹ۔

3 months ago | [YT] | 5

Zubair Clicks

قربانی اور بے وفائی۔۔۔۔ شہید محمد کریم

برسوں پہلے، مصر میں عظیم قائد محمد کریم نے نپولین کی قیادت میں آنے والے فرانسیسی لشکر کی مزاحمت کی۔
گرفتار ہونے پر انہیں سزائے موت سنائی گئی۔

نپولین نے انہیں بلا کر کہا مجھے افسوس ہے کہ ایک ایسے شخص کو قتل کرنا پڑ رہا ہے جس نے اپنے وطن کا اتنی بہادری سے دفاع کیا۔
میں نہیں چاہتا کہ تاریخ مجھے ایسے شخص کے طور پر یاد رکھے

جس نے اپنی سرزمین کے لیے لڑنے والے ہیروز کو مار ڈالا۔
اس لیے میں تمہیں معاف کرتا ہوں اگر تم دس ہزار سونے کے سکے ادا کرو جو ہمارے مارے گئے سپاہیوں کا معاوضہ ہوں۔

محمد کریم مسکرا کر بولے میرے پاس اتنے نہیں ہیں، مگر تاجروں پر میرے سو ہزار سے زیادہ سونے کے سکے واجب الادا ہیں۔
نپولین نے مہلت دی۔ وہ ہتھکڑیاں پہنے، قبضے کے سپاہیوں سے گھرا ہوا بازار پہنچا اس سب ان کے پاس یہ امید تھی کہ جن کے لیے اپنی جان داؤ پر لگائی وہ اب وفا کا ثبوت دیں گے۔ مگر ایک بھی تاجر نے جواب نہ دیا۔ الٹا اُن پر الزام لگایا کہ تم نے اسکندریہ کو برباد کیا۔

محمد کریم ٹوٹے دل کے ساتھ نپولین کے
سامنے واپس آئے تو نپولین نے کہا
میں تمہیں اس لیے قتل نہیں کر رہا کہ
تم نے ہم سے جنگ کی
بلکہ اس لیے کہ تم نے اپنی جان ایسے بزدل لوگوں کے لیے قربان کی جن کے لیے تجارت، وطن کی آزادی سے زیادہ قیمتی تھی
اور محمد رشید رضا نے کہا تھا: ایک جاہل قوم کے لیے انقلاب لانے والا ایسا ہے جیسے کوئی شخص اندھے کے راستے کو روشن کرنے کے لیے۔

قربانیاں وہیں رائیگاں گئیں جہاں لوگ تجارت کو آزادی سے زیادہ عزیز رکھتے تھے۔

4 months ago (edited) | [YT] | 5

Zubair Clicks

آواز تک نہ لگاوں گا کسی کو۔
حالات نہ بتاؤں گا کسی کو۔

دھول کتابوں پہ پڑی رہی گی۔
کوئ شعر نہ سناؤں گا کسی کو۔

جاوں گا میں چھوڑ کر سب کو۔
گلے تک نہ لگاؤں گا کسی کو۔

ڈھونڈنے کی نہ کرنا کوشش-
نظر تک نہ آوں گا کسی کو۔

4 months ago | [YT] | 5

Zubair Clicks

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّم

4 months ago | [YT] | 14