۔1) جن کو سُوئے آسماں پھیلا کے جل تھل بھر دئیے صَدقہ اُنﷺ ہاتھوں کا پیارے ہم کو بھی درکار ہے ۔2) بَرستی گُنبدِ خضرا سے ٹکراتی ہوئی بُوندیں۔۔!! وہاں پر شَان سے بارش برسنا ہم بھی دیکھیں گے ۔3) بادل گِھرے ہوے ہیں، بارش برس رہی ہے لگتا کیا سوہانا، سرکار ﷺ کا مدینہ۔۔!!
دوسروں کو ہر حال میں خوش کرنا آپکا نفسیاتی مسلہ ہو سکتا ہے اور دوسروں کا آپ سے کسی بھی حال میں خوش نہ ہونا ان کا نفسیاتی مسلہ ہو سکتا ہے. آپ اس دنیا میں اللہ کو خوش کرنے کے لئے پیدا کئے گئے ہیں. اور حقوق العباد، اللہ کی حدود میں ادا کرنے چاہیے. جب آپ کسی حد میں کمی یا زیادتی کرتے ہیں تو وجہ اللہ نہیں یقینا نفس کی خوشنودی اور اسکی پرستش ہے. اور پھر اس ظلم کا بھگتان آپ کو ادا کرنا پڑتا ہے .
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین! سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم!
پیارے آقا جان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: جو مُجھ ﷺ پر درُود پاک پڑھے تو درُود پاک اس کا دل نفاق سے یوں پاک کر دیتا ہے جیسے پانی کپڑے کو پاک کر دیتا ہے۔
Naseemtariq
اللہ تو بس تمہاری کوشش کو دیکھتا اور پھر اس کی قدر بھی کرتا ہے تو کوشش کرتے رہو ان شاءاللہ کامیابی تمہارا مقدر ہوگی✨♥️
3 weeks ago | [YT] | 95
View 1 reply
Naseemtariq
۔1)
جن کو سُوئے آسماں پھیلا کے جل تھل بھر دئیے
صَدقہ اُنﷺ ہاتھوں کا پیارے ہم کو بھی درکار ہے
۔2)
بَرستی گُنبدِ خضرا سے ٹکراتی ہوئی بُوندیں۔۔!!
وہاں پر شَان سے بارش برسنا ہم بھی دیکھیں گے
۔3)
بادل گِھرے ہوے ہیں، بارش برس رہی ہے
لگتا کیا سوہانا، سرکار ﷺ کا مدینہ۔۔!!
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️
3 weeks ago | [YT] | 27
View 0 replies
Naseemtariq
اے شافعِ روزِ جزاء ﷺ
اے رافعِ ذکرِ خُدا ﷺ
محبوبِ ربِ دوجہاں ﷺ
صلے علیٰ صلے علیٰ
3 weeks ago | [YT] | 28
View 0 replies
Naseemtariq
اے شافعِ روزِ جزاء ﷺ
اے رافعِ ذکرِ خُدا ﷺ
محبوبِ ربِ دوجہاں ﷺ
صلے علیٰ صلے علیٰ
3 weeks ago | [YT] | 40
View 0 replies
Naseemtariq
سورتاں سیپارے رنگ سوہنے ﷺ دے جمال دا
میں لَبھ کے لیاوَاں کِتھوں سوہنا تیرے نال دا
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
3 weeks ago | [YT] | 28
View 1 reply
Naseemtariq
بڑے کریمﷺہیں نازک سے گھر میں رہتے ہیں ۔
میرے حضورﷺمیری چشم تر میں رہتے ہیں ۔
3 weeks ago | [YT] | 26
View 0 replies
Naseemtariq
دوسروں کو ہر حال میں خوش کرنا آپکا نفسیاتی مسلہ ہو سکتا ہے اور دوسروں کا آپ سے کسی بھی حال میں خوش نہ ہونا ان کا نفسیاتی مسلہ ہو سکتا ہے. آپ اس دنیا میں اللہ کو خوش کرنے کے لئے پیدا کئے گئے ہیں. اور حقوق العباد، اللہ کی حدود میں ادا کرنے چاہیے. جب آپ کسی حد میں کمی یا زیادتی کرتے ہیں تو وجہ اللہ نہیں یقینا نفس کی خوشنودی اور اسکی پرستش ہے. اور پھر اس ظلم کا بھگتان آپ کو ادا کرنا پڑتا ہے .
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین!
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم!
3 weeks ago | [YT] | 17
View 1 reply
Naseemtariq
بد نصیبی! کہ تیرا دور نہ دیکھا ہم نے
خوش نصیبی! کہ تیرے نام سے وابستہ ہیں
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️🌼🥀
3 weeks ago | [YT] | 19
View 0 replies
Naseemtariq
پیارے آقا جان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: جو مُجھ ﷺ پر درُود پاک پڑھے تو درُود پاک اس کا دل نفاق سے یوں پاک کر دیتا ہے جیسے پانی کپڑے کو پاک کر دیتا ہے۔
(کشف الغمّہ ص 671، جلد 2)🌹❤️
4 weeks ago | [YT] | 52
View 1 reply
Naseemtariq
حلال و طیب رزق کی دعا 🤲🏻❤️🤲🏻❤️🤲🏻
4 weeks ago | [YT] | 11
View 0 replies
Load more