اعلان برائے نماز جنازہ 😭 خطیب اسلام حضرت مولانا قاری عبد الحنان صدیقی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ کل انشاءاللہ صبح 10:00 بجے انکی رہائش گاہ لاہور حافظ آباد میں پڑھایا جائے گا 😢 اللہ تعالیٰ حضرت رح کے گھر والوں مریدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭 ہمارے دلوں کی دھڑکن ہمارے پیر و مرشد ولی کامل استاذ العلماء حضرت مولانا قاری عبد الحنان صدیقی صاحب انتقال فرما گئے ہیں جن کا نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😢
سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے "میرے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں چار ابوبکر و عمر و عثمان علی رضی اللہ عنہم تمام صحابہ سے افضل ہیں(جنہیں خلفاء راشدین کہا جاتا ہے)" الحدیث
Awan Islamic World
اعلان برائے نماز جنازہ 😭
خطیب اسلام حضرت مولانا قاری عبد الحنان صدیقی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ کل انشاءاللہ صبح 10:00 بجے انکی رہائش گاہ لاہور حافظ آباد میں پڑھایا جائے گا 😢
اللہ تعالیٰ حضرت رح کے گھر والوں مریدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
1 week ago | [YT] | 20
View 0 replies
Awan Islamic World
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭
ہمارے دلوں کی دھڑکن ہمارے پیر و مرشد ولی کامل استاذ العلماء حضرت مولانا قاری عبد الحنان صدیقی صاحب انتقال فرما گئے ہیں
جن کا نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 😢
1 week ago | [YT] | 18
View 0 replies
Awan Islamic World
جمعہ کے دن کی اہمیت 👇👇
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Awan Islamic World
اعوان اسلامک ورلڈ
Awan Islamic World
کی طرف سے تمام اہل وطن کو یومِ آزادی مبارک 🇵🇰❤️
#awanislamicworld
4 weeks ago | [YT] | 8
View 0 replies
Awan Islamic World
سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے
"میرے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں چار ابوبکر و عمر و عثمان علی رضی اللہ عنہم تمام صحابہ سے افضل ہیں(جنہیں خلفاء راشدین کہا جاتا ہے)" الحدیث
1 month ago | [YT] | 17
View 0 replies
Awan Islamic World
اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات آگئی : ذولفقار علی بھٹو رحمۃ اللہ علیہ
#awanislamicworld
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
Awan Islamic World
فرمانِ استاد العلماء مناظر اعظم امام اہلسنت فاضل دیوبند و لکھنؤ حضرت اقدس علامہ مولانا محمد عبدالستار تونسوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
#awanislamicworld
1 month ago | [YT] | 19
View 0 replies
Awan Islamic World
الحمدللہ اعوان اسلامک ورلڈ کے یوٹیوب چینل پر 5 ہزار سبسکرائب مکمل تمام سپورٹرز کا بہت بہت شکریہ 💐
#awanislamicworld
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Awan Islamic World
جیو ٹی وی کی ڈرامہ ضبط میں کتاب کی غلط حرکت پر معافی مانگ لی۔
#GeoTv #Darama #awanialamicworld
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Awan Islamic World
Hazrat Muslim Bin Aqeeel R.a Ki Jori Ki Shahadat 😥😥😥😭😭😭
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more