Every bite is tasty biteTraining for fast food businessPizaa burgers shwramas juice salads Arabic rice etcNew ideas 0342 01735620335 6021805Running food point Provide best food dealsPlz subscribe youtube.com/shorts/WsKrIgniVT4?feature=share
Vlogs By Arslan
Making Burger🍔
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Reality
عمران خان اور ریاست
1 year ago | [YT] | 0
پاکستان کا منظر نامہ،
Listen what happened
What's happening in Pakistan
Sb Pakistanio ko sallam
ن لیگ کے لئے بہت بڑی خبر !!ایک سروے کیا گیا ہے جس میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے ہر صوبے میں ہر جماعت کے متعلق عوام الناس سے رائے لی گئی ہے، اس سروے کے مطابق ن لیگ صوبہ پنجاب میں 70%صوبہ سندھ میں 85%صوبہ پختونخوا میں 90%صوبہ بلوچستان میں 70%آزاد کشمیر میں 65%جبکہ گلگت بلتستان میں 80%ذلیل ہو رہی ہے۔۔۔شب بخیر 😜#عمران_خان
2 years ago | [YT] | 1
"میں عدالتوں میں اس لیے جاتا ہوں کیونکہ میں سب کو بتاتا ہوں کہ میں کسی عدالت سے اوپر نہیں ہوں"۔عمران خان#imrankhan#pti
2 years ago | [YT] | 0
یہ جو مشکل ہے، یہ خود ہماری چوائس ہے، کوئی مجبوری نہیںہم بھی ان کی طرح سرنڈر کرسکتے تھے۔ ہمارے لیے بھی حالات آسان ہوسکتے تھے۔ صرف ایک "ہاں" ہی تو کرنی ہےلیکن،___اس آسانی کے ساتھ تاحیات ذلت بھی نتھی ہے۔ اصولی مؤقف کی موت ہے___۔ قدرت کا نظام ایسا ہے کہ حق اور باطل کی جنگ تاقیامت چلنی ہے۔ کوئی حتمی منزل سرے سے ہے ہی نہیں، ماسوائے قیامت سے کچھ پہلےتو یہ سارا امتحان منزل کا نہیں، رستے کا ہے__ صبر اور استقامت کا ہےاللّٰہ ہم انسانوں کی منتخب کی جانے والی چوائسز کو دیکھ رہا ہے، فیصلوں کو نوٹ کررہا ہےآخرت کا حساب منزل پر نہیں، ان ہی فیصلوں کی بنیاد پر کیا جائے گا_____ سارا حساب کتاب ہی چوائسز کا ہوگا____اللّٰہ سے یہی دعا ہے کہ ہم سب کو زندگی کے ہر معاملے، ہر صورتحال میں ہمیں اس گروہ میں شامل رکھ جو حق کے ساتھ کھڑے ہوںاِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
Load more
Vlogs By Arslan
Making Burger🍔
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Vlogs By Arslan
Reality
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Vlogs By Arslan
عمران خان اور ریاست
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Vlogs By Arslan
پاکستان کا منظر نامہ،
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Vlogs By Arslan
Listen what happened
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Vlogs By Arslan
What's happening in Pakistan
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Vlogs By Arslan
Sb Pakistanio ko sallam
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Vlogs By Arslan
ن لیگ کے لئے بہت بڑی خبر !!
ایک سروے کیا گیا ہے جس میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے ہر صوبے میں ہر جماعت کے متعلق عوام الناس سے رائے لی گئی ہے، اس سروے کے مطابق ن لیگ
صوبہ پنجاب میں 70%
صوبہ سندھ میں 85%
صوبہ پختونخوا میں 90%
صوبہ بلوچستان میں 70%
آزاد کشمیر میں 65%
جبکہ گلگت بلتستان میں 80%
ذلیل ہو رہی ہے۔۔۔
شب بخیر 😜#عمران_خان
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Vlogs By Arslan
"میں عدالتوں میں اس لیے جاتا ہوں کیونکہ میں سب کو بتاتا ہوں کہ میں کسی عدالت سے اوپر نہیں ہوں"۔
عمران خان#imrankhan#pti
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Vlogs By Arslan
یہ جو مشکل ہے، یہ خود ہماری چوائس ہے، کوئی مجبوری نہیں
ہم بھی ان کی طرح سرنڈر کرسکتے تھے۔ ہمارے لیے بھی حالات آسان ہوسکتے تھے۔ صرف ایک "ہاں" ہی تو کرنی ہے
لیکن،___
اس آسانی کے ساتھ تاحیات ذلت بھی نتھی ہے۔ اصولی مؤقف کی موت ہے___۔
قدرت کا نظام ایسا ہے کہ حق اور باطل کی جنگ تاقیامت چلنی ہے۔ کوئی حتمی منزل سرے سے ہے ہی نہیں، ماسوائے قیامت سے کچھ پہلے
تو یہ سارا امتحان منزل کا نہیں، رستے کا ہے__
صبر اور استقامت کا ہے
اللّٰہ ہم انسانوں کی منتخب کی جانے والی چوائسز کو دیکھ رہا ہے، فیصلوں کو نوٹ کررہا ہے
آخرت کا حساب منزل پر نہیں، ان ہی فیصلوں کی بنیاد پر کیا جائے گا_____
سارا حساب کتاب ہی چوائسز کا ہوگا____
اللّٰہ سے یہی دعا ہے کہ ہم سب کو زندگی کے ہر معاملے، ہر صورتحال میں ہمیں اس گروہ میں شامل رکھ جو حق کے ساتھ کھڑے ہوں
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
.
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more