Naqeebi_Spiritual_Chain (Qadri, Suherwardi, Abu Al Alai, Naqshbandi Mujdadi, Chishti Sabri, Nizami, Jahangeeri, Hasni)
naqeeb@naqeeb.org
www.facebook.com/naqeebi/
www.facebook.com/AzmatUlAuliya/
Astana Aliya Naqeeb Abad Sharif Main Ferozpur Road Kasur
Subscribe the channel and press the Bell icon 🔔
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
ماہانہ ستائیسویں شریف 18 دسمبر 2025 بمطابق 26 جمادی الثانی بروز جمعرات
محفلِ نعت خوانی, خطابات سجادگان و علماء کرام لنگر و تقسیم تبرکات, محفلِ سماع و شب بیداری و اختتامی دُعا
محفل پاک میں ضرور شرکت کریں اور فیضان اولیاء بالخصوص فیضان حضور نقیبِ الاولیاؒء اور حضور عظمت الاولیاؒء سے فیضیاب ہوں۔
زیرسایہ سجادگان حضُور درگاہِ نقیبُ الاولیاء
بمقام: آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصور
9 months ago | [YT] | 109
View 6 replies
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
قائد اعظم محمد علی جناح کی عظیم قیادت اور قوم کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی قربانیاں اور عزم ہمارے لئے ہمیشہ مشعل راہ رہیں گے۔ پاکستان کو مضبوط اور متحد رکھنا ہمارا فرض ہے
1 year ago | [YT] | 93
View 3 replies
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
ماہانہ ستائیسویں شریف
29 نومبر 2024 بمطابق 26 جمادی الاول بروزجمعہ
محفلِ ثنا خوانی و نعت خوانی, خطابات علمائے کرام و سجادگان حضور, لنگر و تقسیم تبرکات, محفلِ سماع, شب بیداری و اختتامی دُعا
محفل پاک میں ضرور شرکت کریں اور فیضان اولیاء بالخصوص فیضان حضور نقیبِ الاولیاؒء اور حضور عظمت الاولیاؒء سے فیضیاب ہوں۔
زیرساایہ سجادگان حضُور درگاہِ نقیبُ الاولیاء
بمقام. آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصور
1 year ago | [YT] | 126
View 1 reply
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
ماہانہ ستائیسویں شریف
30اکتوبر 2024 بمطابق 26 ربیع الثانی بروزبدھ
محفلِ ثنا خوانی و نعت خوانی, خطابات علمائے کرام و سجادگان حضور, لنگر و تقسیم تبرکات, محفلِ سماع, شب بیداری و اختتامی دُعا.
محفل پاک میں ضرور شرکت کریں اور فیضان اولیاء بالخصوص فیضان حضور نقیبِ الاولیاؒء اور حضور عظمت الاولیاؒء سے فیضیاب ہوں۔
زیر_ِساایہ سجادگان حضُور درگاہِ نقیبُ الاولیاء
بمقام. آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصور
#ستائسویںشریف
1 year ago | [YT] | 148
View 7 replies
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
جمعہ مبارک
2 years ago | [YT] | 105
View 0 replies
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
2 years ago | [YT] | 108
View 2 replies
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
ماہانہ ستائیسویں شریف01ستمبر 2024 بمطابق 26 صفر المظفر بروز اتوار
محفلِ ثنا خوانی و نعت خوانی, خطابات علمائے کرام و سجادگان حضور, لنگر و تقسیم تبرکات, محفلِ سماع, شب بیداری و اختتامی دُعا
محفل پاک میں ضرور شرکت کریں اور فیضان اولیاء بالخصوص فیضان حضور نقیبِ الاولیاء اور حضور عظمت الاولیاء سے فیضیاب ہوں۔
زیر_ِساایہ سجادگان حضُور درگاہِ نقیبُ الاولیاء
بمقام. آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصور
2 years ago | [YT] | 141
View 3 replies
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
برسی مبارک اماں جی حضور حضرت بی بی آمنہ رحمۃ اللہ علیہا
20 صفرالمظفر 26 اگست 2024 بروزپیر
زیرِ سایہ سجادگان حضور درگاہِ نقیب الاولیاء
آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصو
2 years ago | [YT] | 130
View 3 replies
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
2 years ago | [YT] | 98
View 1 reply
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
اللہ تعالی ہمیں یتیموں کے مال کی حفاظت اور یتیموں کے حقوق ادا کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے
2 years ago | [YT] | 74
View 1 reply
Load more