Al Qaim laser Shahjamal

Al Qaim laser shahjamal and timber market Fiber marking ,laser cutting , fiber laser, co2 laser tubes and all parts of machines


Al Qaim laser Shahjamal

بھاگنا چھوڑ دو ٹھہر جاؤ، دعا کرو اور انتظار کرو، بند دروازوں پر غم نہ کرو، کھلے دروازوں پر خوش ہو جاؤ، جو تمہیں چھوڑ گئے ان کو مت ڈھونڈو، جو تمہارے ساتھ رہا، اس کو تلاش کرو، تم اس کے راستوں پر چل دو، تمہاری رضا تک کے راستے خود ہی بنتے چلے جائیں گے، لاحاصل چاہتے ہو تو حاصل پر راضی ہو جاؤ پھر کیا ممکن اور کیا ناممکن، سب تمہارا، پھر رب بھی تمہارا
اللہ کریم اپنی رضا نصیب فرمائے

3 years ago | [YT] | 1