This channel shares original AI-generated baby and animal short stories,
edited with creative visuals and copyright-free music.



little baby

اسلام علیکم صبح بخیر

22 hours ago | [YT] | 0

little baby

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"فجر اور عشاء کی نماز میں حاضری منافقین پر سب سے زیادہ بوجھ ہے، اور اگر وہ ان دونوں نمازوں میں فضیلت جانتے تو انہیں ضرور پڑھنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل رینگنا پڑتا۔" ❤️
(صحیح بخاری)

2 weeks ago | [YT] | 3

little baby

سمندر کا پانی بہت نمکین اور کڑوا ہوتا ہے، مگر وہ حدت سے بخارات بن کر آسمان کی جانب اٹھتا ہے… اور پھر پاکیزہ اور میٹھی بارش بن کر زمین پر واپس آتا ہے۔ اس دل کو بھی کبھی آسمان کی جانب لے چلو… اور دیکھو یہ کیا بن کر لوٹتا ہے۔ ❤️

2 weeks ago | [YT] | 2

little baby

درود ابرہیمی پڑھ کر آ گے شئر کریں
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی
اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
جزاک اللہ

2 weeks ago | [YT] | 4

little baby

2 weeks ago | [YT] | 24

little baby

2 weeks ago | [YT] | 20

little baby

تہجد کے سجدوں میں بہایا گیا ایک آنسو ساری زندگی بدل دیتا ہے، اور سچے دل سے مانگی گئی بس ایک دعا نصیب پلٹ دیتی ہے۔

2 weeks ago | [YT] | 9

little baby

اے اللّٰہ تعالیٰ
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔
آمین، یا ربّ العالمین ❤️

2 weeks ago | [YT] | 14

little baby

2 weeks ago | [YT] | 5

little baby

2 weeks ago | [YT] | 6