ASLAM U ALIKUM....... Hey gays this is official channel in the world ( 𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫 ) official. let's subscribe like & shear #foryou#trending#naat#hitnaat
🌙🩷 سیدہ پاک امّاں عائشہ صدیقہؓ کا بیٹا 🩷🌙 🔥 5 روزہ دورے پر آ رہا ہے 🔥 📍 ڈیرہ اسماعیل خان — 😍✌🏻
دلوں کو محبتِ صحابہؓ سے روشن کرنے، ایمان کو تازگی دینے اور محبت اُمّ المؤمنینؓ کی خوشبو عام کرنے کے لیے مرشدِ محترم کی بابرکت آمد ڈیرہ اسماعیل خان کی سرزمین پر ہونے جا رہی ہے...!!! 🤍🌹
یہ 5 روزہ دورہ یقیناً علم، محبت، اور روحانی فیوض و برکات سے بھرپور ہوگا — جہاں محبتِ صحابہؓ کے چراغ روشن ہوں گے اور ایمان کو نئی طاقت ملے گی...!!! 🌷✨
آج جامعہ مسجد قباء کھڈ بزدار میں ھونے والا پروگرام شاعر انقلاب جناب مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کی طبیعت کافی ناساز ہونے کی وجہ سے اور موسمی صورت حال کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا ہے۔۔۔ ان شاءاللہ نئ تاریخ کے ساتھ بہت جلد پروگرام ھوگا۔۔🥰 دعا ہے کہ رب اصحاب محمد اس عظیم شخصیت جناب مفتی صاحب کو مکمل صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲❣️
🩵🇵🇰😍 تحفظِ ناموسِ صحابہؓ و استحکامِ پاکستان کانفرنس 🩵🇵🇰😍 🔥 ناموسِ صحابہؓ پہ پہرہ دینا ایمان کی پہچان ہے...!!! 🌷✨ 🌙 صحابۂ کرامؓ سے محبت ہی استحکامِ پاکستان کی بنیاد ہے...!!! 🌷✨
🤲 مرشدِ محترم مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کی بابرکت آمد کے موقع پر عظیم الشان کانفرنس منعقد ہو رہی ہے...!!! 🩵🥰
آئیے! اس قافلۂ عشق کا حصہ بنیں اور دین و وطن کے محافظ بنیں...!!! 🇵🇰✨
📍 مرشد الحسینی صاحب کی ملتان آمد ہر طرف مدحِ صحابہؓ کی گونج… 🔥 ذکرِ صحابہؓ سے دلوں کو منور کر دیا ✨🤍 یہ محفل نہیں تھی بلکہ ایمان کو تازہ کرنے کا ذریعہ تھی۔
🤲 اپیلِ دعائے صحت اُمّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ پاک کے بیٹوں سے گزارش ہے کہ مرشد الحسینی صاحب کی صحت کے لیے دعا فرمائیں۔ اللہ پاک کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین 🤍 #highlight#TopFan
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
🌙🩷 سیدہ پاک امّاں عائشہ صدیقہؓ کا بیٹا 🩷🌙
🔥 5 روزہ دورے پر آ رہا ہے 🔥
📍 ڈیرہ اسماعیل خان — 😍✌🏻
دلوں کو محبتِ صحابہؓ سے روشن کرنے، ایمان کو تازگی دینے اور محبت اُمّ المؤمنینؓ کی خوشبو عام کرنے کے لیے مرشدِ محترم کی بابرکت آمد ڈیرہ اسماعیل خان کی سرزمین پر ہونے جا رہی ہے...!!! 🤍🌹
یہ 5 روزہ دورہ یقیناً علم، محبت، اور روحانی فیوض و برکات سے بھرپور ہوگا — جہاں محبتِ صحابہؓ کے چراغ روشن ہوں گے اور ایمان کو نئی طاقت ملے گی...!!! 🌷✨
1 day ago | [YT] | 181
View 1 reply
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
تمام احباب متوجہ ہوں
آج جامعہ مسجد قباء کھڈ بزدار میں ھونے والا پروگرام
شاعر انقلاب جناب مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کی طبیعت کافی ناساز ہونے کی وجہ سے اور موسمی صورت حال کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا ہے۔۔۔
ان شاءاللہ نئ تاریخ کے ساتھ بہت جلد پروگرام ھوگا۔۔🥰
دعا ہے کہ رب اصحاب محمد اس عظیم شخصیت جناب مفتی صاحب کو مکمل صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲❣️
3 days ago | [YT] | 146
View 1 reply
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
🩵🇵🇰😍 تحفظِ ناموسِ صحابہؓ و استحکامِ پاکستان کانفرنس 🩵🇵🇰😍
🔥 ناموسِ صحابہؓ پہ پہرہ دینا ایمان کی پہچان ہے...!!! 🌷✨
🌙 صحابۂ کرامؓ سے محبت ہی استحکامِ پاکستان کی بنیاد ہے...!!! 🌷✨
🤲 مرشدِ محترم مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کی بابرکت آمد کے موقع پر عظیم الشان کانفرنس منعقد ہو رہی ہے...!!! 🩵🥰
آئیے! اس قافلۂ عشق کا حصہ بنیں اور دین و وطن کے محافظ بنیں...!!! 🇵🇰✨
3 days ago | [YT] | 142
View 2 replies
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
صَــــحَــابــہؓ ســےہــےمــیـراتـعــلـق
گـلے میـں پـھـولوں کےہـاروں جیـسا
5 days ago | [YT] | 184
View 2 replies
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
📍 مرشد الحسینی صاحب کی ملتان آمد
ہر طرف مدحِ صحابہؓ کی گونج… 🔥
ذکرِ صحابہؓ سے
دلوں کو منور کر دیا ✨🤍
یہ محفل نہیں تھی
بلکہ ایمان کو تازہ کرنے کا ذریعہ تھی۔
1 week ago | [YT] | 171
View 2 replies
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
🤲 اپیلِ دعائے صحت
اُمّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ پاک کے بیٹوں سے گزارش ہے
کہ مرشد الحسینی صاحب کی صحت کے لیے دعا فرمائیں۔
اللہ پاک کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین 🤍
#highlight #TopFan
1 week ago | [YT] | 165
View 7 replies
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
جو تم ہو وہ صرف تم ہو
نہ کوئی تم سا ہے اور نہ کوئی تم سا بن سکتا ہے
#highlight
#Peer_Masroor_Nawaz
#everyone
1 week ago | [YT] | 175
View 2 replies
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
جنہیں تلاش ہی خامیوں کی ہو
انہیں خوبیاں کیسے نظر آئیں گی 💙🌸✨
1 week ago | [YT] | 216
View 1 reply
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
یہ ایرے غیرے ہمیں کس لیے ستاتے ہیں
ہمارا ہاتھ جو تھامے وہی سوال کرے
1 week ago | [YT] | 275
View 4 replies
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑴𝒂𝒔𝒓𝒐𝒐𝑹_𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝑫
2 اپریل کو بروز جمعرات کو بعد نماز مغرب
محفل حمدونعت
ضلع کوٹ ادو میں
1 week ago | [YT] | 106
View 1 reply
Load more